Khalid Khan Supari's banner
Khalid Khan Supari's profile picture

Khalid Khan Supari

@SupariKhan64,539 subscribers

Ex D.Secretary Information PTI, Ex-Coordinator to CM, IK Today, Working for Naya Pakistan🇵🇰 With Great Imran Khan ❤️

Shorts

مڈل کلاس کا انقلابی وزیراعلی سہیل آفریدی پرائیویٹ (خصوصی طیارے) میں اسلام آباد سے رحیم یار خان روانہ۔ نوٹ: یوٹیوبر حسنین (نیا پاکستان) ہمراہ

202,503 просмотров

بےشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، القرآن کریم

44,741 просмотров

یہ کنونشن کہاں ہے یار یہ تو سارا کرک امڈ آیا ہے🔥

1,068,700 просмотров

سہیل آفریدی، مریم نواز کیلئے تالیاں بجاتے ہوئے۔ جلنے والوں کا منہ کالا 😂

92,738 просмотров

خفیہ ملاقاتوں کے بعد پیش خدمت ہے خفیہ کانفرنس کال، واہ سہیل آفریدی واہ سہیل آفریدی شرم سے ڈوب مرو 😂

210,161 просмотров

🚨🚨🚨ویڈیو میں نظر آنے والا شخص کوئی اور نہیں بلکہ انصاف یوتھ ونگ کا سینئر رہنما ہارون چترالی ہے، جنہوں نے اسٹیڈیم میں عمران خان کا نعرہ لگایا تو پولیس گھسیٹ کر لے گئی، ہارون کے مطابق مجھے نیچھے لے جایا گیا، جہاں اعجاز نامی DSP نے عمران خان کو گالیاں دی اور مجھے گراؤنڈ سے باہر نکال دیا۔ وزیراعلی سہیل آفریدی آپ ہارون چترالی کو جانتے ہو، آپ خود کال کرکے پوچھ لو، بحثیت صدر پی ٹی آئی پشاور Irfan Saleem آپکو نوٹس لینا چائیے، DSP دفتر کے باہر گھیراؤ کرنے چائیے، اسکی جرت کیسے ہوئی عمران خان کو گالی دینے کی۔

156,681 просмотров

آج پشاور جلسے میں صوبائی وزیر شفیع جان کو سٹیج پر جانے سے روک دیا گیا لیکن یوٹیوبر حسنین (نیا پاکستان) کو جانے دے دیا گیا۔ سہیل آفریدی زندہ باد 😂😂😂

38,085 просмотров

صبح کے 5:45 بج گئے، فجر کی اذانیں شروع علی امین گنڈاپور صرف تین چار ایم پی ایز کے ہمراہ موجود ہے باقی تمام پارلیمنٹیرینز، وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت غائب ہے۔

162,905 просмотров

باجوڑ میں پختونوں کے جوار کی فصل کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ اگر کسی علاقے میں سیکیورٹی کا مسئلہ ہے تو اس کا حل عوام کی فصلوں کو نقصان پہنچانا نہیں ہونا چاہیے۔ غریب کسان کی محنت سے تیار فصل تباہ کرنا اس کے معاشی نقصان کا باعث بنتا ہے۔💔 Sohail Afridi Sheikh Waqas Akram

11,228 просмотров

خان صاحب کو ہسپتال بھیجنے کی نوبت آئی کیوں؟ 9 ماہ سے خان صاحب کیوں آئیسولیٹ ہے؟ ایک آنکھ کیوں ضائع ہوئی؟ دشمن کے ساتھ اپنے بھی ملوث ہیں، انشاءاللّٰہ سب ذلیل ہونگے۔

23,657 просмотров

کیا اس پنڈال میں 5 ہزار سے زیادہ لوگ آسکتے ہیں؟ ویڈیو آپ خود دیکھیں، ابھی سہیل آفریدی نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا ہے۔

26,482 просмотров

وزیراعلی سہیل آفریدی کی یوٹیوبرز کو لفافے دینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، اب کہا جارہا ہے کہ یہ گفٹ ہے لفافہ نہیں۔ بہرحال میں نے جو دعویٰ کیا تھا الحمداللّٰہ ثبوت قوم کے سامنے لے آیا۔

87,933 просмотров

وہ دیکھو پیکچر وہ دیکھو، سو سویٹ، لاؤ میں بھی پکڑ لوں، آؤ بچوں کی طرف منہ کرو، ادر آجاؤ، اچھی سی تصویر بنانا 😂😂😂

211,449 просмотров

بشریٰ بی بی کو کوئی گرفتار نہیں کرسکتا، الحمداللّٰہ ہزاروں لوگ ہمراہ ہے۔

184,980 просмотров

حسنین یہ بتائیں آپکو یہ خبر کون دے رہا ہے؟؟؟ یہ ابھی آپکو پتہ کیسے چلا، یقیناً تم دھرنے کو ناکام بنانے چاہتے ہو، آستین کا سانپ 🐍

93,414 просмотров

جب قوم عمران خان کی صحت کو لیکر پریشان تھی تو اس شخص نے آکر بتایا کہ الحمداللّٰہ میرا لیڈر عمران خان اور بشریٰ بی بی صحت مند اور ٹھیک ہے، تو اپنوں نے AI تصاویر بنوا کر غلیظ کمپین شروع کی۔💔😔 علی امین گنڈاپور آج آپ ایک بار پھر سرخرو ہوئے۔

88,948 просмотров

پشاور میں PDA ملازمین عمران خان کے تصاویر والے بینرز اتار رہے ہیں۔ وزیراعلی Sohail Afridi کوئی ایکشن؟؟؟

84,942 просмотров

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا سی ایم سیکریٹریٹ آمد، سیکرٹریٹ احکام کی وزیراعلی کو دفتری امور کے بارے میں مختصر بریفننگ۔ سیکرٹریٹ آنے والے لوگوں کیساتھ ہمیشہ اچھا برتاؤ کیا جائے، وقت کے پابندی کا خیال رکھا جائے، سہیل آفریدی کی ہدایت

79,249 просмотров

Videos

SupariKhan's profile picture

جنید اکبر نے آج کہا کہ میں علی امین گنڈاپور کو مناؤں گا اور وہ لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔ سہیل آفریدی نے بھی کہا کہ میں اور علی امین ایک ہی کنٹینر پر ہوں گے۔ میں اپنی پارٹی کی اس منافقت پر حیران ہوں کہ جس شخص کو دو سال تک ذلیل کیا گیا، اپنے ہی لوگوں نے سوشل میڈیا پر اس کے خلاف جھوٹی کمپینز چلائیں، عمران خان کے ڈرون حملے سے متعلق ایک بیان کو PTI سے درجنوں مرتبہ اپلوڈ کیا گیا تاکہ کارکنوں میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بدنام کیا جائے۔ اسے غدار کہہ کہہ کر کرسی سے بھی ہٹا دیا گیا، اور آج اسی علی امین کی یاد آ گئی۔ علی امین گنڈاپور لانگ مارچ میں شامل ہونے سے پہلے ایک پریس کانفرنس کریں اور تمام قائدین کے ساتھ اللہ کی عظیم کتاب قرآنِ مجید سامنے رکھ کر قوم کو بتائیں کہ ڈی چوک میں کارکنان کو کس نے مروایا، ڈی چوک سے کون بھاگا تھا اور آخر تک کون کھڑا رہا۔ اس کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے لانگ مارچ میں ضرور شامل ہوں۔

Khalid Khan Supari

57,141 просмотров • 14 дней назад

SupariKhan's profile picture

Prime Minister Imran Khan!

Khalid Khan Supari

31,083 просмотров • 24 дней назад

SupariKhan's profile picture

Iron Lady 😂😂😂

Khalid Khan Supari

20,186 просмотров • 19 дней назад