
Shozi
@sjq_76 • 3,205 subscribers
Karachi University. Milan||Arsenal||Barcelona
Videos

زرداری خاندان کی Legacy اس 30 سیکنڈ کی ویڈیو میں #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
Shozi48,290 Aufrufe • vor 4 Monaten

دنیا کے مشہور ترین مسٹر 10% کی کراچی آمد فل پروٹوکول اور پیٹرول کی بچت کے ساتھ۔
Shozi31,519 Aufrufe • vor 5 Monaten

یہ اکتوبر 2022 کی ویڈیو ہے جب شاہزیب خانزادہ نے بغیر کسی کے دباؤ میں آئے، اس وقت کے مئیر وسیم اختر کو اپنے پروگرام میں بلا کے خوب کلاس لی تھی ان کی۔ اب مجھے شدت سے انتظار ہے کہ شاہزیب خانزادہ اس وقت کے مئیر مرتضی وہاب کو بھی اپنے پروگرام میں بلا کر اسی طرح کے سخت سوالات کریں گے جیسے انہوں نے وسیم اختر سے کیئے تھے۔ اس وقت بھی شاہزیب پر کوئ دباو نہیں ہونا چاہیئے۔ Shahzeb Khanzada Murtaza Wahab Siddiqui
آســــᷦــᷧــᷤــⷶـــاز38,284 Aufrufe • vor 1 Jahr

کھا گئے کھا گئے کھا گئے۔۔۔۔۔ کیا انصاف کیا ہے مراد علی شاہ صاب نے #Abolish18thAmendment
Shozi24,058 Aufrufe • vor 6 Monaten

ظفر عباس کی ڈرامے بازی کو نور العارفین نے بے نقاب کر دیا۔ پرسوں رات ظفر عباس جائے وقوع پہ پہنچ گئے اپنے نمبر بنانے کے لئے اور وہاں غلط نمبر دیا اپنا، جھوٹ بولا میں اتنی کرینز منگوا دوں گا۔ اور اس ویڈیو میں ظفر عباس نے سندھ حکومت کے کسی نمائندے کا نام ہی نہیں لیا، نام لیا تو فاروق ستار کا لیا جان بوجھ کے۔ شروع سے ہی پتہ تھا کہ ظفر پیپلز پارٹی کی بی ٹیم کا حصہ ہے۔ غیر قانونی زمین الاٹ کروا رہی ہے پیپلز پارٹی اس کے لئے۔ شرم کا مقام ہے ویسے۔ سیاست خود کھیل گیا اور الزام دوسروں پہ لگا کے نکل لیا۔
Shozi26,959 Aufrufe • vor 8 Monaten

ایک فراڈ ختم نہیں ہوتا دوسرا شروع ہو جاتا ہے۔ کبھی بکرے کی کبھی شترمرغ کی مندی اور اب یہ فوڈ پاپا کا بزنس۔ مطلب ظفر بھائ چاہتے ہیں کہ سیٹھ کا کالا پیسہ روزانہ کی بنیاد پر سفید ہوتا رہے۔ کتنا مزیدار بزنس لائے ہیں یہ فوڈ پاپا کا۔ ایک روپے کی بھی investment نہیں، لڑکوں سے 5ہزار پکڑو، وعدہ کرو اگر کام پسند نا آئے تو پیسے واپس، پھر وعدے سے پھر جاو۔ ابے بھائ کیوں تلے ہوئے ہو کراچی کے لڑکوں کو بھکاری بنانے میں۔ کیا بگاڑا ہے انہوں نے تمہارا۔ #بائکاٹ_ظفر_شترمرغ
آســــᷦــᷧــᷤــⷶـــاز26,158 Aufrufe • vor 10 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar