
Sher Afzal Khan Marwat
@sherafzalmarwat • 440,998 subscribers
Member Parliament, Advocate SC, Human Rights activist, LLM (Intl Law) UK, LLM (Human Rights), MS (Criminology), LLB, GDL. This account is co-managed by SMT.
Shorts
Videos

آج میری اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سنگجانی کے مقدمے میں پیشی تھی۔ آج انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں کئی ایسے پی ٹی آئی کارکن ملے جو دو سال سے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، مگر نہ کوئی وکیل ہے اور نہ ہی کوئی حال پوچھنے والا۔ اسی لیے ان کی قانونی معاونت کے لیے وکالت نامہ جمع کرا دیا ہے۔ سوال صرف اتنا ہے: اگر آج اپنے کارکنوں کو تنہا چھوڑ دیا جائے گا، تو کل وہ کس کے لیے کھڑے ہوں گے؟" شیر افضل خان مروت
Sher Afzal Khan Marwat50,833 görüntüleme • 2 gün önce

عمران خان کی رہائی نہ مذاکرات سے ہوگی اور نہ عدالتوں سے، بلکہ اس کا واحد راستہ پارٹی کی اندرونی اصلاح اور تنظیمِ نو ہے۔ جب تک پارٹی اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہوگی، نہ حکومت اسے اہمیت دے گی اور نہ اسٹیبلشمنٹ کوئی مثبت رویہ اختیار کرے گی۔ گزشتہ تین سال میں پارٹی قیادت عمران خان کی توقعات پر پوری نہیں اتری، انہیں بار بار مختلف منصوبوں اور حکمتِ عملی کے وعدوں پر ٹالا جاتا رہا، جبکہ موجودہ قیادت کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ وہ اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں نبھانے اور نتائج دینے میں ناکام رہی ہے، شیر افضل خان مروت
Sher Afzal Khan Marwat15,085 görüntüleme • 1 gün önce

عمران خان کے حکم پر کل بروز ہفتہ دن 11 بجے اسلام آباد کے تمام باشعور لوگ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کے لئے ایف نائن پارک، گیٹ نمبر 01، مہران گیٹ (جی نائن) کے سامنے اکٹھے ہوں جہاں سے ہم ریلی کی صورت میں ایف سِکس پریس کلب جایئں گے جہاں پر عظیم و شان احتجاج کیا جائے گا۔ مزید معلومات کے لئے میرے پولیٹیکل کورڈینیٹر Wajahat Sami سے واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں 03334204070
Sher Afzal Khan Marwat8,557,450 görüntüleme • 2 yıl önce

فروری 2025 سے پہلے جیلوں میں گئے، مارے گئے، گولیاں چلیں، سب کچھ ہوا۔ اوپر سے یہ بدزبانی اور بدکلامی بھی سہیں؟ جو ملاقاتیں ہیں، سب سے پہلے 11 اپریل کو انہوں نے ملاقاتوں کے ذریعے قبضہ کیا۔ اور یہ غلطی میری تھی کہ میں نے ان کی ملاقاتیں شروع کی تھیں۔ کاش! مجھے ادراک ہوتا کہ یہ خان کے ساتھ اتنے بددیانت ہوں گے، میں ان کی ملاقاتیں ہی شروع نہ کرتا ، شیر افضل خان مروت
Sher Afzal Khan Marwat17,316 görüntüleme • 4 gün önce

احتجاج کے لئے دو چیزیں درکار ہیں۔۔ ایک حوصلہ اور دوسری وفاداری ۔۔ اور پاکستان تحریک انصاف میں آگر یہ دونوں چیزیں کسی کے پاس ہے بھی تو پارٹی پہ وہ لوگ چھائے ہوئے ہیں،جو یہ ہوتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے۔اور یہی پی ٹی آئی کے تنزل کا سبب ہے، شیر افضل خان مروت
Sher Afzal Khan Marwat17,695 görüntüleme • 4 gün önce

9 مئی کے بعد شدید ریاستی دباؤ اور کریک ڈاؤن کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف نے 8 فروری کے انتخابات میں ایسے نتائج دیے جنہوں نے پاکستان سمیت دنیا کو حیران کیا، جبکہ پارٹی کارکنوں نے بھرپور احتجاجی سیاست بھی کی۔ لیکن جب بیرونی دباؤ سے پارٹی کو کمزور نہ کیا جا سکا تو اندرونی فیصلوں اور اختلافات نے اسے شدید نقصان پہنچایا ۔ آج پی ٹی آئی مؤثر احتجاجی تحریک چلانے کی پوزیشن میں نہیں رہی، شیر افضل خان مروت
Sher Afzal Khan Marwat14,862 görüntüleme • 4 gün önce

اگر انتخابی بائیکاٹ صرف احتجاج ہے تو میں اس فیصلے کا حامی نہیں ہوں۔ تاریخ بتاتی ہے کہ انتخابی بائیکاٹ کرنے والی جماعتیں اکثر پارلیمانی سیاست میں اپنا وجود کمزور کر بیٹھتی ہیں۔ کشمیر کے مسائل کا حل تمام سیاسی قوتوں کو مل بیٹھ کر کشمیری عوام کے مطالبات کے مطابق نکالنا چاہیے۔ اگر آپ کا منتخب نمائندہ نہیں ہوگا تو عوام دوسرے امیدواروں کی طرف متوجہ ہوں گے اور جماعت کا تنظیمی ڈھانچہ بھی متاثر ہوگا، شیر افضل خان مروت
Sher Afzal Khan Marwat22,318 görüntüleme • 6 gün önce

لوگوں کو آخر ملا کیا؟ لوگوں کو تو گولیاں ملیں، 24 نومبر کو بے گناہ لوگ جان سے چلے گئے۔ آخر اپنے ہی لوگوں پر گولیاں کون چلاتا ہے؟" انقلاب تب آتے ہیں جب ظلم اپنی انتہا کو پہنچ جائے، مگر یاد رکھیں انقلاب کے لیے بندوقوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جس دن دس لاکھ پاکستانی ایک ساتھ نکل آئے، اُس دن پھر اُن لوگوں کی گرد بھی نہیں ملے گی جو آج پاکستان میں قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ شیر افضل خان مروت
Sher Afzal Khan Marwat20,284 görüntüleme • 6 gün önce

پاکستان کی غیور اور باشعور قوم جو اپنا حق لینا جانتی ہے جنہوں نے ہمیں دوتہائی اکثریت سے جتوایا ہے، خان صاحب کی کال پر اس قوم نے ہمیشہ پر امن احتجاج ریکارڈ کروا کر یہ ثابت کیا کہ پاکستانی قوم ہر مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، ہم بھی اس قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔۔!!
Sher Afzal Khan Marwat1,494,506 görüntüleme • 2 yıl önce

امارات میں پاکستانیوں کے ساتھ بہت ہی برا سلوک کیا جا رہا ہے۔ پاکستانیوں کو دس دس دن جیل میں رکھا جاتا ہے اور ان کی بے توقیری کی جارہی ہے۔ امارات اتنی دشمنی پر کیوں اتر آیا ہے؟ کل ائرپورٹ پر میرے ساتھ بہت سے لوگ ملے جو یہی کہہ رہے تھے کہ ان کے ساتھ بھی ظلم ہوا ہے۔ ہماری وزارتِ خارجہ کیا کر رہی ہے؟ جس طریقے سے امارات نے پیسے واپس مانگے ہیں اور پاکستان کے خلاف اقدامات اٹھائے ہیں، اس پر غیرت کا تقاضا یہ ہے کہ ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیا جائے۔ یہ پاکستانی ہیں اور ایک آزاد ملک کے شہری ہیں یہ جانوروں کی طرح سلوک کے حقدار نہیں ہیں" شیر افضل خان مروت
Sher Afzal Khan Marwat89,971 görüntüleme • 1 ay önce

بریکنگ🚨🚨 🚨علی امین خان گنڈا پور نے وہ کر دکھایا جو اس فستایت کے دور میں شاید کوئی بھی نہ کر پاتا۔ 🚨اس وقت لاکھوں کی تعداد میں وہ عوام کو لے کر اسلام اباد داخل ہو چکے ہیں اور اس وقت جی نائن کراس کر رہے ہیں۔ 🚨پارٹی کا مشترکہ فیصلہ تھا کہ جب قافلے اسلام اباد پہنچیں گے، تو ہم نے ان کو جوائن کرنا ہے لہذا اس فیصلے کے تحت، میں پہلی دفعہ اس جلوس میں شامل ہو رہا ہوں۔ 🚨میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمارا جلوس احتجاج ہر حالت میں پرامن ہے، اسلام اباد اور پنڈی کے لوگ اب ہمیں جوائن کریں۔ 🚨رینجرز اور پولیس کے جوانوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ اپ اپنی پشت کا خیال رکھیے۔ یہ جو رینجرز کے جوانوں پر گاڑی چڑھائی گئی ہے عین شاہدین، نے ویڈیو بنائی ہے کہ یہ ان کی اپنی کارستانی ہے، اور جن کو گولیاں لگ رہی ہیں وہ اپنی پیٹ کا خیال رکھیں۔۔۔۔🚨ہم لاچار اور مجبور پولیس اور رینجر پر گولیاں چلانے والے نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی پشت پناہی کرنے والے ہیں۔ شکریہ
Sher Afzal Khan Marwat695,930 görüntüleme • 1 yıl önce

آپ عمران خان سے ملاقات کر سکتے ہیں، آپ کیوں نہیں جا رہے؟" صحافی سردار طیب خان کا سوال۔ "ان حالات میں آپ کو عمران خان سے ملنا چاہیے، سب لوگ یہی کہہ رہے ہیں۔صحافی؟ اگر آپ یہ گارنٹی دے سکتے ہیں کہ فتنہ پرور لوگ ملاقات میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے تو میں خود بھی جانے کو تیار ہوں، اور میری بھی خواہش ہے کہ ملاقات ہو۔" شیر افضل خان مروت
Sher Afzal Khan Marwat38,708 görüntüleme • 26 gün önce

میں یہ تسلیم کرتا ہو مجھے عمران خان کی وجہ سے شناخت ملی ہے ، میں یہ عرض کروں کہ یہ شناخت چیز نے مجھے دی، وہ وہ وقت تھا جب میں ہر حلقے میں میں گیا ، آپ سمیت تو سب کی کمپین میں نے کی تھی۔ اور ہر حلقے میں گیا ، اُس وقت کوئی جھنڈا نہیں اٹھا سکتا تھا۔" یہ کراؤڈ ہر ایک آدمی اُس وقت نکال سکتا تھا ۔ اگر کوئی کوشش تو کرتا ؟ کسی نے کوشش ہی نہیں کی ؟ خان کا کراؤڈ آج بھی ہے نا؟ آج کیوں نہیں نکلتا ہے؟ آپ بتائیں نا؟ آپ کے جو جلسے ہیں، آپ کے جلسے ٹولیاں بن گئی ہیں ، شیر افضل خان مروت
Sher Afzal Khan Marwat47,563 görüntüleme • 1 ay önce

میں ایوانِ میں ایک اہم معاملے کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں، جو عمران خان کی ملاقاتوں اور قیدیوں کے ساتھ سلوک سے متعلق ہے۔ میں نے اس حوالے سے پٹیشن دائر کی تھی جس کے نتیجے میں عمران خان کی ملاقاتوں کا سلسلہ تقریباً پونے دو سال تک جاری رہا، مگر بعد میں یہ ملاقاتیں اچانک روک دی گئیں۔ سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہوا؟ اصل بات یہ ہے کہ قیدیوں اور حوالاتیوں کے ساتھ قانون کے مطابق اور یکساں سلوک ہونا چاہیے، نہ کہ سیاسی بنیادوں پر فیصلے کیے جائیں۔ سب سے اہم سوال یہی ہے کہ کیا اس ملک میں قانون سب کے لیے برابر ہے؟ کیا ہر قیدی کو وہ بنیادی حقوق مل رہے ہیں جو آئین دیتا ہے؟ یہی اصل مسئلہ ہے جس پر غور کرنے کی ضرورت ہے، شیر افضل خان مروت
Sher Afzal Khan Marwat37,825 görüntüleme • 27 gün önce