
Sheraz Ahmad Sherazi
@Sherazi_Silmian • 32,862 subscribers
Correspondent 365 Tv | Daily Times | Covering Parliament, PTI,JUI & ECP | worked with Aik news, Neo News ,AVT,Ausaf | The News | Phd Scholar | IIUI
Shorts
Videos

سہیل آفریدی کو وزیراعلی ہاوس سے گرفتار نہیں ہونا چاہئے تھاسہیل آفریدی اگر مردان لانگ مارچ سے گرفتار ہوتے تو ہماری تحریک زیادہ مضبوط ہوتی،مجھے نہیں پتہ سہیل آفریدی نے کارکنان کو چھوڑ کر وزیراعلی ہاؤس کیوں گئے؟آپ نے میرے لیڈر کے لئے مسائل میں اضافہ کردیا، پارٹی کے اندر بہت سارے کردوغلو ہیں ، مشال یوسفزئی Mashal Yousafzai🇵🇰
Sheraz Ahmad Sherazi173,034 просмотров • 3 дней назад

اگر دوسرے کی طرف ایک انگلی کرو گے 5 انگلیاں تیرے طرف بھی ہونگی ۔۔ اور فوج کے خلاف گفتگو میں نے کی ہے یا نواز شریف نے کی ہے ۔۔فوج کو محکمہ زراعت کس نے کہا ہے ؟ جلسے میں باجوہ کا نام کس نے لیا تھا ۔۔محترمہ نے جو اس زمانے میں فوج کے بارے میں اظہار رائے کیا ہے وہ بھی ریکارڈ پر لے آئے نا ۔۔مولانا فضل الرحمان
Sheraz Ahmad Sherazi20,350 просмотров • 2 дней назад

بنوں میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خوشی میں شہری خوشی کا اظہار کررہے ہیں ، پاک فوج کے حق میں نعرے لگائیں گے
Sheraz Ahmad Sherazi66,140 просмотров • 8 дней назад

محسن داوڑ 2021 میں میرے گھر آئے تو انہوں نے مجھے کہا کہ میں نے اپنی جماعت بنائی ہے آپ میری جماعت میں شامل ہو جائیں میں نے انہیں کہا کہ میں نے سنا آپ کی جماعت اسٹیبلشمنٹ نے بنائی ہے تو انہوں نے کھسیانی ہنسی ہنس کر کہا کیا کریں ان کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا تقریریں وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کرتے ہیں ٹوئٹ وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کرتے ہیں کیونکہ نفرت بیچنا اچھا کاروبار ہے , ابصار عالم Absar Alam Mohsin Dawar
Sheraz Ahmad Sherazi218,990 просмотров • 1 месяц назад

مریم نواز سے متعلق شفیع جان کی انتہائی نامناسب اور ذومعنی گفتگو
Sheraz Ahmad Sherazi256,185 просмотров • 1 месяц назад

پمز ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عمران سکندر ہسپتال میں خوفناک حادثے کے 6 گھنٹے بعد منظر عام پر آئے
Sheraz Ahmad Sherazi214,764 просмотров • 1 месяц назад

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ “ دہشت گردی سے پختونخوا کے عوام تنگ ہے لیکن آپریشن اس کا حل نہیں اور نہ آپریشن کی اجازت دینگے” ۔ میں نے پوچھا کہ لوگ مررہے ہیں ، مساجد مسمار ہورہے ہیں، دہشت گرد دندناتے پھر رہے ہیں ، اگر آپریشن کی اجازت نہیں دینگے، دہشت گردوں کی ٹھکانوں کو تباہ نہیں ہونے دینگے تو پھر آپکے پاس حل کیا ہے؟؟؟ مولانا فضل الرحمان کا جواب سنیں
Sheraz Ahmad Sherazi44,557 просмотров • 13 дней назад

🚨🚨🚨پی ٹی آئی کی سینیٹر مشال یوسفزئی نے اپنی ہی جماعت کی کلاس لے لی،لانگ مارچ کی ناکامی کا ذمہ دار اسد قیصر،سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوہر اور جنید اکبر کو قرار دے دیا،علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی بھی لانگ مارچ کی ناکامی کے ذمہ دار ہے ،لانگ مارچ نے عمران خان کیلئے مشکلات مزید بڑھادی،ہم پوچھتے تو جواب ملتا ہمارے پاس پورا پلان ہے،کہاں وہ لوگ جن کے پاس پلان تھا؟ وزیراعلی کہتے تھے گرفتاری کی صورت میں ویڈیو ریکارڈ کی ہے، وہ ویڈیو کہاں ہے؟ہم ابھی تک پلان بی اور سی کا انتظار کررہے ہیں Mashal Yousafzai🇵🇰
Sheraz Ahmad Sherazi10,407 просмотров • 3 дней назад

پمز ہسپتال کے اس وارڈ میں گیا جہاں آگ لگی تھی،کرسیاں جلی ہوئیں تھیں، لوہے کے راڈ تک جلے ہوئے ہیں، وہاں سے ایز لائیو کیا، فوٹیجز بنائے لیکن جیسے گیٹ پر پہنچا پولیس نے روکا،موبائلز لے لئے اور ویڈیوز ساری ڈیلیٹ کروا دی۔۔۔۔۔۔۔ مجھے حیرانگی ہے کہ پولیس کیا چھپانا چاہ رہی ہے؟؟؟ ایسے حقائق کیا خاک چھپ سکتے ہیں؟ صحافیوں کو اپنا کام کرنے سے کیوں روکا جارہا ہے؟ Mohsin Naqvi
Sheraz Ahmad Sherazi114,452 просмотров • 1 месяц назад

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی حکومت کو وارننگ۔۔۔!! آج میں 27 ستمبرسےپہلےآخری باراڈیالہ آیاہوں،آج کےبعداڈیالہ تب آؤں گاجب یہ مجھے گارنٹی دیں گےاورمجھے کال کرکےکہیں گےآئیں آپکی ملاقات کروارہےہیں،قوم سےکہوں گااپنی توجہ27ستمبرپر رکھیں27ستمبرانکےلیےڈراؤناخواب بن چکاہے،سہیل آفریدی
Sheraz Ahmad Sherazi121,072 просмотров • 2 месяцев назад

سیرینا چوک میں کوریج کرتے ہوئے سینئر صحافی اسد طور زخمی 🚨🚨
Sheraz Ahmad Sherazi387,449 просмотров • 7 месяцев назад

نانا نانی اندر چلے گئے۔ مجھے عمرے پر جانے سے روک دیا ہے سر! محسن نقوی نے شہری کی مشکل موقع پر ہی ختم کردی
Sheraz Ahmad Sherazi261,832 просмотров • 5 месяцев назад

کس بات پر تم میرے ساتھ مقابلہ کر رہے ہو؟ پاکستان اگر بنا ہے تو میرے اکابر کی قربانیوں کے نتیجے میں بنا ہے۔یاد رکھو، یہ جو ہم بیٹھے ہیں، یہ ان اکابر و اسلاف کے وارث ہیں جنہوں نے اگر انگریز کے سامنے سر نہیں جھکایا تو انگریز کے پالشیوں کے سامنے بھی ہم سب جھکنے کے لیے تیار نہیں۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں خطاب
Sheraz Ahmad Sherazi110,001 просмотров • 2 месяцев назад

🚨🚨مولانا فضل الرحمان سے سوال کیا کہ ماضی میں " عمران خان کے دور میں" بھی آئین کی بالادستی کیلئے اتحاد بنائے گئے، پی ڈی ایم بنا پھر حکومت بنائی گئی مگر آئین کی بالادستی نظر نہیں آئی، کیا یہ اتحاد بھی واقعی آئین کی بالادستی کیلئے ہے یا حکومت گرانے کے لیے ہے؟ مولانا فضل الرحمان نے تحمل کیساتھ سوال سنا اور فرمایا " جو آپ سے کہا گیا ہے سنجیدگی کیساتھ کہا گیا ہے۔۔۔۔
Sheraz Ahmad Sherazi76,914 просмотров • 1 месяц назад