
Shumaila Mubeen 🇵🇰
@shumailbutt804 • 10,477 subscribers
❤️Imran Khan ❤️ supporter ﴿إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴾ never give up ! ✌🏻
Shorts
Videos

یہ ویڈیو ان کپلز کے لیے جن کا لڑائی کے بغیر گزارا نہیں ہوتا،🤣🤣
Shumaila Mubeen 🇵🇰79,929 просмотров • 5 дней назад

موسی کو فرعون سے بچانے والے رب عمران خان کی مدد فرما اور رہائی عطا فرما 💔🤲 #خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
Shumaila Mubeen 🇵🇰241,569 просмотров • 1 месяц назад

مریم نواز کے جلسے میں جیتنے جھنڈے تھے سب میں سے ڈنڈے نکال کر اس حکومت کو دینے چاہیے۔۔ یہ حکومت ایسی قابل ہے۔
Shumaila Mubeen 🇵🇰163,790 просмотров • 24 дней назад
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میں سوری کہنا چاہتا ہوں میں معافی مانگنا چاہتا ہوں اس شخصیت سے جن کا ہم اج جشن منا رہے ہیں۔۔۔ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہم اپ سے شرمندہ ہیں اپ سے معافی مانگتے ہیں اس لیے کہ جو دین اپ لے کر ائے ہیں اور اپ نے ہمیں بتایا کہ بچیوں کو زندہ درگور نہیں کرنا۔۔یہ ملک جو دین کے نام پر بنا ہے اس میں اج بھی بچیوں کی لاشیں کنویں سے مل رہی ہیں۔ دیکھیے توثیق حیدر کی پوری ویڈیو
Shumaila Mubeen 🇵🇰77,908 просмотров • 20 дней назад
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تمہاری اوقات کیا ہے دو ٹکے کے ہو تم اور عمران خان پر بات کرتے ہو وہ تمہارا ورلڈ کپ وننگ کیپٹن ہے۔ اس عمر میں بھی اگر ڈی جی ائی ایس پی ار عمران خان کے پاس اکیلا چلے جائے تو عمران خان اتنا دلیر ہے کہ تمہارا جبڑا نہیں ملے گا۔۔ یہ تو چھترول کا الگ ہی لیول ہو گیا 😂
Shumaila Mubeen 🇵🇰60,202 просмотров • 24 дней назад

محترمہ اپ پہلے یہ ڈیسائیڈ کر لیں اپ کافی زیادہ بزی ہوتی ہیں یا تھوڑا سا بزی ہوتی ہیں۔۔
Shumaila Mubeen 🇵🇰58,875 просмотров • 26 дней назад

یہ ڈاکٹر صاحبہ کی باتیں سن لیں پھر اپ شادی کو بھول جائیں گی 🤣🤭
Shumaila Mubeen 🇵🇰31,961 просмотров • 26 дней назад

کپل شرما کو بھی پتہ ہے کہ دنیا عمران خان کو سنتی ہے۔وہ اپنے شو میں عمران خان کی ویڈیوز چلاتا ہے۔۔ #سرحد_یونیورسٹی
Shumaila Mubeen 🇵🇰23,693 просмотров • 21 дней назад

اسد طور کی اگر اپ نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا 🤣🤣 Asad Ali Toor
Shumaila Mubeen 🇵🇰14,800 просмотров • 20 дней назад