
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
@syed_bacha • 46,937 subscribers
May the eyes of cowards never sleep. A rebellious soul, will fight till the end for my beloved 🇵🇰. Account withheld in India🏅Part of operation بنیان مرصوص
Shorts
Videos

میں بحیثیت پٹھان، کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ پٹھان تم سے اور تمہارے لب و لہجہ سے نفرت کرتے ہیں۔ ایک حلقے میں چند ووٹوں کی برتری سے جیت کر نمائندگی کے سوا تمہیں خیبر پختونخوا میں کوئی گھاس تک نہیں ڈالتا۔ تمہاری شکست اور مسترد ہونے کے لیے یہ بات کافی ہے کہ تمہاری جماعت کو پٹھانوں نے کبھی نمائندگی نہیں دی۔ ‼️محمود خان اچکزئی نے ہمیشہ پاکستان سے مراعات لیں۔ اپنے خاندان کو روزِ اول سے اقتدار کے ایوانوں تک پہنچایا، مگر محمود خان اچکزئی کی ترجیحات روزِ اول سے افغانستان اور انڈیا کے مفادات رہی ہیں۔ اس شخص نے کبھی پاکستان کی بات نہیں کی۔ یہاں تک کہ پاکستان کے جھنڈے کو بھی تسلیم نہیں کرتا اور نہ ہی “پاکستان زندہ باد” کا نعرہ لگاتا ہے، کیونکہ وہ کہتا ہے کہ میں افغان ہوں۔ محمود خان اچکزئی کے منہ سے آپ نے دہشت گردوں کے خلاف کبھی ایک لفظ بھی نہیں سنا ہوگا۔ نہ کبھی ان کی مذمت سنی ہوگی، نہ ہی بلوچستان میں شہید پختون اور بلوچ سیکیورٹی فورسز کے جنازوں میں شرکت کرتے دیکھا ہوگا یا ان کے خاندانوں کی عیادت کرتے۔ محمود خان اچکزئی پاکستان کی سرزمین پر خارجیوں کا ترجمان، افغانوں کا ترجمان اور انڈیا کا سہولت کار ہے۔ پختونوں کو بہانوں بہانوں سے بھڑکانا اس بڑھے شیطان کی عادت ہے۔ پٹھان ایک بات روزِ اول سے جانتے ہیں کہ جو پٹھان غیرت مند ہوگا، وہ اس پاک سرزمین پاکستان کا وفادار ہوگا۔ اور جو غدار ہوگا، وہ پٹھان ہی نہیں! محمود خان اچکزئی! بہتر ہوگا کہ شیطان کا راستہ چھوڑ کر رحمان کے راستے پر آ جاؤ، تاکہ تمہاری دنیا و آخرت سنور جائے۔ پاکستان میں بیٹھ کر احسان فراموشی نہ کرو۔ فتنۂ خوارج، فتنۂ ہندوستان اور کافروں کی سہولت کاری چھوڑ دو۔ یہ لب و لہجہ تمہیں زیب نہیں دیتا۔ Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan Mehmood Khan Achakzai
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰28,613 views • 5 days ago

یہ شخص بھی تالی بان رہنما تھا ۔ جو ملا عمر کے بہت قریبی ساتھی تھے: ویڈیو کلپ پراناہے مگر بیان لازمی سنیں 📌ترجمہ 👈میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں پاکستان سے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میں قسم کھاتا ہوں کہ ہمارے افغانستان کے تمام معزز شیخ علمائے کرام اور مولانا پاکستان کی وجہ سے آج زندہ ہیں، ان کی برکت اور وجود اسی ملک سے ہے ۔ پاکستان کی مدد سے ہم نے روس اور امریکہ، دونوں کو شکست دی۔ اگر پاکستان نہ ہوتا تو نہ روس ہارتا اور نہ امریکہ۔ ہمارے افغان کہتے ہیں ہیں پاکستان ہم بغض رکھتا ہے مگر میں کہتا ہوں تمہاری نسلیں پاکستان کے احسان مند ہیں
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰40,300 views • 8 days ago

یہ شخص ملا عبدالغنی برادر ہیں۔جو طالبان کے بنیادی رکنوں میں سے ایک ہیں جو ملا عمر کے بہت قریبی ساتھی تھے: ویڈیو کلپ پراناہے 📌ترجمہ 👈میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں پاکستان سے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میں قسم کھاتا ہوں کہ ہمارے افغانستان کے تمام معزز شیخ علمائے کرام اور مولانا پاکستان کی وجہ سے آج زندہ ہیں، ان کی برکت اور وجود اسی ملک سے ہے ۔ پاکستان کی مدد سے ہم نے روس اور امریکہ، دونوں کو شکست دی۔ اگر پاکستان نہ ہوتا تو نہ روس ہارتا اور نہ امریکہ۔ ہمارے افغان کہتے ہیں ہیں پاکستان ہم بغض رکھتا ہے مگر میں کہتا ہوں تمہاری نسلیں پاکستان کے احسان مند ہیں
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰192,230 views • 4 months ago
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مسکرائیں آپ ہندوستان میں ہیں 🤣🤣 اگر ایک قلابازی اور کھاتے تو ابی نندن کا ریکارڈ تھوڑ دیتے۔ بھارتی پائیلٹ کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ہندوستان کی جنتا کو شرم آگئی مگر مودی جی کو نہیں #SandoorBunGayaTandoor #PakistanZindabad #PakArmy #OperationSindoor #DGISPR #PAFReadyToRespon
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰562,239 views • 1 year ago

پانچ سال بعد اصل کہانی سامنے آگئی 🔥🔥 👈علی امین نے صنم جاوید کا راز کھول دیا۔ وہ میرے پاس سے کسی اور کے پاس گئی اور اس کے ساتھ گھومتی رہی۔ اس نے بھی کسی اور کے پاس ڈراپ کیا اور وہ اس کے ساتھ گھومنے لگ پڑی۔ صنم جاوید نہ ہوئی نیٹ پریکٹس والی پچ ہوئی جو ہر کسی نے دو دو over بیٹنگ کی
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰180,662 views • 5 months ago
1:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:15
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ڈرون اتنی دور تک کیسے پہنچ گئے؟؟؟؟ اس آڈیو کو لازمی سنیں اور شئیر کریں
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰446,781 views • 1 year ago

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کا ایکشن کمیٹی کو منہ توڑ جواب! بند مطلب بند لاقانونیت بند،نظریاتی انتشار بند فوج کے خلاف سازشیں بند،پاکستان مخالفت بند ریاست کے خلاف ہر فتنہ بند،قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے والی ہر کوشش بند،اور نظریۂ الحاق پاکستان کے خلاف سازشیں بند
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰13,297 views • 9 days ago

شکر ادا کریں آپ پاکستانی ہیں اور ان جاھلوں کے ملک میں نہیں۔ افغان وزیر نے روڈ کنارے مشہور ڈونٹ برانڈ دیکھا تو حکم دیا کہ اسکے بورڈز کو اکھاڑ پھینکو یہ نام انگلش میں کیوں لکھیں ہیں۔ پھر دکاندار سے سوال کیا کہ ڈونٹ کیا چیز ہے؟ میں ملنے کبھی نہیں کھائی۔ یہ ہی ان جاہلوں کی حقیت
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰153,235 views • 5 months ago

پاکستانیوں اس ویڈیو کو واڑ کر رکھ دو ۔ ہندوستان کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بے نقاب 🚨🚨 جس شخص کو دھشت گرد ثابت کررہے ہیں وہ ہنس رہا ہے۔ اس کے چہرے کے تاثرات دیکھیں۔ آپریشن میں ویڈیو کرنے کے احکامات ؟ ہندوستانی فلموں کے اثرات #PakistanResponds #PahalgamTerroristAttack #Pahalgam اجمل قصاب والے ڈرامیں کے بعد ایک اور ڈرامہ مجھے دوستوں نے بھیجا حملہ کردو 😆😆😆 اب کسی کباڑئے کو پکڑ کر اسکا نام مولوی اللہ دتہ رکھ دینگے اور ہندوستانی الیکٹرانک میڈیا پر کہرام مچ جائےگا ۔۔۔ لکھ دی لعنت ہو ہندتوا پر
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰374,637 views • 1 year ago

بریکنگ نیوز: 🚨 اسد طور نے لاہور کے بیدیاں فارم ہاؤس میں عمران خان کی گندی ویڈیو کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا- انتہائی شرمناک ! کچھ دن بعد آپ کو شواہد کے ساتھ اس ویڈیو کے کرداروں کے نام بھی آشکارا کرونگا - امید ہے حامد میر کیپیٹل ٹاک میں اسد طور کو بلا کر اس پر تفصیلی گفتگو کریں گے- Thank you for your attention to this matter. Asad Ullah Khan Asad Ali Toor Umar Cheema Asma Shirazi Matiullah Jan Saqib Bashir
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰88,530 views • 3 months ago

شہباز گل کا مشال یوسفزئی کو واحیاتی سے بھرا واٹس ایپ میسج لیک ہو گیا۔ شہباز گل نے آکھاں بیٹی نوں تے سناواں بہو نوں والا کام کرتے ہوئے مشال یوسفزئی کو بچیاں اور آئس سپلائی کر کے سینٹر شپ لینے کا الزام لگا دیا۔ صیح کہا کسی نے اس انتشاری جماعت میں صرف وہ ہو سکتا ہے جس کی ماں نیک نہیں اور باپ ایک نہیں Dr. Shahbaz GiLL Mashal Yousafzai🇵🇰 Aleema Khanum PTI Shafi Jan Sohail Afridi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰73,870 views • 2 months ago

پختون جہنم میں بھی اعلی عہدوں پر فائز ہونگے۔ بلکہ پختونوں کا اپنا ایک جہنم ہوگا۔ آئی لعنتیوں ۔ بندوق اٹھانا ۔ آگ لگانا۔ ویڈیوز وائرل کرانا۔ مخالف کو نقصان دینا کہاں کا شعور اور غیرت ہے ؟ کیا اس صوبے میں قانون نہیں جرگہ سسٹم نہیں۔ علمائے کرام نہیں ؟ پھر انکی وجہ سے سارے پٹھانوں کو بدنام کیا جاتا ہے۔ کوئی پٹھان کے ساتھ کاروبار نہیں کرتا لین دین نہیں کرتا۔ جہاں دیکھتا ہے جاہل کہہ کر پکارتا ہے۔ وجہ صرف یہی ہے ہمارے اعمال اور جہالت کی وجہ سے سارے پٹھان بدنام ہورہے ہیں۔ امید ہے جلد آپکی سافٹ وئیر آپڈیٹ ہوگی۔ KP Police Dr. Mian Saeed Capital City Police Lahore
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰226,766 views • 9 months ago