
SSG of Pti
@ssgviews • 70,767 subscribers
Motivative,Social Activist,Blogger Traveler,Politic,Revolutionary,Patriots from soul,x SSG white 🐎
Shorts
Videos

🚨لوگ یہ سمجھ رہے ہیں زرادی شادی کے لیے گیا ہے ۔ جبکہ کہ لوگوں کو پتہ ہونا چاہیے کچھ عرصہ پہلے نواز کنجر اور ،مریم کا نیا جہاز بھی آسٹریا گیا تھا ۔پاکستان بہت سے سیاست دان خفیہ دورا کر کے اہے ہیں ۔ آسٹریا میں ایسا کیا ہے جو سارے مافیہ والے بھاگ بھاگ کر آسٹریا جاتے ہیں ؟ آسٹریا سے ہی یہود نسل کا جھنڈا ،ریاست کی بات شروع ہوتی تھی آسٹریا میں ہی میسن کے ہیڈ آفس ہوتے تھے ،آسٹریا سے ہی سلطنت عثمانیہ توڑنے کی شروعات شروع ہوئی تھی ،آسٹریا میں ہی آجکل رجیم چینج کے اگلے پلان اشیأ ممالک کے لیے بنائے اور آگے لائے جاتے ہیں ،آسٹریا جانا اس لیے ضروری ہے زرداری کو پتہ چل گیا ہے بلاول کو ایک بار وزیراعظم بنوانا ہے تو اپنے رجیم چینج آقاؤں کے قدم چومنے ہی ہوں گے ۔امریکہ تو صرف سربراہ ہے اسراہیل کی تنظیموں کی پہنچ آج سے نہیں صدیوں سے ہر اس شاہی خاندان تک ہے جب باقی ملک بنے بھی نہیں تھے ۔
SSG of Pti105,982 просмотров • 2 дней назад

🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨 ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔ وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔ کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔ دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔ کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟ اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
SSG of Pti955,111 просмотров • 1 месяц назад

انڈین بتا رہا ہے 🚨🚨 فریم میں اب تک چار ہی فوٹو ہیں ۔۔ اور ان میں ایک عمران خان کی ہے ۔ ڈوب کے مر جانا چائیے رجیم چیج ایجنٹوں ،اور ان کے سہولت کاروں کو پاکستان کے فیس آئیکن کو اپنی زاتی دشمنی ،بغض ،حسد کی بنا پر ناجائز ،غیر قانونی ،غیر شریعی کیسوں میں جیل میں ڈال رکھا ہے ۔ انشااللہ جھنوں نے کیا کروایا اور جس جس نے ایسا کیا جہنم کی بدترین آگ میں تو جلے گا دنیا میں بھی بدترین زندگی موت کے وقت گزارے گا ۔
SSG of Pti27,355 просмотров • 2 дней назад

🚨🚨بچے چوری ہوئے ہیں ،مافیہ کے گروپ کمپنی کا ایک ملازم خاموش پیغام دے رہا ہے ۔۔۔ یہی سچ ہے جو فوٹو آپ کو جلے ہوئے بچوں کی دیکھائی جا رہی ہیں وہ بھی تو کسی جانور اور شیطان نما انسانوں نے جلائے ہیں ۔ لاشیں آپ کو کبھی بھی پوری نہیں ملیں گے اگر لاشیں ملی تو ٹکڑوں میں ملے گی ؟ اب یہ لاشیں ٹکروں میں کیسے اور کس نے بدلی یہ بھی بدترین انسانوں کے روپ میں شیطانوں کا کام ہے ۔ اگر آپ کو کوئی لاش ٹکڑوں میں اور پوری ملے تو ڈی این اے لازمی کرائیں ہر حصے مخلتف نتائج ائیں گے ۔ کیونکہ رجیم چیُج مافیہ ہر وہ شیطانوں والا بدترین کام کر رہا ہے جن سے عوام کی توجہ باقی مسائل سے ہٹ جائے ،جیسے ازاد کشمیر کے دھرنے ،جیسے کرنل والا معاملہ جیسے خان کی صحت جیسے پاکستان ایک کھرب قرضے کا ڈیفالٹ ہونے کو ہے ۔
SSG of Pti26,869 просмотров • 6 дней назад

کیا بات ہے 🚨🚨روس کو پتہ ہی نہیں چلا ۔۔😂 امریکہ کا فوجی C17 جمبو جہاز اچانک ماسکو میں لینڈ کرتا ہے امریکہ کے ایمبسڈر کی گاڑیاں جن کو پولیس کا تحفظ حاصل تھا وہ جہاز کی طرف بھاگ جاتی ہیں ۔اور روس کا کہنا ہے ہمیں پتہ ہی چلا نہ بتایا گیا کوئی جہاز انا ہے اورلینڈ بھی کرگیا ۔ یہ ب چود دونوں مل کر باقی دنیا کو پھدو بنا رہے ہیں ۔
SSG of Pti26,793 просмотров • 7 дней назад
5:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہمارے کمزور ایمان ۔۔ 🚨پاکستان میں اللہ سے زیادہ بابوں ،پر یقین ہے ۔۔ اولاد کا ہونا نہ ہونا اللہ کی طرف سے ہے ۔۔ بیماری کے بعد شفا بھی اللہ کی طرف سے ہے ۔ جب تک ایسے گھٹیا بابوں کے پاس جا کر آپ اپنا دین ایمان آخرت خراب کرتے رہیں گے اللہ بھی آپ کو شرک کے زمے میں اور رگڑے گا ۔ بابے کی عمر دیکھیں اور کام چیک کریں پھر علاقے کے لوگ کہتے ہیں میاں جی سارا دن مسجد میں نماز تلاوت کرتے ہیں ۔
SSG of Pti154,993 просмотров • 2 месяцев назад

مودی کی کامیابی اور بنگلہ دیس کی ناکامی بارڈر پر باڑ مکمل۔ 🚨🚨بنگال کا وہ بارڈر جس سے بنگالی انڈیا میں ا جا سکتے تھے ۔مودی نے دو ماہ کی ریکارڈ مدت میں باڑ لگا کر بند کردیا اور سو ایکڑ زمین بی ایس ایف کو دے دی ۔ ایک ہماری کمپنی ہے افغانستان کے ساتھ باڑ لگاتی ہے دوسرے دن دونوں طرف سے اکھاڑ دی جاتی ہے اور کمپنی صرفُ تماشہ دیکھ رہی ہوتی ہے ،پھر دوبارہ سے نیا ٹھیکہ جاری کردیتی ہے وہ بھی ایف ڈبلیو او کو ۔ ہر طرف کمپنیوں کی حکومت ہے ۔ہمارے والی زیادہ ننگی ہو گی ہے انڈیا کی سامنے ہی نہیں کبھی ائی ۔ورنہ مودی اتنا لمبا وزیراعظم نہ ہوتا یاد رہے مودی جب سے آیا ہے مسلمانوں کے لیے بدترین چل رہا ہے ۔
SSG of Pti95,539 просмотров • 1 месяц назад

🚨🚨جیسے کیمرہ تمہاری طرف آئے سر کو یس سر یس سر سات بار ہلانا ہے ۔۔۔ کوئی بتائے گا اس چوتیے حرام خور کی کارکردگی کیا ہے سوائے بوٹ پالش کے ۔ کمپنی نے اپنا چوتیا اگلی لائن میں بیٹھا رکھا ہے ۔ کمہنی سمجھتی ہے وہ خارجہ داخلہ بوٹیہ ،چوسیہ ،پالشیہ کا ماہر ترین کمپنی کا دلا ہے ۔جس نے پی ٹی آئی کے لوگوں کی مخبریاں کرا کے نوجوان لوگوں کو جیل کرایا ۔جس نے کمپنی کے کہنے پر پی ٹی آئی لیڈر شپ کی گھر میں افطار پارٹی رکھی ۔
SSG of Pti58,888 просмотров • 1 месяц назад

🚨سپین کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ٹرمپ امریکہ اور امریکہ کے اتحادی یورپی ممالک اسراہیل امریکہ کی کی مخالفت کرنے اور فٹ بال کا بیچ جیت جانے پر بدلہ ہے ۔ کیسے پولیس کی نگرانی میں فوجی ٹرک لڑکوں کو باڈر پر چھوڑنے اتے ہیں ، کیسے مضبوط جالیاں کاٹی گی ،پھر سپین کی پولیس ان کو نکال نکال کر ملک میں لارہی ہے۔اتنی بڑی تعداد میں پہلے تو کبھی لوگوں کو خیال نہیں آیا سپین جانا ہے ۔جب بھی تحقیقات ہوئی تو ان کے پیچھے بھی ٹرمپ اور کمپنیوں کا پاتھ نکلنا ہے ۔پھر جو لوگ ائے انہوں نے سپین میں عام لوگوں کے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ لوٹ مار کی ،پر تشدد واقعات شروع کیے ،میڈیا کے مطابق زیادہ تر اس عمر کے بچے ہیں جو فوج میں جانے والی عمر ہوتی ہے ۔
SSG of Pti46,506 просмотров • 1 месяц назад

مظلوم انتظار میں جج ادھر مصروف ✋🏿یہ کیا ہو رہا ہے 🤔ہائیکورٹ کے پچھلے حصے میں یہ وقفہ بھی ہوتا ہے 😂
SSG of Pti678,452 просмотров • 2 лет назад
2:43:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨🚨ہمارے کسی قسم سے امریکہ کے مزاکرات نہیں ہورہے ۔درمیان میں ثالث بننے والے ممالک نے وہ نہیں کیا جو ہمیں کہا گیا تھا ،اس لیے اب امریکہ سے اگر کوئی کہتا ہے مزاکرات ہو رہے ہیں وہ جھوٹ ہے ۔۔ ایرانی وزیر خارجہ کے کہنے کا مقصد ہے ثالثی کرانے والے سب سے بڑے یک نکلے ۔۔۔😂
SSG of Pti25,602 просмотров • 23 дней назад

جنازے بڑے کرنے جوگی مسلم امہ کیا خالدہ ضیا کے جیل والے سترہ سال واپس لا سکتی ہے ؟ 🚨🚨🚨 خالدہ ضیا سترہ سال جیل رہی یہ عوام نہیں نکلی ۔ پارٹی توڑ دی ہر چیز چھین لی یہ عوام نہیں نکلی ۔ بیٹا سترہ سال باہر رہا یہ عوام نہیں نکلی ۔ جج مارے ،ناجائز لوگ مارے یہ عوام اس وقت بھی نہیں نکلی تھی ۔کیونکہ پاکستان کی طرح رجیم چینج ہر جگہ قابض تھی ۔ جب عوام نکلی بہت دیر ہو چکی تھی ۔ لیکن خالدہ ضیاکے جنازہ کا ریکارڈ قائم کرنے عوام نکل آئی ہے ۔😭😭🚨🚨 نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو پی ٹی آئی کی قیادت کی لال بتیوں کے پیچھے لگ کر تاریخ دن مہینہ کی کال کا انتظار کر رہے ہیں ۔؟
SSG of Pti193,162 просмотров • 8 месяцев назад

کمپنی کا ایک اور بے گناہ خون 🚨🚨 لانگ مارچ کا اتنا خوف ہے اج خان کی ملاقات کے دن کمپنی اور یہودی ن لیک نے ایک بے گناہ ورکر م مار کر تعلق پی ٹی ائی کو دہشت گردی سے جوڑ دیا ۔ایسی واردتیں نصیر اللہ بابر کرتا تھا پکڑو مارو اور سامان رکھ کر دہشت گرد ثابت کردو ۔کیکن اس زمانے میں بھی ایف اے پاس پھدو لوگوں کو استعمال کرتے تھے آج بھی وہی ہے ۔ راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے قریب مال روڈ پر سکیورٹی فورسز اور مسلح شخص کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور محمد حسین ہلاک پولیس کے مطابق تعلق خیبر، پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا،جبکہ 3 فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔جس سے پارٹی پرچم اور اسلحہ برآمد، کرکے اس واقعے کو پی ٹی آئی قیادت سے رابطے کا الزام عطاٹرٹر نے عائد کردیا ۔ اگر آپ موقعِ واردات کی تصویر پر غور کریں تو برآمد شدہ ہتھیار 30 بور/9mm پسٹل ہے۔ تاہم، شواہد کے لفافے میں رکھے گئے گولیوں کے خول پسٹل کے نہیں بلکہ کلاشنکوف (7.62mm) کی لمبی گولیوں کے ہیں، جو پسٹل سے فائر ہی نہیں ہو سکتیں۔ پہلے جھوٹ سے ہی معاملہ واضح ہوگیا۔ پسٹل کے ساتھ کلاشنکوف کے خول کا ملنا واضح کرتا ہے کہ فراہم کردہ شواہد اور سرکاری بیانیے میں تکنیکی طور پر شدید تضاد موجود ہے، جس واضح ہوتا کہ فوج پھدو دماغ رکھنے والے نے پی ٹی آئی کے خلاف ایک بار پھر سازش کی۔ 27 ستمبر کے احتجاج سے قبل ملزم کا تعلق ضلع خیبر سے جوڑنا ایک خاص بیانیہ معلوم ہوتا ہے، کیونکہ احتجاج کی قیادت کرنے والے سہیل آفریدی کا تعلق بھی اسی علاقے سے ہے۔ شواہد میں یہ خامیاں پورے واقعے کو مشکوک بناتی ہیں۔ جس کا واضح مطلب 27ستمبر کا احتجاج کو وقت سے پہلے متنازع بنانا ہے۔ آگر مان بھی لیا جائے کہ یہ ہول پستول کے ہے، تو 30 بور میں 9گولیاں آتی ہے، پلاسٹک اور ڈبے میں پڑے ہول اور گولیاں 12 ہے، تو یہاں بھی پھودی دماغ والوں نے سہی سے پروپیگنڈا نہیں کیا۔ اور آگر پستول کے نہیں ہے، تو 3اہلکار زخمی ہوئے، تو پستول کے باقی ہول کہاں ہے؟؟ یہاں ایک پڑی ہے. پورا ایف اے پاس کا ن لیک کے غنڈوں کو استعمال کرکے گھٹیا ترین ڈرامہ رچایا گیا ۔
SSG of Pti22,817 просмотров • 21 дней назад

کمپنی نے ڈرون ٹیکنالوجی میں بھی دہشت گرودوں کو مہارت دے رکھی ہے 😂🚨🚨ریاست کے اندر الگ پرچم لے کر انے والے چند دہشت گروں کے گروپ کو فوج کنٹرول نہیں کر سکی ۔کیونکہ فوج کو کنٹرل کرنے کا اختیار نہیں دیا گیا ۔ ملک میں آگ لگانے کا اختیار اس وقت کمپنی کے پاس ہے ۔اور یہ سب گروپ جو اچانک اتے اور غائب ہو جاتے ہیں پھر مخلتف علاقوں پر اپنی اپنی چوکیاں بنا کر قبضہ کرتے ہیں ان سب کے پیچھے فوج ہی ہے ۔بی ایل اے فوج کا پہاڑی اور ایم کیوایم میدانی سیاسی ونگ ہے ۔اس کو سیاست میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ۔ بی ایل اے پورے بلوچستان میں دہشت پھیلانے سمگلنگ ،اغوا قتل تاوان لینا بھتہ لینا سب کچھ کرتی ہے ۔ان سب گروپ کو اب گروپ میں وڈیرے کنٹرول کرتے ہیں ۔کیونکہ لالچ خود غرضی اور کمپنی کو حصہ باقاعدگی سے وڈیرے پہنچاتے ہیں ۔اور آپس کی دشمنیوں میں بھی اس ونگ کو استعمال کرایا جاتا ہے ۔پہاڑوں پر قبضہ ،معدنیات پر قبضہ ،پٹرول کی سمگلنگ کی راستوں پر قبضہ عوام کنٹرول کو ڈرانے کے لیے یہ سب ونگ استعمال ہوتے ہیں ۔ ان ونگ کو خود بھی نہیں پتہ ہوتا وہ کس کے ماتحت ہوتے ہیں وہ سمجھتے ہیں وہ ازادئ کی جنگ لڑ رہے ہیں بعد میں یہی وڈیرے ان کو کتوں کی موت مروا کر نئے لوگ رکھ لیتے ہیں اور وڈیرے پولیس ان کو میسنگ پرسن میں شمار کروا کر فیملیوں کو دھرنے دینے لے اتے ہیں ۔کمپنی کو بھی بلیک میل رکھتے ہیں اور دھرنے ختم کرانے کا پیسہ بھی جیب ڈال لیتے ہیں ۔کمپنی وڈیرے غریب کا یہ سائیکل اسی طرح پچاس سال سے چل رہا ہے ۔
SSG of Pti45,598 просмотров • 1 месяц назад

یہ کون ہیں ؟ کہاں سے لائے گے ہیں ؟ مقصد کیا ئے ؟ 🚨🚨یہ پاکستان میں چل کیا رہا ہے ۔ سندھ میں کچے پکے ڈاکو ۔ بلوچستان میں بی ایل اے ۔ گلگت ،کشمیر ،کے پی کے کے بعد 👇👇👇 اب پنجاب میں یہ تحریک طالبان جنوبی پنجاب گروپ ا گیا ہے ۔واہ واہ ۔۔۔۔ ملک کا کوئی کونہ رہ نہ جائے جہاں افراتفری ،بدامنی ،نہ ہو ۔
SSG of Pti35,054 просмотров • 1 месяц назад