
Iram (Summan) Dar ♌
@summandar01 • 217,475 subscribers
🇵🇰 Pakistan First National Affairs | Politics Reposts for awareness RT ≠ Endorsement
Shorts
Videos

اٹلی کی وزیر اعظم Giorgia Meloni نے آج پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ Imran Khan کو نہیں جانتیں۔ انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر Shehbaz Sharif جیسے قابل، سنجیدہ اور تجربہ کار رہنما کو دس سال پہلے وزیر اعظم بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور بن چکا ہوتا۔ یہ بیان نہ صرف عالمی سطح پر پاکستان کی قیادت پر ایک بڑی رائے ہے بلکہ موجودہ حالات میں ایک واضح پیغام بھی سمجھا جا رہا ہے۔
Iram (Summan) Dar ♌460,464 views • 4 months ago

*بی ایل اے کی چلتی ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملہ چیک کریں*
Iram (Summan) Dar ♌162,787 views • 3 months ago

قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئے! وزیراعظم شہباز شریف نے دیگر سینئر رہنماؤں کے ہمراہ ان کا شاندار اور پرتباک استقبال کیا۔ دورے کے دوران اعلیٰ سطحی اجلاس میں ملکی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر اہم مشاورت۔ #NawazSharif #ShehbazSharif #PMLN #Islamabad #PakistanPolitics
Iram (Summan) Dar ♌37,632 views • 1 month ago

*🟢 عجب کرپشن کی غضب کہانی .....!!!* فیصل واوڈا اور انکی اہلیہ (92 نیوز کی اینکر) سعدیہ افضال نے ایک اوورسیز پاکستانی سے مکان کا قبضہ چھڑانے کے نام پر 95 لاکھ روپے بٹورلیے، لیکن کام پھر بھی نہیں کیا، متاثرہ شخص نے رقم دینے کی ویڈیوز بناکر بھانڈا پھوڑدیا -!!!'
Iram (Summan) Dar ♌181,995 views • 10 months ago

ایران تو ہمارے آئی ایس پی آر سے بھی تیز نکلے ، پاکستان کی محبت مین ترانہ جاری کر دیا
Iram (Summan) Dar ♌82,044 views • 5 months ago

بڑی سیاسی پیشرفت: مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے رابطہ! محسن نقوی کے حکومت پر تنقیدی بیان کے بعد جاتی عمرہ میں ن لیگ کے بڑوں کی اہم بیٹھک ہوئی، جس میں PPP سے معاملات کو فوری طور پر بہتر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق درمیان ٹیلیفونک رابطے میں دونوں جماعتوں نے سیاسی تلخی کم کرنے پر گفتگو کی- سیاسی بیانات کو صرف الیکشن کے مقابلے تک محدود رکھنے کی تجویز پر پیشرفت۔ #BreakingNews #PMLN #PPP #JatiUmra #PakistanNews #PoliticsUpdate
Iram (Summan) Dar ♌22,369 views • 1 month ago

After decision of SC Nadia Khattak اس کا الگ ہی کوئ رونا 😭🤣 شروع ہو جاتا ہے
Iram (Summan) Dar ♌13,314 views • 19 days ago

پہاڑوں میں رہنے والے یہ دہشت گرد اتنی جدید ترین ٹیکنالوجی کہاں سے لے کر ا رہے ہیں؟ ظاہر ہے بڑی بڑی انٹیلیجنس ایجنسیاں ان کو فراہم بھی کر رہی ہیں اور طریقہ بھی سکھا رہی ہیں ۔ یہ ایلون مسک کا سٹار لنک انٹرنیٹ ہے جو خلا میں موجود سیاروں کے ذریعے کام کرتا ہے۔۔ اسی وجہ سے یہ دہشت گرد مکمل رازداری سے اپنی کمیونیکیشن کرتے ہیں ۔۔ ہمیں یہ ٹیکنالوجی تلاش کرنی ہوگی کہ خلا سے دوسرے سیٹلائٹ کے ذریعے سٹار لنک کے سگنلز کی نشاندہی کر سکیں ۔۔ جس جگہ سے سٹارلنگ کا سگنل اسمان کی طرف جا رہا ہے وہی دہشت گردوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ہوگا۔
Iram (Summan) Dar ♌39,408 views • 2 months ago
