
ℕαυɱαɳ 𝕂ԋαɳ 𝔻αɯαɾ
@SquatJogz • 20,334 subscribers
#PMLN🇵🇰|An astute critic of Hypocrisy, Divide & Hatred|پشتون مسلم لیگی|UOL’05|#PAKISTAN🇵🇰|Protecting StatusQuo|LEO🐅|Anti-Establishment|لرو بر یو پاکستان ❤️
Videos

#Iran🇮🇷 reached Tel Aviv🇮🇱. Now face it! #IsraelTerrorism
ℕαυɱαɳ 𝕂ԋαɳ 𝔻αɯαɾ5,607,971 Aufrufe • vor 11 Monaten

امیر المومنین حضرت عمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہہ کا جنگِ یرموک میں فتح حاصل کرنے کے بعد حضرت خالد بن دلید رضی اللہ عنہہ کا مطلب اللہ کے احکامات اور سنتِ نبوی کی روشنی میں دیکھنا چاہیے۔ حضرت عمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہہ نے امت کو مردم پرستی اور شرک سے دور رکھنے کی کامیاب کوشش کی، ساتھ ہی پیغام دیا کہ autocracy ظلم کے مترادف ہے اور عوام کی خدمت اور نظامِ انصاف مشورے سے جڑے ہیں جس سے ہمیشہ وقت اور موقع محل کے مطابق بہترین حل اور اسباب نکلتے ہیں ورنہ معاشرہ فتنہ اور تقسیم کی طرف بڑھے گا۔ ان اللہ کے احکامات کے بر عکس پاکستانی عوام میں سے چند مردم پرستی میں پڑھ گۓ، صدارتی نظام جیسا ظلم پر مبنی سسٹم کی ترویج کرنے لگے، اور فوجی ذہنیت جیسی باتیں، الزامات، بہتان تراشی، بغض، جھوٹ، بے لچک نظریات وغیرہ کا استعمال کرنے لگے جو جمہوریت اور شریعت کے بلکل خلاف ہے اور یہی وجہ ہے کہ فتنہ پروان چڑھا اور مسائل پہلے سے زیادہ سنگین ہو گۓ۔ سچ پر کاربند رہیں، تقوی اختیار کریں، شور شرابا بند کریں اور اللہ کی رسی مضبوطی سے تھامے رکھیں تاکہ کوئ شخص دنیاوی فائدے کے لیے آپ کے جذبات کا غلط استعمال نا کرے اور آپس میں عقیدت و محبت قائم رہے۔ اللہ ہمیں اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرماۓ اور جو بھی ہم سے جانے یا انجانے میں گناہ سرزد ہوۓ، ہماری مغفرت فرماۓ۔ آمین ثم آمین
ℕαυɱαɳ1,116,864 Aufrufe • vor 1 Jahr

A CAC/PAC JF-17 Thunder of #PAF #PAKISTAN🇵🇰 is performing at #DubaiAirShow.
ℕαυɱαɳ 𝕂ԋαɳ 𝔻αɯαɾ87,944 Aufrufe • vor 6 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar