
Sehrish Maan
@SMunirMaan • 70,972 subscribers
Journalist ✍️🇵🇰🇵🇸 #JusticeForArshadSharif #FreePalestine
Shorts
Videos

پیپلز پارٹی تو جیسے ہی 28 ویں ترمیم آئے گی اس کا مسودہ دیکھتے ہی ٹاس اینڈ ٹرن کرے گی انکار کر دے گی ، ایسے میں پی ٹی آئی کے لیے Silver lining ہے ۔ اگر نئے صوبوں کی ترمیم پر ساتھ دے دیتی ہے تو پھر خان صاحب کو ضمانت مل سکتی ہے، خان نے بندا تو قتل کیا نہیں کہ ضمانت نہیں ہو سکتی ۔۔ منیب فاروق کے ذریعے پی ٹی آئی سے عمران خان کی ضمانت کے بدلے صوبوں پر تعاون مانگ لیاگیا
Sehrish Maan194,541 просмотров • 9 дней назад

They killed every single powerful person who was a potential threat to them .
Sehrish Maan3,861,369 просмотров • 6 месяцев назад

زرداری لندن میں ، نقوی لندن میں ، اعظم نذیر تارڑ لندن میں ۔ جین میریٹ لندن میں ۔نواز شریف اور بلاول عنقریب لندن میں ۔صوبوں کیخلاف صف بندی پر غور۔۔ انگریز 79 سال پہلے چلے گئے لیکن کالے انگریز آج بھی لندن پلان کے تحت ہی سرکار چلاتے ہیں ، ویلنگ ڈیلنگ کرتے ہیں۔
Sehrish Maan68,172 просмотров • 9 дней назад

قائد انقلاب کو عدالت نے4 ہفتے کی ضمانت دی تو دختر انقلاب نے شکوہ کیا کہ بھئی ابو کو اتنی خوفناک بیماریاں ہیں اور ضمانت صرف 4 ہفتے کی؟ چار ہفتے میں تو بخار کا علاج نہیں ہوتا ابو کی لا متناہی بیماریوں کا کیسے ہوگا؟ مزید بتایا کہ ان کو بہت شدید دل کی بیماری ہے۔سٹیج تھری پہ ان کےگردے پہنچ گئے ہیں،سٹیج فور آ گئی تو کام تمام۔ ان کی چیسٹ میں غدود بڑھے ہوئے ہیں۔ اسلئیے ان کا علاج مہینوں اور سالوں پر محیط ہو گا ۔ ایک سرجری ختم ہو گی تو ان کا دوسرا علاج ہوگا، دوسری سرجری سے ریکور کریں گے تو ان کا تیسری سرجری ہوگی۔ اسلئے لمبی چھٹی دو۔ اور مزے کی بات اتنی خطرناک بیماریوں والا مریض ملک سے باہر گیا لیکن چار سال کسی ڈاکٹر سے علاج تو دور کسی ڈاکٹر کو شکل تک نہیں دکھائی۔ اور آج یہ ایک قیدی کی اسپتال منتقلی پر سینہ کوبی کر رہے ہیں۔
Sehrish Maan140,261 просмотров • 23 дней назад

صوبے بنانے کے لئے سب سے بڑی رکاوٹ اس صوبے کی اسمبلی کا رول ختم کرنے کا منصوبہ 🚨 منیب فاروق👇 یہ میں آپ کو بتا دوں کہ صوبے جن کا Ambition ہیں انہوں نے اس پر پانچواں گیر لگایا ہوا ہے۔ لیکن آئین کے آرٹیکل 239/4 میں لکھا ہے کہ اگر فیڈریٹنگ یونٹ یا صوبہ بناناہے تو اسی صوبے کی اسمبلی دو تہائی اکثریت سے قرارداد منظور کرے۔۔ لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس اوورویلمنگ میجورٹی ہے سندھ میں ۔وہ انکار کر رہی ہے۔ تو (پھر اس کا حل یہ ہے)آرٹیکل 239/4 میں حکومت کو ترمیم کرنی پڑے گی، اور صوبے کا رول ہی نکالنا پڑے گا۔
Sehrish Maan37,331 просмотров • 8 дней назад

سٹیٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کرنے والے ڈونرز کو پیغام جا چکا ہے کہ خبردار اگر آپ نے اس 27 ستمبر کے انتشار کی فنڈنگ کی، ورنہ آپ سے نمٹ لیا جائے گا۔ جس کے بعد ڈونرز نے ہاتھ اٹھا لئے ہیں کہ بھئی ہم نے یہیں رہنا ہے یہیں کاروبار کرنا ہے ہماری مجبوری ہے۔۔ ڈونرز کے بعد پی ٹی آئی کے پاس ایک فنڈز کے نام پر ایک دھیلا نہیں ہے، منیب فاروق
Sehrish Maan30,646 просмотров • 8 дней назад

میری قوم کو جا کر بتاو یہ میرے ساتھ کیا ظلم کر رہےہیں۔ یہ انسان نہیں ہیں ۔ یہ میرے غیر انسانی سلوک کر رہے ہیں یہ میرے اوپر ظلم کر رہے ہیں۔ میری طبعیت خراب تھی جیل میں سب کو کہا لیکن مجھے کوئی سنتا ہی نہیں تھا۔ میرے ساتھ دس مہینے سے کوئی Human contact نہیں ہے۔ ڈاکٹر عظمی بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں
Sehrish Maan75,932 просмотров • 21 дней назад

ہم روزےرکھ کرسورہےتھے پتہ چلا امریکہ نے ایران پر حملہ کردیاہےاسکے بعدایران نےعرب ممالک پرحملہ کر دیا۔ہماری خودمختاری پرحملہ کیوں؟قطری عہدیدار امریکہ کوفوجی اڈے بھی توآپ نےدیئے ہیں اڈےدینے کےبعدآپ legitimate ٹارگٹ بن جاتے ہیں،اینکر کاجواب۔نہیں وہ اڈےہمارےہیں،قطری سےجواب نہ بن پڑا
Sehrish Maan442,034 просмотров • 6 месяцев назад

یہ ڈاکٹر تفسیر حسین ہیں جو قائد انقلاب کے سروسز اسپتال میں داخلے کےدوران وہاں ڈیوٹی کر رہے تھے ۔ یہ ہی وہ ڈاکٹر تھے جنہوں نے قائد کی بیماری سے پردہ اٹھایا اور بتایا کہ قائد قریب المرگ نہیں تھے۔ (جبکہ میڈیا پر لائیو ٹرانسمشنز چل رہی تھیں گیا کہ اب گئے کہ تب گئے اور حکومت کی جان پر بنی ہوئی تھی) ڈاکٹر صاحب نے یہ بھی انکشاف کیا کہ جب نواز شریف کو کہا گیا کہ وہ ٹیسٹ کرائیں جس سے پتہ چلے کہ پلیٹلٹس کیوں گر رہے ہیں تو وہ انکاری ہو گئ جسکے بعدبیانیہ بنا کہ علاج پاکستان میں نہیں ہو سکتا۔ قائدنے ڈٹ کر بد پرہیزی کی بھلے چنگے تھے۔ اس انکشاف کے بعد سروسز اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر سلیم شہزاد چیمہ نے ڈاکٹر تفسیر معطل کر دیا۔
Sehrish Maan49,797 просмотров • 22 дней назад

سابقہ برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی اور سابقہ برطانوی وزیراعظم کئیر سٹارمر نے ہمیں مشورہ دیا تھا کہ ہمیں سیکیورٹی خدشات باعث پاکستان والد سے ملنے نہیں جانا چاہئے ۔لیکن اب ہم Desperate ہیں ہمیں اب سیکیورٹی خدشات کی بھی کوئی پروا نہیں ہے ہم صرف یہ اطمینان کرنا چاہتے ہیں کہ ہمارے والد ٹھیک ہیں۔ قاسم خان
Sehrish Maan26,424 просмотров • 14 дней назад

پاکستان میں ایسے موتی پرونے کے بعد امتیاز کے ستارے ملتے ہیں، انڈیا میں پدما شری ملتا ہو گا🙂
Sehrish Maan113,436 просмотров • 2 месяцев назад