
Sheraz Ahmad Sherazi
@Sherazi_Silmian • 33,398 subscribers
Correspondent 365 Tv | Covering Parliament , PTI ,JUI and ECP | worked with Aik news, Neo News ,Kay2,Khyber,Ausaf | The News | Phd Scholar | graduated from IIUI
Shorts
Videos

پمز ہسپتال کے اس وارڈ میں گیا جہاں آگ لگی تھی،کرسیاں جلی ہوئیں تھیں، لوہے کے راڈ تک جلے ہوئے ہیں، وہاں سے ایز لائیو کیا، فوٹیجز بنائے لیکن جیسے گیٹ پر پہنچا پولیس نے روکا،موبائلز لے لئے اور ویڈیوز ساری ڈیلیٹ کروا دی۔۔۔۔۔۔۔ مجھے حیرانگی ہے کہ پولیس کیا چھپانا چاہ رہی ہے؟؟؟ ایسے حقائق کیا خاک چھپ سکتے ہیں؟ صحافیوں کو اپنا کام کرنے سے کیوں روکا جارہا ہے؟ Mohsin Naqvi
Sheraz Ahmad Sherazi114,143 views • 7 days ago

🚨🚨مولانا فضل الرحمان سے سوال کیا کہ ماضی میں " عمران خان کے دور میں" بھی آئین کی بالادستی کیلئے اتحاد بنائے گئے، پی ڈی ایم بنا پھر حکومت بنائی گئی مگر آئین کی بالادستی نظر نہیں آئی، کیا یہ اتحاد بھی واقعی آئین کی بالادستی کیلئے ہے یا حکومت گرانے کے لیے ہے؟ مولانا فضل الرحمان نے تحمل کیساتھ سوال سنا اور فرمایا " جو آپ سے کہا گیا ہے سنجیدگی کیساتھ کہا گیا ہے۔۔۔۔
Sheraz Ahmad Sherazi76,870 views • 12 days ago

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی حکومت کو وارننگ۔۔۔!! آج میں 27 ستمبرسےپہلےآخری باراڈیالہ آیاہوں،آج کےبعداڈیالہ تب آؤں گاجب یہ مجھے گارنٹی دیں گےاورمجھے کال کرکےکہیں گےآئیں آپکی ملاقات کروارہےہیں،قوم سےکہوں گااپنی توجہ27ستمبرپر رکھیں27ستمبرانکےلیےڈراؤناخواب بن چکاہے،سہیل آفریدی
Sheraz Ahmad Sherazi121,072 views • 20 days ago

🚨🚨🚨🚨🚨 ڈی چوک سے میریٹ جانے والی سڑک کو صرف تین ماہ میں تیسری بار اکھاڑا جا رہا ہے۔ اس سڑک کا افتتاح محسن نقوی صاحب نے کیا تھا اور اُس وقت دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ منصوبہ انتہائی قلیل وقت میں مکمل کیا گیا ہے۔ مگر آج صورتحال سب کے سامنے ہے۔ اگر نئی تعمیر شدہ سڑک بار بار اکھاڑنی پڑ رہی ہے تو سوال یہ ہے کہ منصوبہ بندی، تعمیر اور معیارِ تعمیر میں کہاں کوتاہی ہوئی؟ عوام کے پیسے سے بننے والے منصوبوں میں رفتار کے ساتھ پائیداری اور معیار بھی ضروری ہے۔
Sheraz Ahmad Sherazi61,074 views • 10 days ago

کس بات پر تم میرے ساتھ مقابلہ کر رہے ہو؟ پاکستان اگر بنا ہے تو میرے اکابر کی قربانیوں کے نتیجے میں بنا ہے۔یاد رکھو، یہ جو ہم بیٹھے ہیں، یہ ان اکابر و اسلاف کے وارث ہیں جنہوں نے اگر انگریز کے سامنے سر نہیں جھکایا تو انگریز کے پالشیوں کے سامنے بھی ہم سب جھکنے کے لیے تیار نہیں۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں خطاب
Sheraz Ahmad Sherazi110,001 views • 19 days ago

راولپنڈی میں تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے آتش بازی
Sheraz Ahmad Sherazi66,803 views • 13 days ago

سیرینا چوک میں کوریج کرتے ہوئے سینئر صحافی اسد طور زخمی 🚨🚨
Sheraz Ahmad Sherazi387,449 views • 6 months ago

🚨شیر افضل مروت جھوٹ بول رہا ہے۔ توشہ خانہ 2 کیس تو تھا ہی نہیں۔ شیر افضل مروت نے ہار کے معاملے پر بشری بی بی کا نام استعمال کرکے ان پر غلط الزام عائد کیا ہے۔ یہ حکومت کے ٹاوٹس ہیں۔ عمران خان جس کو نکال دے تو پھر انکا survival ایجنسی ہی کے پاس ہے اور شیر افضل مروت ایجنسی کے کہنے پر ڈو مور کر رہا ہے، علیمہ خان
Sheraz Ahmad Sherazi236,790 views • 6 months ago

آج سے 6 سال پہلے گلگت انتخابات میں تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوئی تھی، لیکن آج کے انتخابات میں تحریک انصاف مائنس تھی۔ یہی سبق باقی سیاسی جماعتوں کے لیے بھی ہے کہ جس پارٹی کو آج کامیابی ملتی ہے، وہ اگلے انتخابات میں مائنس بھی ہو سکتی ہے، حامد میر Hamid Mir حامد میر
Sheraz Ahmad Sherazi99,932 views • 2 months ago

🚨🚨 سوال گندم جواب چنا کافی سارے کالے چینل ہیں جیسے "پختون ڈیجیٹل" شفیع جان - آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ پختون ڈیجیٹل کے پیچھے ایک مخصوص ایجنڈا ہے؟ طلعت حسین کا چھبتا ہو سوال ثبوت کی کیا ضرورت ہے ہر بندے کو پتہ ہے - شفیع جان کی آئیں بائیں شائیں، ثبوت دینے سے قاصر
Sheraz Ahmad Sherazi113,987 views • 3 months ago

پارٹی میں سب سے زیادہ قربانی نادیہ خٹک نے دی اور اُن کے ساتھ یہ رویہ قابل مذمت ہے
Sheraz Ahmad Sherazi95,177 views • 3 months ago

یہ واقعی جاوید ہاشمی ہی ہیں کیا؟ یہ باغی سے داغی کب بنا؟
Sheraz Ahmad Sherazi166,776 views • 6 months ago