SSG of Pti's banner
SSG of Pti's profile picture

SSG of Pti

@ssgviews • 71,842 subscribers

Motivative,Social Activist,Blogger Traveler,Politic,Revolutionary,Patriots from soul,x SSG white 🐎

Shorts

🔴پشاور مین بڑے غنڈوں کا غنڈا راج جاری ۔ ایک جمہوری حکومت کو گرا کر اپنے غنڈے چھوڑ دیے گے ۔ جو کتوں کی طرح بو سونگ سونگ کر مسجدوں گھروں میں داخل ہورہے ہیں یہ مسلمان ہو ہی نہیں سکتے یہ کافر یہودی ایجنٹوں کے غنڈے ہیں ۔

34,781 次观看

کمپنی کی پلانگ ناکام ، 🚨🚨یہ کلنٹینرز لانگ مارچ ملتوی ہونے سے پہلے لائے گے تھے ۔🖐️ کمپنی نے اٹک پل اور راستے میں جگہ جگہ کلنٹینرز لگائے تھے اور سات ساتھ کمپنی کی پلانگ تھی جب قافلے نکلیں تو پیچھے سے پشاور جانے والے راستے بند کردئے جائیں اور لوگوں کو درمیان میں پھنسا کر انتظامیہ اور پی ٹی آئی کی انتظامی معاملات پر میڈیا پر تنقید کی جائے ۔سارے کلنٹینرز پشاور پہنچ چکے تھے ۔لیکن لانگ مارچ اگلے اتوار ملتوی ہونے پر یہ پشاور میں کلنٹینرز وہیں کھڑے ہیں ۔پی ٹی آئی کی حکومت کو چاہیے ان کی وضاحت کرے اور ہٹوائے ۔

51,014 次观看

🔴🔰یہ وہ مناظر ہے جیسے پاکستان کا حرام خور میڈیا کبھی نہیں دیکھائے گا ،کیونکہ صیہونیوں کے میڈیا میں سارے یہودی ایجنٹ ہیں جو رجیم چینج کمپنی کے یہودی ایجنٹوں کے سہولت کار ہیں اور پی ڈی ایم سے مل کر یہ کھیل کھیلا جا رہا ہے ۔پاکستان میں عدالتیں کھوٹا بن چکی ہیں ،وکلا دلے بن چکے ہیں ،میڈیا والے بک چکے ہیں ،صحافی ہڈی چوس کر خاموش ہیں ۔بول وہی رہا ہے جو سچ کے ساتھ ہے شہید وہی ہو رہا ہے جو سچ پر ہے ،آواز وہی اٹھا رہا ہے جو سچ پر ہے ۔باقی سارے منافق اندھے ،لالچی قوم کے بدترین انسان ہیں جو ہر ظلم پر خاموش رہے اور اپنی اپنی باری پر رونے لگتے ہیں ۔

20,262 次观看

🚨🚨اگر پنجاب کی بزدل عوام بہادر بن کر اس طرح نکلی تو چھ گھنٹے نہیں ایک گھنٹہ کی مار ہے خان انشااللہ باہر ہو گا ۔ کیا پنجاب کی عوام تیار ہے میری آخری جنگ کو اپنی نسلوں کے مستقبل کے لیے نکلنے کے لیے ؟ نہیں نکلو گے تو ساری زندگی اللہ کی لعنت برسے گی کہ بزدل قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدل سکتی جب تک کوشش نہیں کرتی ۔

21,756 次观看

بہروپیے آ گے 🚨🚨آپ کو کیا لگتا ہے ،چلنے کا سٹائل بتا رہا ہے مجھے تو بلاول کے قبیلے کا لگتا ہے ،اور باپ کی عمر کا انسان پاؤں کو ہاتھ لگا رہا ہے ۔ہر قسم کی ہندوں والی رسمیں ہمارے اندر ا چکی ہیں ۔ پاکستان میں دو ہی دھندے اس وقت کامیاب ہیں ۔ایک سیاسی خاندان کا نسل در نسل قوم کو غلام بنا کر چلتے رہنا دوسرا مذہبی خاندان کا قوم کو پھدو بنا کر نسل در نسل چلتے رہنا ۔ اتا جاتا نئی نسل کو کچھ بھی نہ ہو صرف باپ کے نام کو کیش کرتے نسل در نسل عوام کو پھدو بناتے رہتے ہیں ۔ یہی وہ لوگ ہوتے ہیں جو عوام میں شعور انے نہیں دیتے ۔

21,638 次观看

شلوار پاٹی ہے ۔۔کمپنی نے ان سے یہی یوگا کیوں کروایا ہے ۔۔ورنہ وہ تو پہلے ہی سمارٹ ہیں ۔۔۔ ساری زندگی یوگا یاد نہیں آیا آج یاد آگیا وہ بھی اس قسم کا یوگا کہ 😂😂😂🚨 اربوں بنک میں ہیں لیکن طارق جمیل کو شلوار نیچے سے پھٹی کیوں پہنائی گی ہے ۔😂 کیا سادگی ہے کیمرہ مین نے فلم ہی بلر کر دی ۔۔ اس طرح کی ویڈیو لگانے کا مقصد کیا ہے ۔یا کمپنی نے اپنے ملازمین کے زریعے شوشل میڈیا کو مواد دیا جا رہا ہے ۔تاکہ لوگ منفی تنقید کے چکر میں ہی مصروف رہیں ۔

62,504 次观看

چار سال بعد روس اکیلا پوری طری تیار ہے تھکا نہیں ۔ 🚨🚨روس اس وقت سے اکیلا جنگ لڑ رہا ہے جب سے عمران خان کو باجوہ نے ٹریپ میں لا کر روس بھیجا اور پیچھے سے امریکہ کو محلے کی پھپھو کی طرح فون کر کے کہا یہ ہماری میں سنتا ۔ روس آج بھی اکیلا جنگ لڑ رہا ہے دوسری طرف پورا یورپ امریکہ ایک ہے ۔روس کی معشیت آج بھی ٹھیک ہے اور پوری یورپ کی معشیت اوپر نیچے ہو رہی ہے ۔ یقین کرین روس کی جگہ پاکستان ہوتا اب تک یورپ اور امریکہ کے سامنے کب کا سب کچھ لکھ کر بیچ چکا ہوتا اور سارے رجیم چینج والے بھاگ چکے ہوتے ۔آج بھی حمات بیچنے کے برابر ہی ہیں پورپ اور امریکہ نے اپنے رجیم چینج واردتیے اسی لیے بیٹھا رکھے ہیں اور مشن دے رکھا ہے جتنا ہو سکے ملک کو کھوکھلا دوالیہ بدترین حالت میں کر دو تاکہ خان اس کو ٹھیک کرتے کرتے اپنی زندگی پوری کر جائے ۔

44,240 次观看

کیا آپ کو شیشہ لگ رہا ہے ؟🚨🚨 اتنا ڈر کس بات کا ہے ،پولیس ،عدالتیں، حکومت ،فوج ہر چیز پر قبضہ کرنے کے باوجود شیشے کے پیچھے بیٹھا ہے 🤣🤣 اپنے کور کمانڈروں سے بھی ڈر رہا ہے ۔۔۔

162,185 次观看

بقول صفدر کے ۔۔۔بغیر نکاح کے ہمُبستری جائز ہے اور بغیر نکاح کے لونڈیاں بھی رکھی جاتی ہیں ۔ 🚨🚨دوبئی کے ہوٹل میں رضا مندی سے کمپنی کو ویڈیو بنا کر دینے کا یہ فائدہ ہوتا ہے ۔دونوں بے دھرک جو چاہیں بولیں جو چاہیں کریں کوئی روکنے والا نہیں ۔کیونکہ دونوں کمپنی کے پاس گروی ہیں ۔ ایک نے انٹرنیشنل مارکیٹ میں دوبئی کے زریعے لڑکیاں ایک نے ڈرگ کا کاروبار کرکے اربوں کما کر دیے ہیں ۔آج اس لیے ہر دور میں محلے کے تھڑوں سے اٹھائے لوگ ارب پتی ہیں ۔ کمپنی کو ایسے لوگ ہی چاہیے ہوتے ہیں جاہل اہنے مطابق چلا سکیں ن لیگ اور پی پی کو دیکھ لیں سب کو کمپنی نے جعلی ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں تک دے رکھی ہیں ۔

Sensitive content

48,287 次观看

برج خلیفہ پھر بچ گیا 😡😡🚨 امریکہ فضائیہ ایسے برج خلیفہ کو بچا رہی ہے جیسے پٹواریوں کی میاں خلیفہ کو کمپنی پاکستان میں بچاتی ہے ۔ ایران والو نشانہ سیدھا رکھو یہ مواقع بار بار نہیں انے ۔برج گرا امارات زمین بوس ۔۔۔

79,199 次观看

بتائیں کون ہے ؟ ہر بار ضروری نہیں آپ کو بتایا جائے کبھی خود بھی جواب دیا کرو چلو مارو تکے ؟ 1۔سکول کا پرنسپل 2-نیب کا ملازم 3-تھانے کا ایس ایچ او

276,042 次观看

اس سے زیادہ اور کیا نظام ننگا ہونا ہے قاضی فراڈ کو پہلے نکال کر آگ لگانے چاہیے چونیاں میں پولیس کسٹڈی میں ہتھکڑیوں میں جکڑے تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا جاتا ہے اور پولیس اہلکار ہاتھوں میں اسلحہ تھامے ہتھکڑیوں کومضبوطی سے پکڑے ہوئے ہیں کہیں مقتول اٹھ کر بھاگ ہی نہ جائے، اللہ پاک رحم فرمائے ہمارے حالات پر اس قوم کا کوئی والی وارث نہیں رہ گیا، پولیس کی کسی اور کام پر لگایا ہوا ہے،کیا یہ اسی بات کی تنخواہ لے رہے ہیں لعنت ہے ایسی حرام کی کمائی پر

244,150 次观看

امریکہ نے سمندر میں ایران کے آئل ٹینکر پر بمباری کرکے تباہ کردیا 🚨 پوری اسلامی دنیا ایران کی بربادی کا تماشہ دور ساحل پر کھڑے دیکھ رہی ہے ۔ باری سب کی ائے گی فکر نہ کرو جو تماشہ دیکھ رہے ہیں ان کا بھی تماشہ لگے گا ۔۔

71,597 次观看

🚨🚨امریکہ کے ایران کی بندگاہ بندر عباس پر سات بڑھے فضائی حملے کیے ہیں ۔۔ وہ معاہدے کرانے والے اور گواہ کدھر ہیں ۔۔ پاکستان نے پہلے ہی اپنا کارگو طیارہ گمشدہ کردیا ہے ۔

39,006 次观看

🚨🚨اس تصویر والے بندے کو فکس کرتے کرتے کمپنی اور اس کی تجربہ کار ٹیموں نے پورے ملک کا سسٹم تباہ کردیا ہے ،لیکن پنڈی کی سڑکوں پر آج بھی اس تصویر واللے کا راج ہے ۔

27,860 次观看

باچھیں چیک کریں کتنا خوش ہے کوئی درد باقی نہیں رہا ۔۔😂🚨🚨کمپنی اپنے ملازمین کو پورا پورا پیکج دیتی ہے ۔عمران خان کا پاسپورٹ ضبط ہو سکتا ہے ۔ لیکن اپنے ملازمین محسن ڈاور سمعیت ہزاروں وارداتیوں کے بلاک پاسپورٹ اوپن کرکے پیکج کے ساتھ باہر بھی بھجتی ہے ۔ یا کاکا کچھ دن گھوم پھر ہے پھر اکر ہمارے خلاف سکرپٹ پڑھنا ہے تاکہ عوام کو پھدو بنائیں ۔۔

29,135 次观看

🚨🚨لانگ مارچ کا اتنا خوف اسلام آباد کی مڈل کلاس اور غریب آبادی کو اپنے مسائل میں الجھایا جا رہا ہے ۔ اسلام آباد E 11 میں بغیری کسی نوٹس کے بغیر کسی کاروائی کے 10 منٹ کے نوٹس پر گھروں کو مسمار کر دیا گیا ۔ کیونکہ ستر سال بعد یاد آیا یہاں فوجی کالونی بنے گی۔ غریبوں کو چاہیے ایسے مرنے سے بہتر اپنے مل کر اکھٹے ہو کر ان کے کھنے کھوتے جاہیں ۔

13,929 次观看

🚨🚨ایران نے آدھے سے زیادہ پیسے پاکستان سے کمائے ہیں لیکن جرنیل بتا نہیں رہے ۔کیونکہ وڈیروں کا اور جرنیلوں کا مشترکہ ایجنڈا ہے ۔ ابنائے ہرمز بند تھی ،راستے بند تھے ،اوپر امریکہ کے جہاز تھے ۔پھر تیل کون اتنا خرید کر آگے بیچ رہا تھا ؟ آج بھی پاکستان میں ہر روز تیل مہنگا ہو رہا ہے ۔پاکستان میں تیل مہنگا کر کے سارے خرچے پورے کیے جاتے رہے ۔

26,153 次观看

🚨🚨آپ کو پتہ ہی مار کھانے والا کرنل نہیں تھا بلکہ لیفٹیننٹ کرنل تھا ۔۔۔ توبہ توبہ اینی بےعزتی ۔۔۔ وڈے سپیکر کھول دو تے آواز اوچی کر دو ۔۔۔😂

19,332 次观看

Videos

ssgviews's profile picture

🚨🚨🔴عوام کی اجازت کے بغیر چوری پاکستان کی معدنیات بیچنے والوں پر اللہ کا عذاب پڑے ۔رجیم چینج کے ایجنٹوں نے ہر چیز بیچ دی ہے ثبوت بہت بڑے بڑے گھناؤنے ہیں چند عوام کے سامنے ہیں ۔ کون بچائے گا پاکستان کو ؟ 🚨🚨🔰پاکستان کے کے پی کے معدنیات والے ایسے علاقے جہاں کسی کو جانے کی اجازت نہیں وہاں پر دنیا بھر سے ائے بہترین معدنیات کے ماہرین پچھلے دوسال سے دن رات کام کر رہے ہیں جن کا تعلق جنوبی کوریا،برطانیہ ،فرانس ،اٹلی ،امریکہ ،۔۔ جو مسلسل امریکہ انٹرنیشنل رجیم چینج کے لئے معدنیات کی نشان داہی کر رہے ہیں اور پورے پورے پہاڑ کھودے جا رہےۂیں ،پہاڑوں کے اندر گیس ،پانی ،سولر ،آرام دے بستر ،کھانے پکانے والے باورچی تک مہیا کیے گے ہیں ۔ کمپنی کے مقامی لوگ ان کی سہولت کے لئے کمپنی کے پرائیویٹ ملازم کے طور پر ساتھ ہیں ، اور پاکستان میں موجود مخلتف مائن کمپنیوں کے لوگ ان کے ساتھ اپنے کمشن ٹھیکے کے لئے ساتھ ہیں ،جو سامنے سیاست دانوں مطلب حکومت کو رپورٹ کرتے ہیں اور حکومت کے بندے کمپنی سے منظوری کے بعد کمشن طے کرتے ہیں ۔ ان لوگوں کی ہر قسم کی مدد اور مال کو ٹرالوں کے زریعے منزل تک پہنچانے اور راستے کی حفاظت تمام زمہ داری اورسیکوڑتی کمپنی کرتی ہے ۔

SSG of Pti

10,432 次观看 • 4 天前