
Sehrish Maan
@SMunirMaan • 70,435 subscribers
Journalist ✍️🇵🇰🇵🇸 #JusticeForArshadSharif #FreePalestine
Shorts
Videos

They killed every single powerful person who was a potential threat to them .
Sehrish Maan3,858,188 views • 4 months ago

پاکستان میں ایسے موتی پرونے کے بعد امتیاز کے ستارے ملتے ہیں، انڈیا میں پدما شری ملتا ہو گا🙂
Sehrish Maan113,363 views • 1 month ago

ہم روزےرکھ کرسورہےتھے پتہ چلا امریکہ نے ایران پر حملہ کردیاہےاسکے بعدایران نےعرب ممالک پرحملہ کر دیا۔ہماری خودمختاری پرحملہ کیوں؟قطری عہدیدار امریکہ کوفوجی اڈے بھی توآپ نےدیئے ہیں اڈےدینے کےبعدآپ legitimate ٹارگٹ بن جاتے ہیں،اینکر کاجواب۔نہیں وہ اڈےہمارےہیں،قطری سےجواب نہ بن پڑا
Sehrish Maan441,990 views • 4 months ago

یاسر شامی کے بعد اے آر وائے کے صحافی عابد خان نے بھی میڈم سی ایم نے ”دو گھنٹے کے اندر لڑکیوں کو بازیاب کرایا” بیانیے کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔ عابد خان لاہور سے رپورٹ کر رہے ہیں پنجاب حکومت جھوٹ بول رہی ہے اس نے لڑکیوں کو ریسکیو نہیں کیا لڑکیاں گاڑی سے چھلانگ لگا کر بھاگیں
Sehrish Maan60,938 views • 23 days ago

آیت اللہ علی خامنائی کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو کھلی وارننگ جاری کر دی۔۔ نماز جنازہ ادائیگی کے بعد سپریم لیڈر علی خامنائی کا جسد خاکی عراق کے مقدس شہروں نجف اور کربلا میں لے جایا جائے گا، جہاں مذہبی رسومات ادا کی جائیں گی۔ اس کے بعد میت کو واپس ایران لا کر 9 جولائی کو مشہد میں حضرت امام رضا کے روضے کے احاطے میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
Sehrish Maan53,800 views • 24 days ago

قطری وزارت خارجہ کے ترجمان مجید انصاری کی پریس بریفنگ ۔۔ اگر آج پاکستان میں مذاکرات ناکام ہو جاتے ہیں تو کیا قطر کے پاس ثالثی کا کوئی دوسرا منصوبہ موجود ہے؟ صحافی کا سوال قطر بطور ریاست اپنے پاکستانی بھائیوں کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے، ہم پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔اسی وجہ سے ہمارا پاکستان کے ساتھ مسلسل رابطہ ہے۔ آپ نے پاکستانی وزیراعظم کا دورہ دوحہ اور ان معاملات پر مسلسل رابطے اور بات چیت بھی دیکھی ہے۔اسلئےہم مذاکرات کی ناکامی کے بارے میں بالکل بات نہیں کرنا چاہتے۔ پوری دنیا ان مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے اور پاکستان کے کردار کی بھی حمایت کر رہی ہے۔ مجید انصاری کا جواب
Sehrish Maan154,076 views • 3 months ago

ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کے بعد اگر ٹرمپ یہ سمجھ رہا ہے کہ وہ ایران میں ویزویلا کی طرح بڑے آرام سے رجیم چینج کرا لے گا تو وہ غلط فہمی کا شکار ہے۔ مادورو ایک کمزور حکومت تھی جو اسکے ہی ختم ہو گئی۔ایران میں سپریم لیڈر کے علاوہ پاسداران انقلاب ہیں فوج ہے وہاں کے سخت گیر علماء ہیں اور وہاں سے علی لاریجانی کی قیادت میں کل سے جیسا سخت ردعمل آ رہا ہے دنیا دیکھ رہی ہے ۔وہ اسرائیل امریکہ تو دور عرب ممالک کو نہیں معاف کر رہے وہاں رجیم چینج کیسے ہو گی؟؟ امریکی عہدیدار کا الجزیرہ کو انٹرویو
Sehrish Maan219,248 views • 4 months ago

بریکنگ ایران امریکہ جنگ۔آبنائے ہرمز کی بندش🚨 پاکستان کے پاس پیٹرولیم مصنوعات کیلئے28 دنوں کا کور رہ گیا۔پاکستان کے پاس 10 دنوں کا تیل دنوں کا تیل باقی رہ گیا۔۔ ایل پی جی مزید15 دنوں کیلئےدستیاب ہے۔قطر سے ایل این جی کی دستیابی بھی رک گئی ہے۔وزیر خزانہ کی سینیٹ کمیٹی میں بریفنگ
Sehrish Maan189,785 views • 4 months ago

پنکی کا سندھ پولیس کی حراست میں میڈیا کے سامنے مکمل بیان ۔۔ بندی تگڑی نکلی ایک اور گندے پرچے کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ ڈالی ۔۔۔ پنکی نے کہا ہے ان لوگوں نے مجھے 15 مارچ کو لاہور سے پکڑا ۔ مجھے ہراساں کر کے انہوں نے بنی گالہ کے شخص کیخلاف بیانات دلوائے ہیں ۔ پنکی کے اس ایک بیان نے سارا کیس ہی مشکوک کر دیا
Sehrish Maan88,745 views • 2 months ago

صدر ٹرمپ آپ نے پاکستان کا دورہ کیوں موخر کیا؟ کل تو ایرانی وزیر خارجہ پاکستان میں تھے۔؟ صحافیوں کے سوال پاکستان شاندار ملک ہےاسکےفیلڈ مارشل fantastic ہیں وزیراعظم بہترین ہیں ۔ اوروہ واقعی کچھ بہتر دیکھنا چاہتے ہیں (مذاکرات کی کامیابی) لیکن ہم ایسے لوگوں سے نہیں ملیں گے جنہیں کوئی نہ جانتا ہو۔ ایک تو سفر بہت لمبا ہے سولہ گھنٹے کا سفر ہے اور خرچا بھی بہت لگتا ہے اور میں زیادہ خرچے پر بہت محتاط ہوتا ہوں۔ٹرمپ کا جواب ۔۔ کیا آپ سٹیو وٹکوف اور کشنر کو کسی مرحلے پر دوبارہ بھیجیں گے؟ صحافی کا مزید سوال ہاں بھیجوں گا،وہ تینوں بہت زہین لوگ ہیں لیکن انکی ملاقات کسی ملک کے سربراہ سے نہیں ہو رہی تھی(یعنی ٹرمپ مسعود پزشکیان سے ملاقات ہونی چاہیے نہ کہ عراقچی) ۔ ٹرمپ کا جواب
Sehrish Maan110,052 views • 3 months ago