
Khalid Khan Supari
@SupariKhan • 64,039 subscribers
Ex D.Secretary Information PTI, Ex-Coordinator to CM, IK Today, Working for Naya Pakistan🇵🇰 With Great Imran Khan ❤️
Shorts
Videos

یقین کرے یہ شخص موت کا سامنا کرچکا ہے، یقین کرے یہ شخص لڑا ہے، یقین کرے یہی علی آمین گنڈاپور ہے جس نے تحریکیں لیڈ کیے اور یقین کرے ہمارے پارٹی میں کوئی دوسرا ایسا نہیں، کیا ابھی تک کسی لیڈر نے تحریک کا اعلان کیا ہے؟؟؟ خدارا عمران خان کی احکامات کو مانے، صحافیوں اور سازشی عناصر کو توجہ نہ دے نہ دے یہی لوگ ہمیں تباہ کرینگے۔ 💔😞
Khalid Khan Supari161,489 次观看 • 11 个月前