
Nazir Shah
@SsyedHhussain • 3,701 subscribers
Reporter @ARYNEWSOFFICIAL l Areas; conflict, Crime, Security and Human Rights l Ts personal RTs not Endorsements
Shorts
Videos

کراچی پولیس نے تیز ترین ریکوری اور گرفتاریوں کے ریکارڈ توڑ دیے، سچل پولیس نے شادی کے گھر میں ڈکیتی مارنے والے ملزم کو جہنم واصل کرکے 1 کروڑ سے زائد کی ریکوری کی تو شاہراہ نورجہاں پولیس نے چند گھنٹے میں 87 لاکھ کی بینک ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو پکڑ کر پیسے برآمد کرلیے، کراچی پولیس میں کام کرنے والے افسر موجود ہیں صرف اوپر کی پالیسی ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، نا زبردستی کسی کو بلیک کیا جائے نا ہی فرمائشی پروگراموں پر بلیک کو وائٹ کرکے سب ستیاناس کیا جائے، کراچی پولیس نے ہمیشہ سے اپنے بڑوں کی عزت رکھی ہے ایک مرتبہ پھر ثابت ہوگیا Karachi Police Sohail Ahmed Jokhyo Unofficial Karachi Police
Nazir Shah10,559 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.