
Iram (Summan) Dar ♌
@summandar01 • 218,310 subscribers
🇵🇰 Pakistan First National Affairs | Politics Reposts for awareness RT ≠ Endorsement
Shorts
Videos
1:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

صادق آباد میں اپنے کم سن بچے پر مبینہ وحشیانہ تشدد کرنے والی بس ہوسٹس والدہ کراچی فرار ہوگئی۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی صادق آباد جام آفتاب نے مقدمہ درج ہونے کے بعد بچے کو اس کی نانی کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ معصوم بچوں پر تشدد کسی صورت قابلِ قبول نہیں، ایسے واقعات کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔
Iram (Summan) Dar ♌48,087 次观看 • 5 天前

بھارتی نئے ایئر چیف اشوتوش نے بھارتی آپریشن سندور میں ہونی والی غلطیوں اور ہار کو باقائدہ قبول کرلیا انکا کہنا ہے ہم اب اسرائیل کی مدد سے بلکل فل تیارے کی ساتھ آئیں گے انہوں نے یہ انکشاف کیا ہماری پائلٹ اپنے سیکریٹ ڈیٹیل عورتوں کو دے کر ہنی ٹریپ بھی ہوئے اسرائیل طالبان حوثی اسرائیل مل کر اس بار آپریشن سندور 2 کا باقاعدہ اغاز کریں گے اسی نویت کا بیان اسرائیلی ایئر چیف نے بھی دیا ہے اس بار تمام دشمن ایک ساتھ آہیں إن شاءاللّٰه سب کو ایک ساتھ ڈانگ پھیری جاے گی پاکستان ہمیشہ زندہ باد ✊🇵🇰
Iram (Summan) Dar ♌96,591 次观看 • 18 天前

اٹلی کی وزیر اعظم Giorgia Meloni نے آج پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ Imran Khan کو نہیں جانتیں۔ انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر Shehbaz Sharif جیسے قابل، سنجیدہ اور تجربہ کار رہنما کو دس سال پہلے وزیر اعظم بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور بن چکا ہوتا۔ یہ بیان نہ صرف عالمی سطح پر پاکستان کی قیادت پر ایک بڑی رائے ہے بلکہ موجودہ حالات میں ایک واضح پیغام بھی سمجھا جا رہا ہے۔
Iram (Summan) Dar ♌460,798 次观看 • 6 个月前

🚨 بریکنگ نیوز "فوج نے چیک پوسٹوں پر منشیات کی سمگلنگ روک دی ہے، ہمارا فنڈ وہاں سے آتا تھا اور اب پیسے کم ہو گئے ہیں" سہیل آفریدی کا عجیب و غریب اعتراف! پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سہیل آفریدی نے 4 اکتوبر کے احتجاج کے لیے فنڈز کی اپیل کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ #BreakingNews #PTI #SohailAfridi
Iram (Summan) Dar ♌17,296 次观看 • 25 天前

قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئے! وزیراعظم شہباز شریف نے دیگر سینئر رہنماؤں کے ہمراہ ان کا شاندار اور پرتباک استقبال کیا۔ دورے کے دوران اعلیٰ سطحی اجلاس میں ملکی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر اہم مشاورت۔ #NawazSharif #ShehbazSharif #PMLN #Islamabad #PakistanPolitics
Iram (Summan) Dar ♌37,661 次观看 • 2 个月前
