
Shumaila Mubeen 🇵🇰
@shumailbutt804 • 10,477 subscribers
❤️Imran Khan ❤️ supporter ﴿إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴾ never give up ! ✌🏻
Shorts
Videos
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میں سوری کہنا چاہتا ہوں میں معافی مانگنا چاہتا ہوں اس شخصیت سے جن کا ہم اج جشن منا رہے ہیں۔۔۔ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہم اپ سے شرمندہ ہیں اپ سے معافی مانگتے ہیں اس لیے کہ جو دین اپ لے کر ائے ہیں اور اپ نے ہمیں بتایا کہ بچیوں کو زندہ درگور نہیں کرنا۔۔یہ ملک جو دین کے نام پر بنا ہے اس میں اج بھی بچیوں کی لاشیں کنویں سے مل رہی ہیں۔ دیکھیے توثیق حیدر کی پوری ویڈیو
Shumaila Mubeen 🇵🇰77,908 次观看 • 20 天前
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.