
Sonia Talha Siddiqui
@Soniatalhasiddz • 13,049 subscribers
❤️❤️❤️❤️میاں محمد نواز شریف میرا تاحیات قائد ❤️❤️❤️❤️ سائنس سے سیاست تک، اسلام سے انٹرٹینمنٹ تک — ہر ہاٹ ٹاپک پر سائنسی نقطہ نظر۔
Shorts
Videos

بھارت کی ریاست گجرات میں ایک نئے 18 فٹ گہرے کنویں میں پانی مسلسل لہروں کی صورت میں ہل رہا ہے، جبکہ آس پاس کے تمام کنوؤں کا پانی بالکل ساکن ہے۔ اس پراسرار واقعے نے مقامی لوگوں کو حیران کر دیا ہے، جس پر ضلعی کلکٹر نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ آخر اس غیر معمولی پانی کی حرکت کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
Sonia Talha Siddiqui377,566 Aufrufe • vor 25 Tagen

"کوئی آپریشن نہیں، کوئی اسٹنٹ نہیں، کوئی چیرا نہیں، FDA سے تصدیق شدہ، حاجی حق نواز کی کامیاب EECP تھراپی۔ دل کی شریانوں کی بندش کے لیے بغیر جراحی علاج، قدرتی بائی پاس، اور علامات میں حیرت انگیز بہتری۔" یہ ایک بہترین طریقہ کار ہے بائی پاس والوں کے لئے ۔۔
Sonia Talha Siddiqui1,020,325 Aufrufe • vor 2 Monaten

آپ کا کیا خیال ہے کیا یہ عورت دو قدم آگے بڑھ کر بچے کو پانی سے نکال نہیں سکتی تھی؟؟؟
Sonia Talha Siddiqui942,222 Aufrufe • vor 2 Monaten
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ خواتین کیسے بےخوف ہو کر دوکان داروں کے ساتھ فراڈ کر رہیں ہیں۔
Sonia Talha Siddiqui386,452 Aufrufe • vor 2 Monaten

ہِن اور بِن... وہ مخلوقات جنہوں نے جنّات کے ساتھ جنگ لڑی اور پھر غاروں میں جا کر چھپ گئے، اور قدیم زمانے ہی میں ان کی خبریں ملنا بند ہو گئیں۔ کہا جاتا ہے کہ وہ انسانوں کے وجود سے پہلے زمین پر موجود تھے۔ جنّات دور دراز جزیروں میں رہا کرتے تھے، پھر انہوں نے ہِن اور بِن کی سرزمین پر حملہ کیا اور انہیں وہاں سے نکال کر پہاڑوں اور ان کی بستیوں پر قبضہ کر لیا۔ آج کوئی نہیں جانتا کہ وہ اب کہاں ہیں۔
Sonia Talha Siddiqui610,362 Aufrufe • vor 4 Monaten

ان کتوں کے ہاتھوں تو چوروں کی بھی عزت محفوظ نہیں ۔۔ 😁
Sonia Talha Siddiqui40,241 Aufrufe • vor 11 Tagen

مرغیوں کے کچرے سے نکلنے والا گندا تیل ہمارے گھروں تک پہنچ رہا ہے۔ نتیجتاً ٹائیفائیڈ، ڈائریا، جلدی بیماریوں اور دیگر خطرناک امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سب سے بڑا افسوس: ان بڑے تاجروں اور فیکٹری مالکان کے خلاف کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی جاتی۔ کیا غریب عوام کی جان کی کوئی قیمت نہیں؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں: فیکٹریوں اور گندے تیل کی تجارت پر فوری پابندی عائد کی جائے۔ ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ محکمۂ صحت اور انتظامیہ فوری نوٹس لے۔
Sonia Talha Siddiqui54,835 Aufrufe • vor 16 Tagen