Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

جس کا جہاں پر بس چلتا ہے وہ وہاں پر فرعون بنا بیٹھا ہے اس ملک کا کیا حال کر دیا ہے ظالموں نے غریب کے رہنے کے قابل نہیں ہے یہ ملک۔۔

11,564 просмотров • 4 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کاججز اور یونیورسٹیوں میں جا کر لیکچر دینے کے نتائج ! ملک کے مایوس نوجوان 😣 اس ملک میں جن لوگوں نے لاکھوں کی نہیں کروڑوں کی نہیں اربوں کھربوں کی کرپشن کی وہ لوگ ایسی زندگی گذارتے ہیں کہ دیکھ کے رشک آئے جنھیں عبرت کا نشان بنانا تھا انھیں سر کا تاج بنا کر رکھا ہے۔اور جسے سر کا تاج بنا کر رکھنا چاہئیے تھا اسے قید کر رکھا ہے ۔ اسی لیے اب اس ملک کا نوجوان سوچتا ہے کہ اسے یہاں کچھ کرنے کی کیا ضرورت ہے بہتر ملک چھوڑ دے ۔ یہی وجہ تھی کے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا تھاکہ مجھے اس قوم کے لیے کام کرنے کا پچھتاوا ہے ۔شاید یہی پچھتاوا عمران خان کو بھی ہو کہ جس ملک کے لاکھوں کروڑوں لوگوں کے لیے فری کینسر ہسپتال بنائے ، یونیورسٹیز بنائیں وہ ملک میری ایک آنکھ کا علاج نہیں ہو سکتا۔سیاسی اختلاف کو ایک سائیڈ پر رکھیں آپ سوچیں ایک شخص جس نے پچاس پچپن سال ایک قوم کی خدمت کی ، اس نے اس ملک کے لیے کیا نہیں کیا وہ انسان اپنی آنکھ کا علاج نہیں کروا سکتا۔

Rodium-A

15,135 просмотров • 6 месяцев назад