
ام حریم
@soldier_hareem • 6,612 subscribers
پاکستان میرا عشق 🇵🇰 تدریس میرا شوق ادب میرا جنوں Writer🌼My writings are for Pakistan only 🇵🇰
Shorts
Videos
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سرفروشی ہے ایماں تمہارا جرأتوں کے پرستار ہو تم جو حفاظت کرے سرحدوں کی وہ فلک بوس دیوار ہو تم 19 ستمبر 2026 کو کوہاٹ پولیس لائنز میں خودکش حملے کے بعد دہشت گرد ایک عمارت کے اندر محصور ہوگئے۔ زَرّار اینٹی ٹیررسٹ یونٹ (ATU) اور 9 ڈویژن نے بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو کلیئر کیا اور آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی فورسز کی یہ کارروائی دہشت گردوں کے خلاف انکے عزم مصمم اور پیشہ ورانہ صلاحیت کی عکاس ہے۔ #PakArmyZindabad #سالار_اعظم_عاصم_منیر #دہشتگردی_کا_پیروکار_نیازی
ام حریم11,062 views • 21 days ago

کابل کے ایک ڈاکٹر نے طالبان کے نام نہاد منشیات ہسپتال کی حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ڈاکٹر کے مطابق یہ ہسپتال صرف 4 وارڈز پر مشتمل ہے اور اس میں زیادہ سے زیادہ 60 مریضوں کی گنجائش ہے جبکہ پراپیگنڈہ 400 افراد کا کیا جا رہا ہے۔ #altın #٣٠_رمضان #papà
ام حریم37,620 views • 6 months ago
No more content to load