
Sonia Talha Siddiqui
@Soniatalhasiddz • 13,051 subscribers
❤️❤️❤️❤️میاں محمد نواز شریف میرا تاحیات قائد ❤️❤️❤️❤️ سائنس سے سیاست تک، اسلام سے انٹرٹینمنٹ تک — ہر ہاٹ ٹاپک پر سائنسی نقطہ نظر۔
Shorts
Videos

کراچی: ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کا نو ماہ تک الٹراساؤنڈ ہوتا رہا اور سی سیکشن کے بعد کہا کے بچہ تو تھا ہی نہیں تو پھر نو ماہ تک کس چیز کا الٹراساؤنڈ ہوتا رہا اب تو ایسے لگتا ہے یہ ملک سچ میں رہنے کا قابل نہیں رہا جو نکل گئے وہ خوش قسمت ہیں
Sonia Talha Siddiqui105,360 görüntüleme • 4 gün önce

بھارت کی ریاست گجرات میں ایک نئے 18 فٹ گہرے کنویں میں پانی مسلسل لہروں کی صورت میں ہل رہا ہے، جبکہ آس پاس کے تمام کنوؤں کا پانی بالکل ساکن ہے۔ اس پراسرار واقعے نے مقامی لوگوں کو حیران کر دیا ہے، جس پر ضلعی کلکٹر نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ آخر اس غیر معمولی پانی کی حرکت کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
Sonia Talha Siddiqui377,566 görüntüleme • 25 gün önce

"کوئی آپریشن نہیں، کوئی اسٹنٹ نہیں، کوئی چیرا نہیں، FDA سے تصدیق شدہ، حاجی حق نواز کی کامیاب EECP تھراپی۔ دل کی شریانوں کی بندش کے لیے بغیر جراحی علاج، قدرتی بائی پاس، اور علامات میں حیرت انگیز بہتری۔" یہ ایک بہترین طریقہ کار ہے بائی پاس والوں کے لئے ۔۔
Sonia Talha Siddiqui1,020,325 görüntüleme • 2 ay önce

سیاست سے پہلے اداکاری کا شوق بھی رہا ہے اس حسینہ کو پہچان کر بتائیں کون محترمہ ہیں یہ بوجھو تو جانیں ۔۔۔۔
Sonia Talha Siddiqui172,018 görüntüleme • 14 gün önce

اتنی پیاری پیاری لڑکیاں نا جانے کس کے پیار میں مبتلا ہو گئ ہی، سامنے یقیناً کوئ خوش نصیب ہی بیٹھا ہو گا۔
Sonia Talha Siddiqui153,209 görüntüleme • 15 gün önce

آپ کا کیا خیال ہے کیا یہ عورت دو قدم آگے بڑھ کر بچے کو پانی سے نکال نہیں سکتی تھی؟؟؟
Sonia Talha Siddiqui942,222 görüntüleme • 2 ay önce
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ خواتین کیسے بےخوف ہو کر دوکان داروں کے ساتھ فراڈ کر رہیں ہیں۔
Sonia Talha Siddiqui386,452 görüntüleme • 2 ay önce

یہ دور فتنوں کا دور ہے کب کون کیا کرے کچھ پتہ نہیں کون آپ کا دوست ہے کون دشمن فرق کرنا بہت مشکل ہے ۔۔۔۔
Sonia Talha Siddiqui140,509 görüntüleme • 1 ay önce

ہِن اور بِن... وہ مخلوقات جنہوں نے جنّات کے ساتھ جنگ لڑی اور پھر غاروں میں جا کر چھپ گئے، اور قدیم زمانے ہی میں ان کی خبریں ملنا بند ہو گئیں۔ کہا جاتا ہے کہ وہ انسانوں کے وجود سے پہلے زمین پر موجود تھے۔ جنّات دور دراز جزیروں میں رہا کرتے تھے، پھر انہوں نے ہِن اور بِن کی سرزمین پر حملہ کیا اور انہیں وہاں سے نکال کر پہاڑوں اور ان کی بستیوں پر قبضہ کر لیا۔ آج کوئی نہیں جانتا کہ وہ اب کہاں ہیں۔
Sonia Talha Siddiqui610,362 görüntüleme • 4 ay önce

ان کتوں کے ہاتھوں تو چوروں کی بھی عزت محفوظ نہیں ۔۔ 😁
Sonia Talha Siddiqui40,241 görüntüleme • 11 gün önce

مرغیوں کے کچرے سے نکلنے والا گندا تیل ہمارے گھروں تک پہنچ رہا ہے۔ نتیجتاً ٹائیفائیڈ، ڈائریا، جلدی بیماریوں اور دیگر خطرناک امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سب سے بڑا افسوس: ان بڑے تاجروں اور فیکٹری مالکان کے خلاف کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی جاتی۔ کیا غریب عوام کی جان کی کوئی قیمت نہیں؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں: فیکٹریوں اور گندے تیل کی تجارت پر فوری پابندی عائد کی جائے۔ ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ محکمۂ صحت اور انتظامیہ فوری نوٹس لے۔
Sonia Talha Siddiqui54,835 görüntüleme • 16 gün önce