SSG of Pti's banner
SSG of Pti's profile picture

SSG of Pti

@ssgviews70,767 subscribers

Motivative,Social Activist,Blogger Traveler,Politic,Revolutionary,Patriots from soul,x SSG white 🐎

Shorts

شلوار پاٹی ہے ۔۔کمپنی نے ان سے یہی یوگا کیوں کروایا ہے ۔۔ورنہ وہ تو پہلے ہی سمارٹ ہیں ۔۔۔ ساری زندگی یوگا یاد نہیں آیا آج یاد آگیا وہ بھی اس قسم کا یوگا کہ 😂😂😂🚨 اربوں بنک میں ہیں لیکن طارق جمیل کو شلوار نیچے سے پھٹی کیوں پہنائی گی ہے ۔😂 کیا سادگی ہے کیمرہ مین نے فلم ہی بلر کر دی ۔۔ اس طرح کی ویڈیو لگانے کا مقصد کیا ہے ۔یا کمپنی نے اپنے ملازمین کے زریعے شوشل میڈیا کو مواد دیا جا رہا ہے ۔تاکہ لوگ منفی تنقید کے چکر میں ہی مصروف رہیں ۔

62,504 views

🚨🚨آپ کو پتہ ہی مار کھانے والا کرنل نہیں تھا بلکہ لیفٹیننٹ کرنل تھا ۔۔۔ توبہ توبہ اینی بےعزتی ۔۔۔ وڈے سپیکر کھول دو تے آواز اوچی کر دو ۔۔۔😂

19,289 views

ٹھیکدار ایماندار ہو یہ نتائج اتے ہیں ورنہ ہمارے ہاں راجہ بازار پر کڑورں لگایا آج پانی میں بہ گیا اور نیا ٹھیکہ تیار ہے 😂🚨 بیجنگ کی سب سے اونچی بلڈنگ جو1732فٹ بلند ہے اتنی مضبوط ہے جو جہاز اس سے اکر ٹکرایا وہ خود ٹکڑے ٹکڑے ہو کر گر گیا لیکن بلڈنگ کو کچھ نہیں ہوا ۔ ایک امریکہ تھا 9/11 کو جہاز لگے اور دونوں بلڈنگ زمین پر اگی تھی ۔

18,318 views

بقول صفدر کے ۔۔۔بغیر نکاح کے ہمُبستری جائز ہے اور بغیر نکاح کے لونڈیاں بھی رکھی جاتی ہیں ۔ 🚨🚨دوبئی کے ہوٹل میں رضا مندی سے کمپنی کو ویڈیو بنا کر دینے کا یہ فائدہ ہوتا ہے ۔دونوں بے دھرک جو چاہیں بولیں جو چاہیں کریں کوئی روکنے والا نہیں ۔کیونکہ دونوں کمپنی کے پاس گروی ہیں ۔ ایک نے انٹرنیشنل مارکیٹ میں دوبئی کے زریعے لڑکیاں ایک نے ڈرگ کا کاروبار کرکے اربوں کما کر دیے ہیں ۔آج اس لیے ہر دور میں محلے کے تھڑوں سے اٹھائے لوگ ارب پتی ہیں ۔ کمپنی کو ایسے لوگ ہی چاہیے ہوتے ہیں جاہل اہنے مطابق چلا سکیں ن لیگ اور پی پی کو دیکھ لیں سب کو کمپنی نے جعلی ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں تک دے رکھی ہیں ۔

Sensitive content

48,287 views

🚨🚨اس تصویر والے بندے کو فکس کرتے کرتے کمپنی اور اس کی تجربہ کار ٹیموں نے پورے ملک کا سسٹم تباہ کردیا ہے ،لیکن پنڈی کی سڑکوں پر آج بھی اس تصویر واللے کا راج ہے ۔

27,860 views

باچھیں چیک کریں کتنا خوش ہے کوئی درد باقی نہیں رہا ۔۔😂🚨🚨کمپنی اپنے ملازمین کو پورا پورا پیکج دیتی ہے ۔عمران خان کا پاسپورٹ ضبط ہو سکتا ہے ۔ لیکن اپنے ملازمین محسن ڈاور سمعیت ہزاروں وارداتیوں کے بلاک پاسپورٹ اوپن کرکے پیکج کے ساتھ باہر بھی بھجتی ہے ۔ یا کاکا کچھ دن گھوم پھر ہے پھر اکر ہمارے خلاف سکرپٹ پڑھنا ہے تاکہ عوام کو پھدو بنائیں ۔۔

29,126 views

کیا آپ کو شیشہ لگ رہا ہے ؟🚨🚨 اتنا ڈر کس بات کا ہے ،پولیس ،عدالتیں، حکومت ،فوج ہر چیز پر قبضہ کرنے کے باوجود شیشے کے پیچھے بیٹھا ہے 🤣🤣 اپنے کور کمانڈروں سے بھی ڈر رہا ہے ۔۔۔

162,185 views

🚨🚨ایران نے آدھے سے زیادہ پیسے پاکستان سے کمائے ہیں لیکن جرنیل بتا نہیں رہے ۔کیونکہ وڈیروں کا اور جرنیلوں کا مشترکہ ایجنڈا ہے ۔ ابنائے ہرمز بند تھی ،راستے بند تھے ،اوپر امریکہ کے جہاز تھے ۔پھر تیل کون اتنا خرید کر آگے بیچ رہا تھا ؟ آج بھی پاکستان میں ہر روز تیل مہنگا ہو رہا ہے ۔پاکستان میں تیل مہنگا کر کے سارے خرچے پورے کیے جاتے رہے ۔

26,153 views

🚨🚨امریکہ کے ایران کی بندگاہ بندر عباس پر سات بڑھے فضائی حملے کیے ہیں ۔۔ وہ معاہدے کرانے والے اور گواہ کدھر ہیں ۔۔ پاکستان نے پہلے ہی اپنا کارگو طیارہ گمشدہ کردیا ہے ۔

39,006 views

برج خلیفہ پھر بچ گیا 😡😡🚨 امریکہ فضائیہ ایسے برج خلیفہ کو بچا رہی ہے جیسے پٹواریوں کی میاں خلیفہ کو کمپنی پاکستان میں بچاتی ہے ۔ ایران والو نشانہ سیدھا رکھو یہ مواقع بار بار نہیں انے ۔برج گرا امارات زمین بوس ۔۔۔

79,182 views

امریکہ نے سمندر میں ایران کے آئل ٹینکر پر بمباری کرکے تباہ کردیا 🚨 پوری اسلامی دنیا ایران کی بربادی کا تماشہ دور ساحل پر کھڑے دیکھ رہی ہے ۔ باری سب کی ائے گی فکر نہ کرو جو تماشہ دیکھ رہے ہیں ان کا بھی تماشہ لگے گا ۔۔

71,597 views

بتائیں کون ہے ؟ ہر بار ضروری نہیں آپ کو بتایا جائے کبھی خود بھی جواب دیا کرو چلو مارو تکے ؟ 1۔سکول کا پرنسپل 2-نیب کا ملازم 3-تھانے کا ایس ایچ او

275,722 views

اس سے زیادہ اور کیا نظام ننگا ہونا ہے قاضی فراڈ کو پہلے نکال کر آگ لگانے چاہیے چونیاں میں پولیس کسٹڈی میں ہتھکڑیوں میں جکڑے تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا جاتا ہے اور پولیس اہلکار ہاتھوں میں اسلحہ تھامے ہتھکڑیوں کومضبوطی سے پکڑے ہوئے ہیں کہیں مقتول اٹھ کر بھاگ ہی نہ جائے، اللہ پاک رحم فرمائے ہمارے حالات پر اس قوم کا کوئی والی وارث نہیں رہ گیا، پولیس کی کسی اور کام پر لگایا ہوا ہے،کیا یہ اسی بات کی تنخواہ لے رہے ہیں لعنت ہے ایسی حرام کی کمائی پر

244,150 views

امریکہ میں ICE کو چپیڑیں پڑ رہی ہیں ۔۔۔🚨 بندہ غیرت مند تھا ہاتھ نہیں اٹھایا ۔ ورنہ اسلامی پاکستان میں مریم کی غنڈہ پولیس اب تک چار پانچ مار چکی ہوتی ساتھ ننگی گالیاں بھی دے رہی ہوتی ۔۔۔

61,785 views

یہ غزہ اسرائیل نہیں ہے نہ یہ اے آئی ویڈیو ہے ۔یہ پاکستان ہے جہاں سمگلنگ زندگیاں نگل رہی ہیں ۔کیا کسی میڈیا نے آپ کو بتایا 🚨🚨جو زیادہ پھیرے لگائے گا اس کا منافع زیادہ ہو گا ٹائم سٹارٹ اور ٹائم ختم ہونے کامعاملہ کمپنی طے کرے گی ۔بلوچستان کے ساحلی پٹی پر ایران سے تیل لے کر انے والی کشتیاں پہلے پہنچنے کے چکر میں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ وڈیروں کا کاروبار اور کمپنی کا منافع قائم رہے جلانے کو کشتیاں بہت جلنے کو غریب بہت ۔😭🚨جھوٹے چھوٹے لالچ میں غریب لوگ وڈیروں کی بلی چڑھ رہے ہیں ۔بعد میں نامعلوم کہ کر دفنا دیے جاتے ہیں ۔انصاف کے لئے فیملیاں سڑکوں پر بوڑھی ہوجاتی ہیں ۔PTI

74,926 views

یہ اسرائیل نہیں ہے 🚨🚨 یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ۔😭 جہاں چابی والوں کو استعمال کے بعد تشو پیپر کی قتل کیا گیا ۔اب ان کی مسجدیں گرائی جا رہی ہیں ۔

72,547 views

ایران کوشش تو کر رہا ہے ،سائفر کی چومیاں لے کر اپنی جان اور عہدے بھی لے سکتا تھا لیکن ایران لڑ رہا ہے ۔ایران کے حملے اتنے جاندار نہیں ہیں کہ امریکہ اسرائیل بیک فٹ پر جائیں ۔ایران اسلامی ملکوں کی بیس پر حُملے کر رہا ہے ۔اگر ایران اسرائیل پر ہی فوکس کرے تو بہت کچھ بدل سکتا ہے ۔

16,492 views

🚨🚨🚨اس گاڑی میں بیٹھ کر انے والا مولوی کہ رہا ہے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں ۔ اسرائیل کے حامیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں، کاش یہ بات کہنے رکشے پر اتا ؟پیدل اتا ؟ ابھی چلنے سے پہلے اس نے وہی لو کمپنی کی بسکٹ کھائے ،لپٹنُ کی چائے پی ، صرف عوام کو پھدو بنانے آج اکھٹے ہوئے ہیں کیوں ؟ جب تک ایسے منافق لنگڑے کیڈو رنگ باز مولوی ہمارے معاشرے پر قابض رہیں گے آپ کبھی اپنی سوچ سے نہیں چل سکیں گے ۔

104,704 views

Videos

ssgviews's profile picture

کمپنی کا ایک اور بے گناہ خون 🚨🚨 لانگ مارچ کا اتنا خوف ہے اج خان کی ملاقات کے دن کمپنی اور یہودی ن لیک نے ایک بے گناہ ورکر م مار کر تعلق پی ٹی ائی کو دہشت گردی سے جوڑ دیا ۔ایسی واردتیں نصیر اللہ بابر کرتا تھا پکڑو مارو اور سامان رکھ کر دہشت گرد ثابت کردو ۔کیکن اس زمانے میں بھی ایف اے پاس پھدو لوگوں کو استعمال کرتے تھے آج بھی وہی ہے ۔ راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے قریب مال روڈ پر سکیورٹی فورسز اور مسلح شخص کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور محمد حسین ہلاک پولیس کے مطابق تعلق خیبر، پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا،جبکہ 3 فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔جس سے پارٹی پرچم اور اسلحہ برآمد، کرکے اس واقعے کو پی ٹی آئی قیادت سے رابطے کا الزام عطاٹرٹر نے عائد کردیا ۔ اگر آپ موقعِ واردات کی تصویر پر غور کریں تو برآمد شدہ ہتھیار 30 بور/9mm پسٹل ہے۔ تاہم، شواہد کے لفافے میں رکھے گئے گولیوں کے خول پسٹل کے نہیں بلکہ کلاشنکوف (7.62mm) کی لمبی گولیوں کے ہیں، جو پسٹل سے فائر ہی نہیں ہو سکتیں۔ پہلے جھوٹ سے ہی معاملہ واضح ہوگیا۔ پسٹل کے ساتھ کلاشنکوف کے خول کا ملنا واضح کرتا ہے کہ فراہم کردہ شواہد اور سرکاری بیانیے میں تکنیکی طور پر شدید تضاد موجود ہے، جس واضح ہوتا کہ فوج پھدو دماغ رکھنے والے نے پی ٹی آئی کے خلاف ایک بار پھر سازش کی۔ 27 ستمبر کے احتجاج سے قبل ملزم کا تعلق ضلع خیبر سے جوڑنا ایک خاص بیانیہ معلوم ہوتا ہے، کیونکہ احتجاج کی قیادت کرنے والے سہیل آفریدی کا تعلق بھی اسی علاقے سے ہے۔ شواہد میں یہ خامیاں پورے واقعے کو مشکوک بناتی ہیں۔ جس کا واضح مطلب 27ستمبر کا احتجاج کو وقت سے پہلے متنازع بنانا ہے۔ آگر مان بھی لیا جائے کہ یہ ہول پستول کے ہے، تو 30 بور میں 9گولیاں آتی ہے، پلاسٹک اور ڈبے میں پڑے ہول اور گولیاں 12 ہے، تو یہاں بھی پھودی دماغ والوں نے سہی سے پروپیگنڈا نہیں کیا۔ اور آگر پستول کے نہیں ہے، تو 3اہلکار زخمی ہوئے، تو پستول کے باقی ہول کہاں ہے؟؟ یہاں ایک پڑی ہے. پورا ایف اے پاس کا ن لیک کے غنڈوں کو استعمال کرکے گھٹیا ترین ڈرامہ رچایا گیا ۔

SSG of Pti

22,817 views • 21 days ago

ssgviews's profile picture

کمپنی نے ڈرون ٹیکنالوجی میں بھی دہشت گرودوں کو مہارت دے رکھی ہے 😂🚨🚨ریاست کے اندر الگ پرچم لے کر انے والے چند دہشت گروں کے گروپ کو فوج کنٹرول نہیں کر سکی ۔کیونکہ فوج کو کنٹرل کرنے کا اختیار نہیں دیا گیا ۔ ملک میں آگ لگانے کا اختیار اس وقت کمپنی کے پاس ہے ۔اور یہ سب گروپ جو اچانک اتے اور غائب ہو جاتے ہیں پھر مخلتف علاقوں پر اپنی اپنی چوکیاں بنا کر قبضہ کرتے ہیں ان سب کے پیچھے فوج ہی ہے ۔بی ایل اے فوج کا پہاڑی اور ایم کیوایم میدانی سیاسی ونگ ہے ۔اس کو سیاست میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ۔ بی ایل اے پورے بلوچستان میں دہشت پھیلانے سمگلنگ ،اغوا قتل تاوان لینا بھتہ لینا سب کچھ کرتی ہے ۔ان سب گروپ کو اب گروپ میں وڈیرے کنٹرول کرتے ہیں ۔کیونکہ لالچ خود غرضی اور کمپنی کو حصہ باقاعدگی سے وڈیرے پہنچاتے ہیں ۔اور آپس کی دشمنیوں میں بھی اس ونگ کو استعمال کرایا جاتا ہے ۔پہاڑوں پر قبضہ ،معدنیات پر قبضہ ،پٹرول کی سمگلنگ کی راستوں پر قبضہ عوام کنٹرول کو ڈرانے کے لیے یہ سب ونگ استعمال ہوتے ہیں ۔ ان ونگ کو خود بھی نہیں پتہ ہوتا وہ کس کے ماتحت ہوتے ہیں وہ سمجھتے ہیں وہ ازادئ کی جنگ لڑ رہے ہیں بعد میں یہی وڈیرے ان کو کتوں کی موت مروا کر نئے لوگ رکھ لیتے ہیں اور وڈیرے پولیس ان کو میسنگ پرسن میں شمار کروا کر فیملیوں کو دھرنے دینے لے اتے ہیں ۔کمپنی کو بھی بلیک میل رکھتے ہیں اور دھرنے ختم کرانے کا پیسہ بھی جیب ڈال لیتے ہیں ۔کمپنی وڈیرے غریب کا یہ سائیکل اسی طرح پچاس سال سے چل رہا ہے ۔

SSG of Pti

45,598 views • 1 month ago