Sehrish Maan's banner
Sehrish Maan's profile picture

Sehrish Maan

@SMunirMaan70,153 subscribers

Journalist ✍️🇵🇰🇵🇸 #JusticeForArshadSharif #FreePalestine

Shorts

Habbibi Come to dubai 😭

Habbibi Come to dubai 😭

1,092,635 views

یہ کسی الیکشن جیتے ہوئےسیاستدان کی یاکسی مایہ ناز سائنسدان کی نہیں ،بلکہ ٹاک ٹاکر رجب بٹ کے گوجرانوالہ میں استقبال کی ویڈیو ہے جسے انتظامیہ نے معرکہ حق تقریب کامہمان بناکربلایاہے۔ لوگ اسکو ایسے دیکھنے پہنچےہیں جیسےکوئی عمران خان آگیا ہو۔اس ویڈیو سے ہی اس قوم کی ذہنی حالت کااندازہ لگا لیں آپ۔ جس قوم کے ہیرو یہ نیم خواندہ اجڈ یو ٹیوبرز ہیں اس قوم کا مستقبل کیاہو گا کسی سے پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں

85,694 views

بریکنگ پولیس کا آپریشن۔۔ پولیس کے دھکے ۔۔ دھکم پیل سے نورین نیازی سڑک پر گر گئیں۔۔ پولیس نے عمران خان کی بہنوں نورین اور علیمہ کو سڑک پر گھسیٹا۔۔نورین نیازی کے ہاتھ پر چوٹ لگ گئی۔۔ دس عورتیں گرفتار۔۔ پولیس کی مزید نفری طلب

350,551 views

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں جب ٹویٹس چلیں تو شہزاد اکبر کی فوٹو سامنے آ گئی۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب بولے ہٹائیں اسے میں اسکی شکل نہیں دیکھنا چاہتا

188,384 views

فرض کریں آج سے آٹھ نو سال بعد اپنے عہدے سے ریٹائر ہوں گا، ٹرمپ کے دماغ میں بھی پاکستانی ایکسٹینشن والا خناس گھس گیا 🙂

39,452 views

عمران خان کو تب تک ریکیف نہیں ملے گا جب تک وہ موجودہ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ اپنی تلخی ختم نہیں کریں گے، منیب فاروق

99,910 views

ن لیگ ہی پاکستان کی وہ ”واحد اور اکلوتی “جماعت ہے جس کے مہنگائی کے ناسور کو کنٹرول کرنے کے لئے پاس ٹیم بھی ہے تجربہ بھی ہے اور مہارت بھی ہے ۔2022 میں اقتدار میں آنے کیلئے صاحب اقتدار کو سی وی پیش کرتی ن لیگ 👇

30,751 views

یہ سفیدجھوٹ ہے کہ جم کرنے ،روٹی چھوڑنے سے یک دم چار من کا وجود چالیس کلو پر آجاتاہے وہ بھی کوئی چار پانچ ماہ میں🙄 یہاں جم میں اپنا خون پسینہ ایک ہو جاتا ہے توکہیں جا کر کوئی تھوڑا بہت اثر نظر آتا ہے اصلی بات بتاؤ نہ کہ ٹیکوں کا اثر جم سے زیادہ ہے😒

247,715 views

بہت سارے لوگ کوشش کرتے رہے کہ کسی طرح ہمارا اور شہباز صاحب کی لڑائی ہو جائے لیکن ان کو یہ نہیں پتہ کہ ہمارا تین سال کا تعلق ہے، محسن نقوی نے ونڈر بوائے کی افواہوں پر پانی پھیرتے ہویے بلنڈر بوائے کا کِلا مضبوط کر دیا🙃

113,239 views

عربوں کی امریکہ کو دی گئی جفیر بیس پر حملے کا ایک اور زاویے سے خوبصورت منظر۔۔

78,724 views

لوگ جھولیاں اٹھا اٹھا کر ہمیں بددعائیں دے رہے ہیں کہ آپ کی قبر میں کیڑے پڑیں۔۔ دفتر سے نکل کر عوام میں جائیں، آپکو پتہ چلے لوگ رہتے کس طرح ہیں؟ لوگ خود کشیاں کیسے کرتے ہیں ؟ لوگ بجلی کے بل کیسے دیتے ہیں؟عابد شیر علی نے عوامی تیور بتا دیئے

52,637 views

کراچی والے چاہتے تو وہ بھی پارلیمنٹ کے گیٹ کے پیچھے سے ”چاتیاں“ مار کر احتجاج کر سکتے تھے لیکن انہوں نے باہر نکل کر احتجاج کرنا مناسب سمجھا

82,451 views

یہ گھر بنانے کے لئے کسی نے اپنی تمام عمر کی جمع پونجی لگا دی ہو گی۔۔ لیکن سرکار کے بلڈوزر نے اسے گراتے ہوئے ایک پل لگایا۔ گھر نہیں ٹوٹ رہے لوگوں کے حوصلے اور انکی امید ٹوٹ رہی ہے کہ یہ ریاست ہماری ماں نہیں ہے۔ ماں بچے نہیں کھاتی ماں تو بچوں کے لئے جگہ بناتی مرجاتی ہے

42,375 views

بریکنگ 🚨 جن کے پاس عہدے ہیں اگر وہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے،بارش میں نہیں بیٹھ سکتے،گرفتاری نہیں دے سکتے تو پھر اپنے عہدے چھوڑ کر کسی دوسرے کو دے دیں جو ہاتھ کھڑا کر کے کہے میں وزن اٹھانے کو تیار ہوں۔ علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی قیادت کو سخت پیغام

48,962 views

جس دمے کے مریض کو بدترین شیلنگ میں چھٹی نہ ملی اس کی لاش کو اکیس توپوں کی سلامی دی جا رہی ہے۔۔ لاشیں بیچنے والے نوٹنکی گدھ

339,142 views

BREAKING 🚨🚨 جب پاکستان حملہ کرے گا تو پھر بھارتی میڈیا کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔۔پھر پوری دنیا دیکھے گی ، ڈی جی آئی ایس پی آر

210,969 views

بھارتی آرمی چیف جنرل اپندر دویدی کی پاکستان کو جغرافیے اور تاریخ سے مٹا دینے کی دھمکی ۔۔ !! ایک ایٹمی طاقت دوسری ایٹمی طاقت کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی بات کرے گی تو پھر یقینا ایسا خاتمہ دو طرفہ ہو گا۔۔ آئی ایس پی آر کا سخت ردعمل

18,716 views

یہ اس گولے کے لوگ نہیں بھئی۔ Happy Birthday Farah Yousaf

90,441 views

لگدا خان دے باہر آن تو پہلاں اسی پھڑے جانا ایں ۔۔ہائے نک دا کوکا۔۔ ملکو نے نک دے کوکے میں زمینی حقائق پر مبنی lyrics شامل کر دئیے😀

69,492 views

صبح کا بھولا بھٹکا ایکسپریس وئے اور پارک روڈ پر ذلیل ہو کر آدھی رات کو گھر واپس آ جائے تو اسے اسلام آبادی کہتے ہیں یہ حالت ابھی ایکسپریس وے کی ہے پارک روڈ پر بھی لائیں لگی ہیں گاڑیوں والے ہارن بجا کر غصہ نکال رہے😭🥹۔ حد ہو گئی

28,393 views

Videos