Sidrah Dar (سدرہ ڈار)'s banner
Sidrah Dar (سدرہ ڈار)'s profile picture

Sidrah Dar (سدرہ ڈار)

@SidrahDar6,533 subscribers

Correspondent & Producer in @SochVideos | @Voaurdu | Prev @NeoNewsUR | @Geonews_urdu | Tweets are personal opinion RT's not endorsements.

Shorts

جب مظاہرین اور پولیس اہلکاروں میں تصادم ہوا تو ایک پولیس اہلکار جو نئی بھرتی ہوگا اس نے کہا کہ شیلنگ نہیں کریں اس سے ہماری طبیعت خراب ہورہی ہے تب سینئر نے کہا کہ پھر تم پولیس میں آ کیوں گئے عادت ڈالو ۔ اس کشیدگی میں کئی پولیس والے اور کارکنان زخمی ہوئے ہیں #jeenydokarachimarch #JamaateIslami

جب مظاہرین اور پولیس اہلکاروں میں تصادم ہوا تو ایک پولیس اہلکار جو نئی بھرتی ہوگا اس نے کہا کہ شیلنگ نہیں کریں اس سے ہماری طبیعت خراب ہورہی ہے تب سینئر نے کہا کہ پھر تم پولیس میں آ کیوں گئے عادت ڈالو ۔ اس کشیدگی میں کئی پولیس والے اور کارکنان زخمی ہوئے ہیں #jeenydokarachimarch #JamaateIslami

64,885 görüntüleme

Videos

SidrahDar's profile picture

کہانی 2022 میں نسلہ ٹاور کو گرانے کی ۔۔۔۔۔ یہی عدالتیں تھیں جنہوں نے کراچی کے نسلہ ٹاور گرا کر دم لیا تھا عدالت نے یہ تک کہا تھا کہ گرانے میں تاخیر کیوں ہورہی ہے اسے بم سے اڑادیں ۔ لیکن اسی شاہراہ فیصل پر ایک عمارت جو ایک مال بننے جارہا تھا اسے وہ نہ گرا سکے کیوں کہ وہ فیصل بیس کی حدود میں تھی جسٹس گلزار کے ایسے فیصلوں کے دوران اس بلڈنگ نے فالکن مال سے نام بدل کر ایئر وار کالج نام رکھا اور پھر جج جانے کے بعد آج وہ #NASTP تجارتی حب بن گیا ۔ اس سے ذرا آگے راشد منہاس روڈ پر #Neuplex سنیما ہے جو آدھا سڑک پر قائم ہے اس کے ساتھ ایک تجارتی بلڈنگ ہے جو عسکری اپارٹمنٹ کی حدود سے کہیں باہر ہے اسی سنیما کے برابر میں وینیو نامی شادی ہال ہے جسے کوئی جج نہ ہٹا سکا۔ نسلہ ٹاور کے مکینوں کو معاوضہ نہ مل سکا جج ریٹائرڈ ہوگئے پر انھیں بے شمار بد دعایں ضرور ملیں ان فلیٹس میں دو غیر شادی شدہ بہنیں بھی آباد تھیں جو پی آئ اے سے ریٹائر ہوکر اپنی جمع پونجی سے اب اپنے گھر آباد ہوئی تھیں جب یہ بلڈنگ گری تو ایک بہن صدمے سے اتنا بیمار ہوئی کہ چھ ماہ میں انتقال کرگیئں ۔ سنا ہے کہ منصف پر انصاف کا بڑا بوجھ ہوتا ہے اور کیے گئے ہر فیصلے کا ایک حساب اگلے جہاں میں بھی ہوگا ۔ تاریخ بتاتی ہے کہ اپنے لئے 26، 27، 28 ویں ترمیم کے لئے پارلیمان چھٹی کے روز بھی کھلتا ہے عدالتوں کے تالے رات گئے کھل جاتے ہیں پر عوام کے مفاد کے لئے یہی عدالتیں اور پارلیمان ہفتہ اتوار بند ہوتی ہے بلکہ ہر بار ہی تعطیل پر رہتی ہے ۔ #NaslaTower #ConstitutionAvenue #CDA #Islamabad

Sidrah Dar (سدرہ ڈار)

14,457 görüntüleme • 1 ay önce

Daha fazla içerik yok.