
Shorts
Videos
2:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سرداری نظام میں انسان مرا، تو جیسے کتا مرا۔ ویگو میں موجود سردار ٹھل بائی پاس پر حادثے کے بعد فرار کیوں ہوئے؟ یہ وہاں موجود لوگوں کی ہمت کا سہرا ہے کہ انہوں نے ویگو گاڑی کا پیچھا کیا اور اسے جائے حادثہ پر واپس لے آئے۔ #Sindh #PPP Bilawal Bhutto Zardari Mubashir Zaidi Hamid Mir حامد میر
Sindh Leaks سنڌ ليڪس30,702 views • 2 months ago

صوبائی وزیر شرجیل میمن کی جانب سے آج کروڑوں روپے کا افطار ڈنر کیا گیا۔ جب کہ انکی حلقے میں رہائش گاہ سے چند قدم دور یونین کمیٹی 69 ناریجانی میں گورمنٹ پرائمری گرلز بوائز اسکول تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ افسوس کے ساتھ ٹنڈوجام میں تعلیم اور صحت مکمل طور تباہ ہے #PPP #Corruption
Sindh Leaks سنڌ ليڪس17,483 views • 3 months ago
No more content to load