Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پولیس فائرنگ POLICE Firing

1,270,035 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Saif Khan AFridi
Saif Khan AFridivor 2 Jahren

لیڈرشپ فورا شیر افضل کو ریسکیو کرے, ڈٹے رہو میرے بھائی, یہ بازی حق کی بازی ہے یہ بازی تم ہی جیتو گے, پورا پختون خواہ دیوار کی طرح اپ کے ساتھ کھڑی ہے

Profilbild von Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobakvor 2 Jahren

شیر افضل مروت آپ کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے سے پہلے ان لوگوں کو ہماری لاشوں سے گزرنا پڑے گا

Profilbild von Ikram Khan
Ikram Khanvor 2 Jahren

شاید اب سقوط ڈھاکہ کی تاریخ پر جانے کی کوئی ضرورت نہیں رہی۔ بس عملاً پاکستانی عوام مشاہدہ کررہی ہے، کہ عورتوں، بچوں اور پولیٹکل ورکر کیساتھ کیا ہوا تھا۔ یہ بات تو اب وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ جہاں پر ۹۰۰۰۰ ہزار پتلونیں چھوڑ کر آۓ تھے، یہ چھ لاکھ بھی اب اتروا کر ہی چھوڑینگے۔

Profilbild von Azeem Ansari Official 🇵🇰
Azeem Ansari Official 🇵🇰vor 2 Jahren

ظلم میں انہوں نے فرعون، نمرود اور یزید کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے

Profilbild von Wisal Khan
Wisal Khanvor 2 Jahren

Allah di hifazat oka mashra

Profilbild von Tahir Shah
Tahir Shahvor 2 Jahren

شیر افضل مروت کی زندگی کو یزیدوں سے شدید خطرات لاحق ہے لہٰذا اب پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے تمام لیڈرشپ کو کھل کر شیر افضل کا ساتھ دینا چاہیے تا کہ اللّه انھیں حقیقی اسرائیل کی شر و ظلم سے اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔

Profilbild von ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)vor 2 Jahren

اللہ آپکی اور تمام ورکرز اور ساتھیوں کی حفاظت فرمایے ان ناسوروں نے اپنے ہی ملک کو جنگی میدان بنا دیا ہے۔ اللہ ایسے سب بیغرتوں کو انکے ساتھیوں سمیت غرق کرے۔ امین جو رات قبر میں ہے وہ باہر نہیں آ سکتی یہی ہمارا ایمان ہے۔ موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے۔ اللہ آپ سب کو لمبی زندگی دے اور حقیقی آزادی دیکھنا ہم سب کو نصیب کرے۔ آمین

Profilbild von Naureen Ruftaj Khan
Naureen Ruftaj Khanvor 2 Jahren

Allah hifazat farmaye

Ähnliche Videos