
Sehrish Maan
@SMunirMaan • 72,029 subscribers
Journalist ✍️🇵🇰🇵🇸 #JusticeForArshadSharif #FreePalestine
Shorts
Videos
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨🚨خبردار اپنے فون سے گند صاف کریں ورنہ اے آئی آپ کو اریسٹ کرا دے گی۔ چند دن پہلے این سی سی آئی اے کی ٹیم نے چائلڈ پورنوگرافی مواد میں ملوث افراد ملک کے مختلف شہروں سے پکڑے اور پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ آرٹیفیشل انٹیلجنس نے این سی سی آئی اے کی اس حد تک اتنی مدد کی کہ اسے بتایا گوجرانوالہ اور فیصل آباد کے فلانے علاقے میں دو لڑکے ہیں ان کے فونز میں چائلڈ پورنوگرافی کا مواد موجود ہے جس کی مدد سے این سی سی آئی پن لوکیشن پر پہنچی اور بندے اریسٹ کر لیے ۔۔ اگر واقعی ایسا ہے تو بہترین بات ہے۔ ایسے ہی شاید اس ملک سے بچوں سے جرائم کا خاتمہ ہو جائے
Sehrish Maan239,342 次观看 • 15 天前

بریکنگ ۔۔۔ سلمان اکرم راجہ نے حکومتی وزرا کا مذاکرات ناکام ہونے کا پراپیگنڈا بے نقاب کر دیا ۔ مذاکرات ناکامی کی اصل وجہ بنی عمران خان سے کسی صورت ملاقات نہ کرانے کی ضد ۔۔ !!! سلمان اکرم کہتے ہیں کہ 2 بج کر 40 منٹ پر ہمیں کہا گیا کہ ملاقات نہیں کرائی جائے گی ، منگل کے روز شیڈول کے تحت ہی ملاقات کرائی جا سکتی ہے وہ بھی صرف غیر سیاسی لوگوں کی۔۔ اس کے بعد پھر مذاکرات جاری رکھنے کا جواز ہی نہیں بنتا تھا ۔ دہشتگردی کو حکومت نے بعد میں جواز بنایا
Sehrish Maan178,651 次观看 • 24 天前

بریکنگ سہیل آفریدی کو کہو اپنا عہدہ چھوڑ دے ۔ اس نے نہ میرے لئے کچھ کیا ہے نہ ہی میری بیوی کے لئے، عمران خان کا نورین نیازی سے ملاقات میں حکم ، نورین سے پوچھا کتنے ایم پی ایز سہیل کیخلاف ہیں ؟ تو نورین نے بتایا کہ 35 جس پر خان نے کہا علی امین کو کہو فورا سہیل کے خلاف عدم اعتماد لے کر آئے ، نورین نے سہیل کی وکالت کی لیکن خان نہیں مانے، نورین نے آکر سہیل کو خان کا پیغام دیا تو سہیل نے وزرات اعلی بچانے کے لئے فورا لانگ مارچ کا اعلان کر دیا،نعیم اشرف بٹ کی انکشافات سے بھرپور خبر
Sehrish Maan181,709 次观看 • 1 个月前

کل ہمارے ایک سینیٹر کو ائیرپورٹ پر روک لیا گیا وہ چین میں کانفرنس کے لئے جا رہے تھے، پتہ نہیں کون سی قوتیں ہیں ہمارے صوبے میں تو باقاعدہ ایک منسٹرکو گاڑی سے اتار لیا جاتا ہے ، مسلح لوگ آتے ہیں ان کی گاڑی پر گولیاں ماریں اور انہیں اٹھا کر لے جاتے ہیں اس کا مطلب ہے کوئی حکومت کہیں موجود نہیں ، طاقتور ادارے اس وقت حکومت کر رہے ہیں جہاں مرضی ہو جس کے ساتھ جو رویہ اختیار کریں نہ وہ کسی آئین کے پابند ہیں نہ کسی قانون کے پابند ہیں حتی کہ وہ اخلاق کے بھی پابند نہیں ہیں ۔ مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی آئی وزیر اٹھائے جانے پر ردعمل
Sehrish Maan215,864 次观看 • 1 个月前

ہم نے ان کو بڑی وضاحت کے ساتھ بتا دیا ہے کہ اب اگر آپ (عدالتی آرڈر )وائلیٹ کریں گے تو چاہے وہ ورکرز ہوں ،چاہے وہ سیاسدان ہوں،چاہے وہ خیبر پختونخوا کے اندر کر رہے ہیں یا خیبر پختونخوا کے باہر کر رہے ہیں۔۔ ہم ان کے پیچھے جائیں گے ایک ایک کر کے جائیں گے۔ محسن نقوی کی کھلی وارننگ
Sehrish Maan123,234 次观看 • 24 天前

مولانا فضل الرحمن کی سخت پریس کانفرنس۔ بولے تمام معاملات طے ہو گئے تھے۔ میں پشاور جا رہا تھا صوبائی قیادت سے بات کرنے۔لیکن صبح دس بجے ڈار کا فون آیا ہم ایمرجنسی لگانے جا رہے ہیں۔ میں نے کہا کیوں؟ کہا گیا دہشتگردی کیوجہ سے۔ میں نے کہا کیا بلوچستان میں دہشتگردی نہیں ہے کیا وہاں امن و امان کی حالت خراب نہیں ہے؟
Sehrish Maan76,263 次观看 • 17 天前

🚨🚨حکومت کو گورنر راج جیسا انتہائی اقدام منظور ہے لیکن عمران خان سے ڈاکٹروں کی ملاقات منظور نہیں ۔۔۔ اس کے پیچھے اصل خوفناک وجہ کیا ہے سلمان اکرم راجہ نے انکشاف کر دیا۔۔ عمران خان کا بلڈ پریشر تین ہفتے تک خطرناک حد تک بڑھتا رہا حتئ کہ دوائی سے بھی کم نہیں ہوا تو لندن سے ڈاکٹر کو بلانا پڑا پھر جا کر عمران خان کا بلڈ پریشر نارمل ہوا
Sehrish Maan99,302 次观看 • 23 天前

فیصلہ سازوں نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ سہیل آفریدی دہشتگردوں کے ساتھ مل کر پاکستان کو کمزور کر رہا ہے اسکی وجہ سے پاکستان میں دہشتگردی بڑھ رہی ہے، اب یہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے اب یہ لانگ مارچ ملتوی کرے یا نہ کرے ، اب اسے جانا ہو گا۔ شہزاد اقبال نے فیصلہ سازوں کے فیصلےسے قوم کو آگاہ کر دیا
Sehrish Maan137,351 次观看 • 1 个月前

بیرسٹر گوہر نے منگل کے روز علامہ راجہ ناصر عباس کے رشتہ دار کے گھر وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ محسن نقوی کسی سے ملنا نہیں چاہتے تھے لیکن بیرسٹر گوہر نے ہار نہیں مانی اور ریکوئسٹ کر کے ملاقات کر لی، ملاقات میں بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی سے درخواست کی خان کی رہائی کر دیں ، محسن نقوی نے جواب دیا This is OUT OF QUESTION۔بیرسٹر گوہر نے پھر درخواست کی عمران خان سے ملاقات کرا دیں تو نقوی نے دوٹوک جواب دیا ”سوال ہی پیدا نہیں ہوتا“ کوئی ملاقات نہیں ہو گی، کہا تھا بی بی کو بنی گالہ شفٹ کر دیتے ہیں ،تھوڑا سا آپ کو ریلیف دیا تھا اسکے بعد جو آپ نے کیا اسکے بعد تو ممکن نہیں ۔ منیب فاروق
Sehrish Maan155,063 次观看 • 1 个月前

یہ مشاعرہ ہے یا مجرہ ؟ اردو شاعری پر اتنا ذلت آمیز وقت آنا تھا کہ مجرہ اور مجرمانہ سوچ والے یونیورسٹیوں میں جا کر نوجوان نسل کو شاعری کے نام پر گندگی سنائیں اور واہ واہ وصول کریں؟شاعری کے نام پر یہ آدمی فحش گوئی کر کے مشاعرے کی آداب کو روند رہا ہےاور سننے والے حلق پھاڑ پھاڑ کر شاباش دے رہے ہیں ۔شرم کا مقام ہے
Sehrish Maan96,796 次观看 • 25 天前

پیپلز پارٹی تو جیسے ہی 28 ویں ترمیم آئے گی اس کا مسودہ دیکھتے ہی ٹاس اینڈ ٹرن کرے گی انکار کر دے گی ، ایسے میں پی ٹی آئی کے لیے Silver lining ہے ۔ اگر نئے صوبوں کی ترمیم پر ساتھ دے دیتی ہے تو پھر خان صاحب کو ضمانت مل سکتی ہے، خان نے بندا تو قتل کیا نہیں کہ ضمانت نہیں ہو سکتی ۔۔ منیب فاروق کے ذریعے پی ٹی آئی سے عمران خان کی ضمانت کے بدلے صوبوں پر تعاون مانگ لیاگیا
Sehrish Maan194,541 次观看 • 1 个月前

ہم صرف دہشتگردی کو زیر بحث لائیں اور تمہارئ ناکامیوں کو زیر بحث نہ لائیں ؟ اگر ایمر جنسی لگانی ہے تو وفاق میں لگاو ، وہ ناجائز حکومت ہے جعلی حکومت ہے اسٹبلشمنٹ کی مرضی سے وجود میں آئی ہے ۔ تمہاری ناکامی کا تو کوئی حساب ہی نہیں۔ ناکامی بھلے ہو لیکن بیانیہ تمہاری مرضئ کا ہو چاہے ملک تباہ ہو آئین تباہ ہو یہ کون سی عقل کی بات ہے تمہاری؟ مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس
Sehrish Maan40,759 次观看 • 17 天前