
Shehryar Bukhari
@ShehryarReal • 137,584 subscribers
@ImranKhanPTI Junooni | Citizen Journalist | Global Citizen 🇵🇰🏴🇬🇧🇺🇸 | 21+ years of Big4 Consulting Experience | Retweet≠Endorsement
Shorts
Videos

نجدی قبیلوں نے امریکہ کو طاقتور بنایا اور دنیا میں دجالی نظام کی جڑیں مضبوط کیں، اور آج بھی دیکھ لیں کہ وہ کیا کررہے ہیں! بچپن میں حدیث پڑھ کر تو ککھ سمجھ نہیں آیا تھا پر اب سمجھ آگیا کہ آخر کیوں نجد کے قبیلوں کے بار بار کہنے پر بھی، نبی ﷺ نے انکے لئے دعا نہیں کی تھی؛ بلکہ یہ کہا تھا کہ وہاں سے شیطان کا قرن طلوع ہوگا! خود پڑھ لیں صحیح بخاری حدیث 1037۔ ڈاکٹر عبدل سلام عارف کی گفتگو بھی سن لیں!
Shehryar Bukhari56,391 次观看 • 4 个月前

بوہیمیا کا گزشتہ رات اسلام آباد میں کنسرٹ تھا، وہی شہر جس میں چند روز قبل نہتا خون بہا تھا۔ میں شرمندہ ہوں کہ میں تین سال خیالی افسانوی خوش فہمی میں مبتلا رہا اور میں کپتان عمران خان سے انتہائی عاجزی سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنی جان بچائیں؛ یہ قوم انہیں deserve نہیں کرتی ہے!
Shehryar Bukhari209,730 次观看 • 1 年前

مولانا اسحاق: جھوٹے پروپیگنڈوں پر یقین نہ کیا کرو جو کہتے ہیں کہ کوفہ والے بزدل تھے اور انہوں نے حسین کے ساتھ دھوکہ کیا؛ انہوں نے کوئی دھوکہ نہیں دیا تھا، ان پر فوجیں چڑھا دی گئی تھی اور انپر انتہائی ظلم اور بربریت کیا گیا، بعد میں انہوں نے ہی امام حسین کی شہادت کا بدلہ لیا تھا!
Shehryar Bukhari116,313 次观看 • 1 年前

پس ثابت ہوا کہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک بھی غیور قوم کو ڈرا نہیں سکتا ہرا نہیں سکتا — غیور ایران سرخرو ہوا، الحمد لله غيرت ہے بڑي چيز جہان تگ و دو ميں پہناتی ہے درويش کو تاج سر دارا حمید گل صاحب نے ٹھیک کہا تھا کہ اِنکا اپنا محاورہ ہے if you can't beat them join them
Shehryar Bukhari35,620 次观看 • 3 个月前

پاکستانیوں، تسی یہ نہیں دیکھا تو کج نئیں دیکھا 😂😂😂 نجومی کیہندے نے، خان کی رہائی بارے آسمانی ستاروں سے ریلیف کی خبر بن رہی ہے پر آفر بڑی محدود مدّت کے لئے ہے اور زمینی اداروں کے ساتھ wisely ڈیل کرنا ہوگا نہ کہ ٹرمپ! زمینی ادارے آسمانی ستاروں پر بھی قابض، کمال ہوگیا ہے 😂😂😂
Shehryar Bukhari123,595 次观看 • 1 年前

