
Shiffa Z. Yousafzai
@Shiffa_ZY • 969,893 subscribers
Multimedia Journalist | TV Presenter | Law Graduate | PhD Scholar ⚖️ 🖊️
Shorts
Videos
2:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Donation appeal for Sharif: Please donate as much as or as little as you can on this blessed Friday. For International donation: For Local Donation: Bank Name: JS Bank Limited Account Title: SPEAK TRUST IBAN Number: PK54 JSBL 9003 000 00 11 77 296 Account No. 0001177296 JazakAllah!
Shiffa Z. Yousafzai34,629 次观看 • 1 个月前

ملک کی صحافت اور سیاست دونوں کا انجام دیکھنے کے بعد میں آخر کار یوٹیوب پر ایکٹو ہونے پر مجبور ہو ہی گئی۔۔۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ میرے ویورز جو مارننگ شو سے لے کر کرنٹ افیئرز کے شوز تک میرے ساتھ رہے اور میری طاقت بنے رہے (یعنی آپ سب) کیا آپ سب میرے یوٹیوب کے ساتھ بھی ویسے ہی کھڑے ہونگے؟؟ میری جاپان کی سیریز چل رہی ہیں اور یہ سفرنامے میں خاص طور پر ان لوگوں کے لیے شیئر کر رہی ہوں جن کے دل سیاست اور صحافت دونوں سے فی الحال اچاٹ ہو چکے ہیں۔ اس episode 5 میں ٹوکیو میں میں نے پہلی مرتبہ جاپانی Kimono پہننے کا experience کیا اور یقین جانیے اس لباس میں تیار ہونے پر کافی وقت لگتا ہے اس کے بعد ٹوکیو کے سب سے پرانے Sensoji Temple میں بدھ مت مذہب کے ماننے والے عبادت کیسے کرتے ہیں وہ بھی آپکو میں دکھاؤں گی اور آخر میں میں نے تھوڑی قسمت آزمائی بھی کی۔۔۔ وہ کیسے؟ دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
Shiffa Z. Yousafzai254,546 次观看 • 1 年前

آج سوچا اڈیالہ جیل جایا جائے اور دیکھا جائے کہ وہاں ملاقاتوں کے لیے جانے والوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے، لیکن جو آج وہاں دیکھا وہ سوچا نہیں تھا کبھی۔چاہے گرمی کا حال ہو، چاہے پولیس کی بدتمیزی اور پکڑ دھکڑ کا لیول ہو۔۔۔ سب ہی سوچ سمجھ سے بالاتر تھا۔ میرا اڈیالہ کا پہلا دورہ اور وہاں جو بھونچال دیکھا آپ بھی دیکھیے میرے مکمل vlog میں 👇🏼اور یہ بھی دیکھیے کہ آج کون کون سا لیڈر کون کون سا ورکر وہاں موجود تھا انسے میں نے خصوصی بات کی اس vlog میں ۔۔۔ My first visit to Adiala was “Shocking”
Shiffa Z. Yousafzai224,877 次观看 • 1 年前

ڈی سی صاحب !! آپ نے خود جلسہ گاہ جا کر جگہ دیکھنے کی زحمت کی تھی؟ اے پئی جے تہاڈی انتظامیہ! ایسا گراونڈ دیا گیا پی ٹی آئی کو بغض میں کہ لوگوں کا اس زمین پر چلنا مہال تھا۔ اور یہ وڈیو دیکھ لیں جو سٹیج کے پاس سے بنائی گئی، ایک بندہ کسی بڑے سرنگ نما گڑھے میں گر گیا۔ اور لوگ اسکو نکالنے کے لیے رسیاں ڈھونڈتے رہے، جھنڈے باندھ باندھ کر رسی بنا کر نیچے پھینکتے رہے۔عوام کی سیفٹی اور سہولت کی تنخواہیں لیتے ہیں آپ جناب۔ نہ کہ انکی جانیں خطرے میں ڈالنے کی۔ یہ وڈیو میں نے خود بنائی ہے۔ اس پر اپنی اوراپنی انتظامیہ کی کارکردگی پر آپ کیا کہیں گے؟؟ یا اگلے سال اس کارکردگی پر آپکو بھی ایک عدد تمغہ دے دیا جائے؟؟ DC Islamabad
Shiffa Z. Yousafzai273,263 次观看 • 1 年前

عام استعمال کی امپوڑٹڈ گاڑیاں خریدنے والے صارفین کے لیے بجٹ میں کوئی ریلیف نہیں ہے جبکہ مہنگی بڑی امپورٹڈ گاڑیوں پر حکومت نے RD ریگولیٹری ڈیوٹی میں 50 فیصد کمی کر دی۔۔۔ نئے بجٹ میں جنھوں نے پراڈو، مرسیڈیز اور دیگر مہنگے ترین امپورٹڈ گاڑیاں خریدنی ہیں انکے علاوہ بجٹ میں سب کے لیے بُری خبر ہے۔۔ چھوٹی یا باقی بات رہ گئی مقامی طور پر تیار کی گئی گاڑیوں کی تو 660 سی سی اور دوسری چھوٹی گاڑیوں پر حکومت نے جی ایس ٹی 12.5 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کر دیا ہے اور کاربن ٹیکس اس کے علاوہ ہے۔۔۔ آٹو موبیل ایکسپرٹ اور پاک ویلز کی شریک بانی، سنیل منج
Shiffa Z. Yousafzai166,182 次观看 • 1 年前