
SSG of Pti
@ssgviews • 71,842 subscribers
Motivative,Social Activist,Blogger Traveler,Politic,Revolutionary,Patriots from soul,x SSG white 🐎
Shorts
Videos

🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨 ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔ وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔ کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔ دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔ کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟ اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
SSG of Pti978,160 görüntüleme • 3 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ انڈیا نہیں مریم منیر کا ڈوبتا پنجاب ہے ۔۔ 🚨🚨مریم منیر کے ڈوبتا پنجاب کی غنڈہ پولیس کے کالے کارنامے جاری ۔کوئی فکر نہیں چوروں کی حکومت ہے ۔ حال ہی میں اسلام آباد ٹرنگر ہونے والی آئی جی کے دوست اور لاہور پولیس کے اہم عہدے پر فائز حسن زائم عورت کو شراب پلاتے ہوئے ساتھ خود بھی بوتل چڑھاتے ہوئے ۔ جب پاکستان کی عدالتیں آنکھ سے دیکھی شراب کو شہید ثابت کردیں وہاں کچھ بھی چلے کوئی فرق نہیں بڑتا ۔ایسے لوگ ہی معاشرے کی تباہی وبرنادی کا سبب بنتے ہیں ۔
SSG of Pti159,246 görüntüleme • 1 ay önce

🚨کمال ٹیلنٹ اللہ نے دیا ہے ۔ صرف 9گیند اور 52رنز … عزت دولت شہرت قسمت اور اللہ کی دین ہے ۔لیکن شیطان بھی ساتھ ساتھ ہوتا ہے ۔اب گورے کاؤنٹی میں لے جا کر پیسے کے ساتھ ساتھ اس کا بیڑہ غرق کریں گے ۔۔ انہوں نے کاؤنٹی رکھی اس لیے ہوتی ہے ہر اچھے کھلاڑی کو بلا کر اس کی کمزوریوں کو جاننا ۔
SSG of Pti139,974 görüntüleme • 1 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مریم منیر کے ڈوبتے پنجاب میں بیٹا باپ کو ایسے پیٹے گا سوچا نہ تھا۔🚨زیادہ کچھ نہیں جہاں رجیم چینج بے گناہ لوگوں کو مار پیٹ رہی وہاں معاشرے میں اب بیٹا باپ کو تشدد کر کے کی جا رہا ہے ۔ ہم اس معاشرے میں ا گے ہیں جہاں آگے صرف جہنم کا ایندھن ہی ایسی گندی اولاد بنے گی ۔ایسا اسوقت ہوتا ہے جب غنڈہ نما بیٹا کی پہنچ پولیس اور لنک والے لوگوں کے ساتھ پکا ہو جاتا ہے ۔اسے قانون تھانے پولیس کا کوئی ڈر نہیں رہتا کیونکہ وہ سمجھتا ہے اس کے لنک اسے بچا لیں گے ۔
SSG of Pti51,819 görüntüleme • 24 gün önce

🚨لوگ یہ سمجھ رہے ہیں زرادی شادی کے لیے گیا ہے ۔ جبکہ کہ لوگوں کو پتہ ہونا چاہیے کچھ عرصہ پہلے نواز کنجر اور ،مریم کا نیا جہاز بھی آسٹریا گیا تھا ۔پاکستان بہت سے سیاست دان خفیہ دورا کر کے اہے ہیں ۔ آسٹریا میں ایسا کیا ہے جو سارے مافیہ والے بھاگ بھاگ کر آسٹریا جاتے ہیں ؟ آسٹریا سے ہی یہود نسل کا جھنڈا ،ریاست کی بات شروع ہوتی تھی آسٹریا میں ہی میسن کے ہیڈ آفس ہوتے تھے ،آسٹریا سے ہی سلطنت عثمانیہ توڑنے کی شروعات شروع ہوئی تھی ،آسٹریا میں ہی آجکل رجیم چینج کے اگلے پلان اشیأ ممالک کے لیے بنائے اور آگے لائے جاتے ہیں ،آسٹریا جانا اس لیے ضروری ہے زرداری کو پتہ چل گیا ہے بلاول کو ایک بار وزیراعظم بنوانا ہے تو اپنے رجیم چینج آقاؤں کے قدم چومنے ہی ہوں گے ۔امریکہ تو صرف سربراہ ہے اسراہیل کی تنظیموں کی پہنچ آج سے نہیں صدیوں سے ہر اس شاہی خاندان تک ہے جب باقی ملک بنے بھی نہیں تھے ۔
SSG of Pti106,976 görüntüleme • 1 ay önce

🚨🚨🔴عوام کی اجازت کے بغیر چوری پاکستان کی معدنیات بیچنے والوں پر اللہ کا عذاب پڑے ۔رجیم چینج کے ایجنٹوں نے ہر چیز بیچ دی ہے ثبوت بہت بڑے بڑے گھناؤنے ہیں چند عوام کے سامنے ہیں ۔ کون بچائے گا پاکستان کو ؟ 🚨🚨🔰پاکستان کے کے پی کے معدنیات والے ایسے علاقے جہاں کسی کو جانے کی اجازت نہیں وہاں پر دنیا بھر سے ائے بہترین معدنیات کے ماہرین پچھلے دوسال سے دن رات کام کر رہے ہیں جن کا تعلق جنوبی کوریا،برطانیہ ،فرانس ،اٹلی ،امریکہ ،۔۔ جو مسلسل امریکہ انٹرنیشنل رجیم چینج کے لئے معدنیات کی نشان داہی کر رہے ہیں اور پورے پورے پہاڑ کھودے جا رہےۂیں ،پہاڑوں کے اندر گیس ،پانی ،سولر ،آرام دے بستر ،کھانے پکانے والے باورچی تک مہیا کیے گے ہیں ۔ کمپنی کے مقامی لوگ ان کی سہولت کے لئے کمپنی کے پرائیویٹ ملازم کے طور پر ساتھ ہیں ، اور پاکستان میں موجود مخلتف مائن کمپنیوں کے لوگ ان کے ساتھ اپنے کمشن ٹھیکے کے لئے ساتھ ہیں ،جو سامنے سیاست دانوں مطلب حکومت کو رپورٹ کرتے ہیں اور حکومت کے بندے کمپنی سے منظوری کے بعد کمشن طے کرتے ہیں ۔ ان لوگوں کی ہر قسم کی مدد اور مال کو ٹرالوں کے زریعے منزل تک پہنچانے اور راستے کی حفاظت تمام زمہ داری اورسیکوڑتی کمپنی کرتی ہے ۔
SSG of Pti10,432 görüntüleme • 4 gün önce

کمپنی کی پلانگ ناکام ، 🚨🚨یہ کلنٹینرز لانگ مارچ ملتوی ہونے سے پہلے لائے گے تھے ۔🖐️ کمپنی نے اٹک پل اور راستے میں جگہ جگہ کلنٹینرز لگائے تھے اور سات ساتھ کمپنی کی پلانگ تھی جب قافلے نکلیں تو پیچھے سے پشاور جانے والے راستے بند کردئے جائیں اور لوگوں کو درمیان میں پھنسا کر انتظامیہ اور پی ٹی آئی کی انتظامی معاملات پر میڈیا پر تنقید کی جائے ۔سارے کلنٹینرز پشاور پہنچ چکے تھے ۔لیکن لانگ مارچ اگلے اتوار ملتوی ہونے پر یہ پشاور میں کلنٹینرز وہیں کھڑے ہیں ۔پی ٹی آئی کی حکومت کو چاہیے ان کی وضاحت کرے اور ہٹوائے ۔
SSG of Pti51,014 görüntüleme • 29 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہمارے کمزور ایمان ۔۔ 🚨پاکستان میں اللہ سے زیادہ بابوں ،پر یقین ہے ۔۔ اولاد کا ہونا نہ ہونا اللہ کی طرف سے ہے ۔۔ بیماری کے بعد شفا بھی اللہ کی طرف سے ہے ۔ جب تک ایسے گھٹیا بابوں کے پاس جا کر آپ اپنا دین ایمان آخرت خراب کرتے رہیں گے اللہ بھی آپ کو شرک کے زمے میں اور رگڑے گا ۔ بابے کی عمر دیکھیں اور کام چیک کریں پھر علاقے کے لوگ کہتے ہیں میاں جی سارا دن مسجد میں نماز تلاوت کرتے ہیں ۔
SSG of Pti159,260 görüntüleme • 3 ay önce

🔴🔰یہ وہ مناظر ہے جیسے پاکستان کا حرام خور میڈیا کبھی نہیں دیکھائے گا ،کیونکہ صیہونیوں کے میڈیا میں سارے یہودی ایجنٹ ہیں جو رجیم چینج کمپنی کے یہودی ایجنٹوں کے سہولت کار ہیں اور پی ڈی ایم سے مل کر یہ کھیل کھیلا جا رہا ہے ۔پاکستان میں عدالتیں کھوٹا بن چکی ہیں ،وکلا دلے بن چکے ہیں ،میڈیا والے بک چکے ہیں ،صحافی ہڈی چوس کر خاموش ہیں ۔بول وہی رہا ہے جو سچ کے ساتھ ہے شہید وہی ہو رہا ہے جو سچ پر ہے ،آواز وہی اٹھا رہا ہے جو سچ پر ہے ۔باقی سارے منافق اندھے ،لالچی قوم کے بدترین انسان ہیں جو ہر ظلم پر خاموش رہے اور اپنی اپنی باری پر رونے لگتے ہیں ۔
SSG of Pti20,262 görüntüleme • 11 gün önce

مودی کی کامیابی اور بنگلہ دیس کی ناکامی بارڈر پر باڑ مکمل۔ 🚨🚨بنگال کا وہ بارڈر جس سے بنگالی انڈیا میں ا جا سکتے تھے ۔مودی نے دو ماہ کی ریکارڈ مدت میں باڑ لگا کر بند کردیا اور سو ایکڑ زمین بی ایس ایف کو دے دی ۔ ایک ہماری کمپنی ہے افغانستان کے ساتھ باڑ لگاتی ہے دوسرے دن دونوں طرف سے اکھاڑ دی جاتی ہے اور کمپنی صرفُ تماشہ دیکھ رہی ہوتی ہے ،پھر دوبارہ سے نیا ٹھیکہ جاری کردیتی ہے وہ بھی ایف ڈبلیو او کو ۔ ہر طرف کمپنیوں کی حکومت ہے ۔ہمارے والی زیادہ ننگی ہو گی ہے انڈیا کی سامنے ہی نہیں کبھی ائی ۔ورنہ مودی اتنا لمبا وزیراعظم نہ ہوتا یاد رہے مودی جب سے آیا ہے مسلمانوں کے لیے بدترین چل رہا ہے ۔
SSG of Pti95,539 görüntüleme • 3 ay önce

مظلوم انتظار میں جج ادھر مصروف ✋🏿یہ کیا ہو رہا ہے 🤔ہائیکورٹ کے پچھلے حصے میں یہ وقفہ بھی ہوتا ہے 😂
SSG of Pti678,534 görüntüleme • 2 yıl önce

اپنا خون پیسنے کی کمائی رجیم چینج کی ایجنٹوں اور ان سے پلنے والوں سانپوں کو مت دیجیے ۔ بائیکاٹ مۂم کا حصہ بنیے ۔وقت کم ہے اور مقابلہ سخت ۔ ❌❌❌❌🚨🚨 مکمل بائیکاٹ کریں عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ نور پور ملک اور پراڈکٹس عسکری بنک سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔ ہر وہ چئز کا بائیکاٹ کریں جس سے آپ اپنے ملک کا آزاد کروا سکیں ۔فیصلہ عوام کا ۔
SSG of Pti30,032 görüntüleme • 1 ay önce

جنازے بڑے کرنے جوگی مسلم امہ کیا خالدہ ضیا کے جیل والے سترہ سال واپس لا سکتی ہے ؟ 🚨🚨🚨 خالدہ ضیا سترہ سال جیل رہی یہ عوام نہیں نکلی ۔ پارٹی توڑ دی ہر چیز چھین لی یہ عوام نہیں نکلی ۔ بیٹا سترہ سال باہر رہا یہ عوام نہیں نکلی ۔ جج مارے ،ناجائز لوگ مارے یہ عوام اس وقت بھی نہیں نکلی تھی ۔کیونکہ پاکستان کی طرح رجیم چینج ہر جگہ قابض تھی ۔ جب عوام نکلی بہت دیر ہو چکی تھی ۔ لیکن خالدہ ضیاکے جنازہ کا ریکارڈ قائم کرنے عوام نکل آئی ہے ۔😭😭🚨🚨 نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو پی ٹی آئی کی قیادت کی لال بتیوں کے پیچھے لگ کر تاریخ دن مہینہ کی کال کا انتظار کر رہے ہیں ۔؟
SSG of Pti193,166 görüntüleme • 9 ay önce

🚨🚨جیسے کیمرہ تمہاری طرف آئے سر کو یس سر یس سر سات بار ہلانا ہے ۔۔۔ کوئی بتائے گا اس چوتیے حرام خور کی کارکردگی کیا ہے سوائے بوٹ پالش کے ۔ کمپنی نے اپنا چوتیا اگلی لائن میں بیٹھا رکھا ہے ۔ کمہنی سمجھتی ہے وہ خارجہ داخلہ بوٹیہ ،چوسیہ ،پالشیہ کا ماہر ترین کمپنی کا دلا ہے ۔جس نے پی ٹی آئی کے لوگوں کی مخبریاں کرا کے نوجوان لوگوں کو جیل کرایا ۔جس نے کمپنی کے کہنے پر پی ٹی آئی لیڈر شپ کی گھر میں افطار پارٹی رکھی ۔
SSG of Pti58,888 görüntüleme • 2 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨🚨آپ کو پہلے کہا تھا ۔ کہ فلائٹ والا ڈرامہ اسرائیل سعودیہ امارات سہولت کار پاکستانی کی مدد سے پورا سکرپٹ شدہ تھا ۔ اب ایک اسراہیل کے دوسست انڈیا کے صحافی کی بھی سن لیں ۔کس طرح پوری دنیا کے میڈیا کو اسرائیل امارات سعودیہ کے میڈیا نے اپنی طرف کھینچا اور پاکستان کا میڈیا سب کچھ چھوڑ کر خبریں دینے گا ۔سارے رجیم چینج صیہونیوں کی ملی بھگت سے ہو رہا تھا ۔
SSG of Pti16,530 görüntüleme • 23 gün önce