Sher Afzal Khan Marwat's banner
Sher Afzal Khan Marwat's profile picture

Sher Afzal Khan Marwat

@sherafzalmarwat440,998 subscribers

Member Parliament, Advocate SC, Human Rights activist, LLM (Intl Law) UK, LLM (Human Rights), MS (Criminology), LLB, GDL. This account is co-managed by SMT.

Shorts

Rawalpindi police and RDA have dimolished my home today at about 3 to 6 pm. Rawalpindi development authority officials accompanied by about eighty police officials,trespassed into my joint family property and demolished my home which was built some ten years ego. Due to my engagements I could not take call of my chowkidar and when I reached there, they had razed the whole house to the ground and had stolen electronic equipments and furniture etc . In the entire area they only targeted my home/farmhouse and the activety was carried out without a notice to me or my brother.I am not aware of any law authorising state functionaries to treat its citizens in such a cruel and inhumen manner. Through these tecniques they cannot subdue me nor would I be moved an inch away from the cause of Imran Khan. i will file both civil and criminal cases for the crimes and the actual damage of PKR Ten crore along with recovery of PKR 50 crore of examplary damages and compensation from culprits and the government.

828,367 次观看

Next time, I will enter public in a Helmet😂 اگلی بار، میں ہیلمٹ پہن کر عوام میں جاؤں گا۔

682,640 次观看

Police attacked sher Afzal

Police attacked sher Afzal

487,611 次观看

🚨اسلام اباد سے عمران خان کے حکم کے مطابق احتجاج کمیٹی کا انچارج ہونے کی وجہ سے شیر افضل خان مروت لکی مروت سے قافلہ کے ساتھ نا ہو سکے، لہذا اس صورت میں اپنے بھائی کو ہدایت دی کہ لکی مروت سے قافلے کو لائیں جبکہ شیر افضل خان مروت خود اسلام اباد سے قافلے کو لیڈ کریں گے انشاءاللہ۔

308,680 次观看

Alhamdollilah, I have received official result from Returning officer NA-41 Lakki Marwat. I have defeated Salim Saifullah Khan with 72000 lead and Maulana Asjad Mehmud with a margin of 50000.

404,202 次观看

رکنیت کے حوالے سے: "مرشد عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے اور خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے! ایک گھر میں چار بھائی بھی ہوں تو ان میں بھی کبھی غلط فہمیاں ہو جاتی ہیں، اور ہم تو ایک اتنی بڑی پارٹی ہیں۔ میرا کسی سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ہے اور ہم سب ایک ہیں. عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد" #عمران_خان_جیت_چکا

301,151 次观看

سندھ ٹنڈو اللہ یار Thank you for showing up in such large numbers inspite of the immense pressure!

362,887 次观看

شیر افضل خان مروت کو گولڑہ تھانے اریسٹ کر کر پولیس کی بھاری نفری لے گئی ہے ان کی کسی نے مقبری کروائی ہے ورکر سے استدا ہے کہ گولڑہ تھانے پہنچے

279,397 次观看

Ishallah we will ROAST the PDM very hard, - soon will be seen concentrated at the airport departure lounge instead of National Assembly! My blood boils when I see them!!

306,302 次观看

کے پی کے میں انقلاب۔ میں کراچی، پنجاب، کشمیر اور بلوچستان سے پوچھتا ہوں کیا آپ اس سونامی میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں؟ بس تھوری سی زیادہ ہمت ، تھوری سی زیادہ استقامت اور برقرار رہنے کی ضرورت ہے... فاتح وہی ہے جو اپنے دشمن سے 5 منٹ زیادہ لڑتا ہے! Revolution in KPK. I ask Karachi, Punjab, Kashmir, and Baluchistan.. are you ready to join this Tsunami? Just little more push is needed, little more stamina and needs to be sustained...the winner is the one who fights 5 minutes longer than his enemy!

333,454 次观看

Coming up won't be a piece of cake!! Get ready PDM!

295,847 次观看

گزشتہ رات میرے گھر پر چھاپے میں، مجھے میری دونوں ٹانگوں پر معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ میں آئی جی، ایس ایس پی آپریشن اور سی ٹی ڈی کو ڈکیتی اور جرائم پیشہ افراد کے لیے چارج کروں گا۔ میں ان لوگوں کو جانتا ہوں جو مجھے دھمکیاں دینے کی کوشش کر رہے ہیں، میں آپ سے کہتا ہوں کہ رک جائیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔

284,963 次观看

پروگرام تو وڑ گیا😍😅

پروگرام تو وڑ گیا😍😅

255,374 次观看

On our way to Kirk.

On our way to Kirk.

250,887 次观看

شکریہ ساہیوال۔ یہ ساری محبتیں اصل میں مرشد عمران خان کے لیے ہیں جس کی ایک جھلک سے بڑے بڑے خوفزدہ ہیں!

196,002 次观看

میرے خلاف جس انداز میں کردار کشی کی مہم چلائی جا رہی ہے، وہ دراصل اسی سیاسی کلچر کا تسلسل ہے جسے برسوں سے چند نام نہاد سوشل میڈیا ٹرولز نے پروان چڑھایا۔ مسلسل گالم گلوچ، بہتان تراشی، تضحیک اور دھونس کے ذریعے ہر اختلافی آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی، اور یہی رویّہ بالآخر مجھے اس مقام تک لے آیا جہاں آج میں کھڑا ہوں۔ میں اب پاکستان تحریکِ انصاف کا حصہ نہیں ہوں، اس لیے مجھ پر کسی جماعتی ڈسپلن کی اخلاقی یا سیاسی پابندی عائد نہیں ہوتی۔ اختلافِ رائے کو غداری اور سوال اٹھانے کو بغاوت قرار دینا دراصل سیاسی عدم برداشت کی بدترین شکل ہے۔ یہ بھی واضح رہے کہ عمران خان صاحب کی غیر منصفانہ سزا کا حوالہ دینے کا مقصد ہرگز کسی کی توہین نہیں تھا بلکہ صرف اُس قانونی اصول کی نشاندہی کرنا تھا جو خود عمران خان صاحب کی درخواست پر سپریم کورٹ نے 2018 میں میاں نواز شریف کے خلاف طے کیا تھا۔ اصول اگر ایک کے لیے قانون بنے تو دوسرے کے لیے بھی وہی اصول لاگو ہونا چاہیے۔ قانون شخصیات کے تابع نہیں بلکہ شخصیات قانون کے تابع ہوتی ہیں۔ پی ٹی آئی اور اس کے سوشل میڈیا بریگیڈ نے گزشتہ برسوں میں جو طرزِ سیاست اپنایا، وہ آج کسی سے پوشیدہ نہیں۔ اختلاف کرنے والوں کو گالیاں دینا، ان کی کردار کشی کرنا، جعلی مہمات چلانا اور خاندانوں تک کو نشانہ بنانا ایک کھلا راز بن چکا ہے۔ تمام تر ٹرولنگ، خصوصاً علیمہ خان کے زیرِاثر چلنے والی مہمات کے باوجود، میں نے ہمیشہ خان صاحب کا احترام کیا، ان کا دفاع کیا اور مشکل ترین وقت میں بھی اُن کے ساتھ کھڑا رہا۔ مگر افسوس کہ پارٹی قیادت یا ذمہ دار حلقے میری بات سننے، وجوہات معلوم کرنے یا آئینی عدالت میں دائر مؤقف پر مجھ سے مکالمہ کرنے کے بجائے سیدھا ٹرولز کو چھوڑنے میں مصروف ہوگئے۔ اگر اختلاف تھا تو دلیل سے جواب دیتے، گفتگو کرتے، نظرِ ثانی کی درخواست کرتے، مگر یہاں تو ہر سمت سے صرف بھونکنے کی آوازیں آئیں۔ یاد رکھیں، پی ٹی آئی کے ہر اُس کارکن کی فطرت میں یہ بات شامل ہو چکی ہے کہ جتنا اسے دباؤ، جتنا اسے دیوار سے لگاؤ، وہ اتنا ہی زیادہ خطرناک ردِعمل دیتا ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دھمکیوں، ٹرولنگ اور کردار کشی سے مجھے خاموش کرا لیں گے تو یہ آپ کی خام خیالی ہے۔ میں نے نہ پہلے کبھی کسی کے شور کی پرواہ کی، نہ آج کرتا ہوں۔ البتہ میرا ردِعمل ایسا ضرور ہوگا جو آپ کو بے چین بھی کرے گا، تڑپائے گا بھی اور بہت کچھ سوچنے پر مجبور بھی کرے گا۔ سیاست دلیل، برداشت اور کردار سے چلتی ہے، ٹرولز، گالیوں اور ہجوم کے شور سے نہیں۔

19,493 次观看

اسلام آباد : شیر افضل مروت مارگلہ تھانے پہنچ گئے ۔ جہاں پی ٹی آئی کارکنان کی رہائی کیلئے موجود ہے انشاءﷲ بہت جلد سارے کارکنان رہا ہوجائیں گے ۔

88,718 次观看

چار سدہ میں ہمارا ورکر کنونشن جو ایک جلسے کی صورت میں بدل گیا کارکنان کا جوش و جذبہ دیکھنے لائق تھا فضا عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھی پنڈال میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے مجھے ڈائس کے اوپر کھڑا ہونا پڑا

201,412 次观看

اس جذ بے کو کیسے شکست دو گے؟

اس جذ بے کو کیسے شکست دو گے؟

183,748 次观看

Videos

sherafzalmarwat's profile picture

بریکنگ🚨🚨 🚨علی امین خان گنڈا پور نے وہ کر دکھایا جو اس فستایت کے دور میں شاید کوئی بھی نہ کر پاتا۔ 🚨اس وقت لاکھوں کی تعداد میں وہ عوام کو لے کر اسلام اباد داخل ہو چکے ہیں اور اس وقت جی نائن کراس کر رہے ہیں۔ 🚨پارٹی کا مشترکہ فیصلہ تھا کہ جب قافلے اسلام اباد پہنچیں گے، تو ہم نے ان کو جوائن کرنا ہے لہذا اس فیصلے کے تحت، میں پہلی دفعہ اس جلوس میں شامل ہو رہا ہوں۔ 🚨میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمارا جلوس احتجاج ہر حالت میں پرامن ہے، اسلام اباد اور پنڈی کے لوگ اب ہمیں جوائن کریں۔ 🚨رینجرز اور پولیس کے جوانوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ اپ اپنی پشت کا خیال رکھیے۔ یہ جو رینجرز کے جوانوں پر گاڑی چڑھائی گئی ہے عین شاہدین، نے ویڈیو بنائی ہے کہ یہ ان کی اپنی کارستانی ہے، اور جن کو گولیاں لگ رہی ہیں وہ اپنی پیٹ کا خیال رکھیں۔۔۔۔🚨ہم لاچار اور مجبور پولیس اور رینجر پر گولیاں چلانے والے نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی پشت پناہی کرنے والے ہیں۔ شکریہ

Sher Afzal Khan Marwat

695,930 次观看 • 1 年前