
SHAHEEN SEHBAI
@SSEHBAI1 • 1,854,264 subscribers
An independent journalist for over 50 years. Headed ARY TV Channel, was Group Editor of The News. Posts are personal views. Reposts are not endorsements.
Shorts
Videos

بس ایک اینٹ کا سوال ہے : محسن بیگ کو یہ اعزاز حاصل ہے که وہ عاصم منیر کے سب سے پہلے اور پکّے ٹاوٹ ہیں اور انکی ہی زبان بولتے ہیں - اب حالات اس نازک موڑ پر پہنچ گئے ہیں که وہ بھی بول اٹھے که اگر ایک اینٹ بھی نکالی گئی تو پھر پورا نظام گرے گا اور پھر جڑ نہیں سکے گا - انسے پوچھا گیا تھا کیا چھوٹے صوبے بن سکتے ہیں ، تو وہ بولے جو ہے وہی چلے گا - مطلب یہ ہوا که ساری کہانیاں کے عاصم منیر صدر بن رہے ہیں اور صوبے توڑے جا رہے ہیں سب ٹرک کا پچھواڑا ہے - سرخ بتیوں کے پیچھے مت بھاگیں - اس ایک اینٹ کو دھکا دیں - انکا کہنا خود سن لیں -
SHAHEEN SEHBAI158,396 views • 1 month ago

LAHORE CROWDS ATTACK CORPS COMMANDER HOUSE AFTER IMRAN KHAN ARREST.
SHAHEEN SEHBAI2,084,588 views • 3 years ago

ایک دلچسپ خبر کچھ تو ہو رہا ہے : دوست عادل راجہ ، شہزاد اکبر اور معید پیرزادہ کے گھروں پر طرح طرح کے حملے ہوے اور تحقیقات جاری ہیں - باقی تین سزا یافتہ لوگوں کی اب باری ہے اور لگتا ہے میری باری بھی آ گئی - آج شام پانچ بجے گھر پہنچا تو ایک گاڑی باہر سڑک پر کھڑی تھی اور ایک بندہ کوئی ویڈیو یا فوٹو لے رہا تھا - جیسے ہی ہم پہنچے وہ بغیر کچھ کہے نکل گیا - ہم نے ویڈیو بنانے اور اسکا نمبر لینے کی کوشش کی مگر دیر ہو گئی -اسکی گاڑی ہماری ہی اسٹیٹ کی تھی کیونکہ اسکے آگے نمبر پلیٹ نہیں تھی - ہم نے اپنے فون سے ویڈیو بنایی ، جو ہماری ویڈیو میں ریکارڈ ہو گیا وہ آپکے سامنے پیش ہے - کوئی ایسی خاص بات بھی نہیں مگر احتیاط ضروری ہے - ابھی چیک کر رہے ہیں کسی اور گھر کے CCTV کیمرے یا سرکاری کیمروں میں اسکی گاڑی کا نمبر آ گیا تو پولیس اور FBI کو ضرور اطلاع دیں گے -
SHAHEEN SEHBAI195,404 views • 5 months ago

US Senate briefed on Pakistan: A two-hour briefing of Senators heard details of the Transnational Repression against Pakistani dissidents around the world. I also submitted my testimony, in writing and in video, on Jan 29, 2036. Following is my video testimony.
SHAHEEN SEHBAI52,804 views • 4 months ago

نوجوان کی ہمّت اور اندھے لوگ : اس با ہمّت نوجوان نے آرمی چیف کے حکم پر کئی لوگوں کے کارنامے جمع کر کے پیش کر دئے - آجکل یہ بے ضمیر لوگ آرمی چیف اور انکے گونگے بہرے "یس سر" کہنے والے ساتھیوں کے آنکھ کے تارے اور پیاروں کے پیارے ہیں- مگر آرمی چیف کے اس حکم پر آجکل عمل کرنا ملک اور قوم کے خلاف بغاوت ہے - ہو سکتا ہے کل حکم کی تعمیل پر شاباشی ملنے لگے - یہی دوغلے لوگ اور دوغلے حکم اور افسر ملک کا بیڑا غرق کرنے پر تلے ہوے ہیں - اس معصوم نوجوان کو کوئی سزا نہ دیں کیونکہ یہ حکم کی تعمیل کر رہا تھا
SHAHEEN SEHBAI232,645 views • 2 years ago

WHY ASIM MUNIR AND MOHSIN NAQVI SLEEP IN THE SAME BED. BILLIONS IN COMMON BUSINESS.
SHAHEEN SEHBAI197,698 views • 2 years ago

محمّد مالک کی معافی : محمّد مالک نے اپنے دو ٹکے کے چینل کے لئے فوجی بھڑووں سے معافی مانگ لی - جن الفاظ میں وہ معافی مانگی لگتا تھا پتلون نیچے سے گیلی ہے اور اوپر سے میک اپ کرکے ہیرا مندی کے خریدار کو خوش کر رہے ہیں - انکی معافی سن کر ایک پرانی سچی کہانی یاد آ گئی - پہلے انکی معافی سن لیں اور پھر چھوٹی سی کہانی بھی پڑھ لیں - " مغربی پاکستان کے بڑی موچھوں والے گورنر نواب کالاباغ اپنے خلاف کوئی میڈیا کی تنقید برداشت نہیں کرتے تھے - انکے علاقے کے ایک چھوٹے دیہاتی اخبار کے مالک نے صحافیوں کو تنخواہیں نہیں دیں -صحافی بڑے پریشان اورغصّے میں تھے - پھر پتا چلا مالک نواب کالاباغ سے ملنے اور پیسے مانگنے لاہور جا رہے ہیں - صحافی پڑھے لکھے ہوتے ہیں - جس دن بڑی ملاقات تھی اس دن مالک لاہور میں تھے تو صحافیوں نے ایک ایڈیٹوریل لکھ دیا اور نواب کالاباغ کو کھل کے گالیاں دیں - سارا اخبار چھپ گیا تھا مگر ابھی فرنٹ پیج پرنٹ کو جا رہا تھا تو مالک تو کسی نے بتا دیا کیا چھپ رہا ہے - " مالک بھی کچی گولیاں نہیں کھیلے تھے فوری طور پر ایڈیٹر سے کہا پہلے صفحے کے سب سے اوپر یہ نوٹ ایک بڑے باکس میں لگا دیں جسمیں لکھا ہو : "" مالک کا ایڈیٹوریل سے متفق ہونا ضروری نہیں . مالک اخبار"" - کالاباغ نے انھیں ہنس کر معاف کر دیا - محمّد مالک نے بھی یہی کام کیا ہے - مبارک ہو -
SHAHEEN SEHBAI116,807 views • 1 year ago

صحافت میں ہاتھی سائز کے بے ضمیر، اصول ، ایمان ، دوست ، خاندان ، ہتا کہ اپنی بہن اور ماں کو بیچنے والے ٹاؤٹ ، دیکھے جنکے دماغ تو بونوں کے، لیکن اپنے آپ کو افلاطون، سینئر اینکر، سب سے تجربکار تجزیہ کار اور سب کچھ جاننے والے سپرمین سمجھنے والے - جب وقت آیا بک گئے ، مال بنایا پتلون بیچ بازارسڑک پر چھوڑ کر نکل لیے ، کسی بھی قیمت پر بکنے گئے - غریبی میں بندوق اٹھا کر پہاڑوں پر چڑھ کر انقلاب لانے والے نجم سیٹھی، بڑے مہاشے، کھانے پینے والے چوروں کی کتابیں لکھنے والے جن میں ایک روپے کی چوری کا ذکر نہیں یعنی کرایے کے درخواست نویس سحیل وڑائچ ، اور انکی ہی دیکھا دیکھی ابھی ابھی چھوٹی سی پھننو لئے صحافت میں پیدا ہونے والے منے منیب ، جنھیں سب بچا بچونگڑا ہی سمجھتے تھے ، خود ایک کرایے کے لاوڈ سپیکر ہی بن گئے- مگر اب ، سب کی آنکھوں میں مٹی ڈالنے ایسے ایسے جھوٹ فرماتے ہیں خود جنکی تعریفیں کرتیں ہیں وہ بھی انکا مذاق اڑاتے ہیں اور ذلیل کرتے ہیں - ان چند دنوں میں اتنے بے شرم ھو گئے تاریخ کو ہی توڑ موڑ دیا اور اپنا پیسوں والا جھوٹا سچ لوگوں کو سنانے لگے، اتنا غصّہ آیا مجھ سے نہیں رہا گیا اور ایک چھوٹی سی ویڈیو بنا دی اور اب جلدی جلدی ان کو ننگا کرونگا - ابھی تو پارٹی شروع کی ہے - ذرا سا انتظار بھی نیا ڈوز-
SHAHEEN SEHBAI32,187 views • 4 months ago

بریکنگ """ بریکنگ '''' : نجم سیٹھی نے اسلام/ عمران قبول کر لیا : اب سب کو دن میں تارے نظر آنے لگے ہیں - جیسے جیسے ٹرمپ کی تاج پوشی کا دن قریب آ رہا ہے سب نے لائن بدلنا شروع کر دی ہے اور ایسے ویسے نہیں ، پکّے نونیے بھی لائن پر آ گئے ہیں- آج کا "مین اف دی میچ" ہمارے دوست نجم سیٹھی فرماتے ہیں "خان کو کوئی نہیں روک سکتا - خان چیزیں خراب بھی کر سکتا ہے ٹھیک بھی کر سکتا ہے -- خان کے ساتھ جلدی مک مکا کرنا پڑیگا -- خان کو آپ بٹن دبا کر فارغ نہیں کر سکتے --- جتنی عوام عمران کے ساتھ ہے آپ انکو زیرو نہیں کرسکتے --- " جو بات کہتے کہتے وہ رک گئے مگر دل تو چاہ رہا تھا کہ وہ بھی کہ دیں وہ یہ تھی : "عمران خان کو بٹن دبا کر فارغ نہیں کر سکتے مگر کسی کو تو کر سکتے ہیں اور وہ آرمی چیف عاصم منیر ہیں " اب حالات یہاں آ گئے ہیں اور اگلے دو چار ہفتوں میں بالکل صاف اور واضح ہو جایئں گے - سیٹھی صاحب کی ہی آواز میں سن لیں کیا کہ رہے ہیں
SHAHEEN SEHBAI77,044 views • 1 year ago