
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
@syed_bacha • 46,751 subscribers
May the eyes of cowards never sleep. A rebellious soul, will fight till the end for my beloved 🇵🇰. Account withheld in India🏅Part of operation بنیان مرصوص
Shorts
Videos

مسکرائیں آپ ہندوستان میں ہیں 🤣🤣 اگر ایک قلابازی اور کھاتے تو ابی نندن کا ریکارڈ تھوڑ دیتے۔ بھارتی پائیلٹ کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ہندوستان کی جنتا کو شرم آگئی مگر مودی جی کو نہیں #SandoorBunGayaTandoor #PakistanZindabad #PakArmy #OperationSindoor #DGISPR #PAFReadyToRespon
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰563,009 просмотров • 1 год назад

لیفٹینٹ کرنل اسفند کیس کا مرکزی مجرم جدون خان جس کا تعلق بنوں سے ہے تنخواہ پاکستان سے لیتا ہے اور جھنڈے افغانستان کے لگاتا ہے۔ ایسے حرامخوروں سے استاد کا منسب لے لینا چاہیے۔ جیسا یہ استاد تھا ویسے ہی اس نے طالب علم بنائے ہوں گے۔ بہت ہو گیا حرام خوروں کو پالنا، ان کی ب پر لات مار کر افغانستان بھیجو سب کو
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰13,803 просмотров • 8 дней назад

یہ شخص ملا عبدالغنی برادر ہیں۔جو طالبان کے بنیادی رکنوں میں سے ایک ہیں جو ملا عمر کے بہت قریبی ساتھی تھے: ویڈیو کلپ پراناہے 📌ترجمہ 👈میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں پاکستان سے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میں قسم کھاتا ہوں کہ ہمارے افغانستان کے تمام معزز شیخ علمائے کرام اور مولانا پاکستان کی وجہ سے آج زندہ ہیں، ان کی برکت اور وجود اسی ملک سے ہے ۔ پاکستان کی مدد سے ہم نے روس اور امریکہ، دونوں کو شکست دی۔ اگر پاکستان نہ ہوتا تو نہ روس ہارتا اور نہ امریکہ۔ ہمارے افغان کہتے ہیں ہیں پاکستان ہم بغض رکھتا ہے مگر میں کہتا ہوں تمہاری نسلیں پاکستان کے احسان مند ہیں
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰192,312 просмотров • 5 месяцев назад
1:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پانچ سال بعد اصل کہانی سامنے آگئی 🔥🔥 👈علی امین نے صنم جاوید کا راز کھول دیا۔ وہ میرے پاس سے کسی اور کے پاس گئی اور اس کے ساتھ گھومتی رہی۔ اس نے بھی کسی اور کے پاس ڈراپ کیا اور وہ اس کے ساتھ گھومنے لگ پڑی۔ صنم جاوید نہ ہوئی نیٹ پریکٹس والی پچ ہوئی جو ہر کسی نے دو دو over بیٹنگ کی
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰180,823 просмотров • 6 месяцев назад

پاکستانیوں اس ویڈیو کو واڑ کر رکھ دو ۔ ہندوستان کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بے نقاب 🚨🚨 جس شخص کو دھشت گرد ثابت کررہے ہیں وہ ہنس رہا ہے۔ اس کے چہرے کے تاثرات دیکھیں۔ آپریشن میں ویڈیو کرنے کے احکامات ؟ ہندوستانی فلموں کے اثرات #PakistanResponds #PahalgamTerroristAttack #Pahalgam اجمل قصاب والے ڈرامیں کے بعد ایک اور ڈرامہ مجھے دوستوں نے بھیجا حملہ کردو 😆😆😆 اب کسی کباڑئے کو پکڑ کر اسکا نام مولوی اللہ دتہ رکھ دینگے اور ہندوستانی الیکٹرانک میڈیا پر کہرام مچ جائےگا ۔۔۔ لکھ دی لعنت ہو ہندتوا پر
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰374,637 просмотров • 1 год назад

شکر ادا کریں آپ پاکستانی ہیں اور ان جاھلوں کے ملک میں نہیں۔ افغان وزیر نے روڈ کنارے مشہور ڈونٹ برانڈ دیکھا تو حکم دیا کہ اسکے بورڈز کو اکھاڑ پھینکو یہ نام انگلش میں کیوں لکھیں ہیں۔ پھر دکاندار سے سوال کیا کہ ڈونٹ کیا چیز ہے؟ میں ملنے کبھی نہیں کھائی۔ یہ ہی ان جاہلوں کی حقیت
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰153,279 просмотров • 6 месяцев назад
1:15
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨تہکہ خیز ویڈیو، بشیر زیب پر بی ایل اے دہشتگردوں نے پیشاب کردیا 🚨نہ فنڈزہیں، نہ کھانا، ہم بھوکے مررہے ہیں بی ایل اے کے سورمچاروں نے غصہ بشیر زیب کی تصویر پر نکال دیا، بشیرزیب کی تصویر پر اجتماعی مُوتر کرنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰102,325 просмотров • 4 месяцев назад

بھگوان کے لیے ہمیں بچاؤ۔ سب ساتھی مارے گئے ہیں۔ انڈین فوجی کی ویڈیو انٹرنیشنل میڈیا پر چل گئی 😱😱 پاک فوج کی جانب سے ہندوستانی فوج کی چوکی تباہ ہونے کے بعد کے مناظر خود بھارتی فوجی نے محفوظ کر لیے- #DroneAttack #OperationSindoor #IndiaPakistanWar #IndianArmy #OperationSindoor2
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰305,370 просмотров • 1 год назад

پختون جہنم میں بھی اعلی عہدوں پر فائز ہونگے۔ بلکہ پختونوں کا اپنا ایک جہنم ہوگا۔ آئی لعنتیوں ۔ بندوق اٹھانا ۔ آگ لگانا۔ ویڈیوز وائرل کرانا۔ مخالف کو نقصان دینا کہاں کا شعور اور غیرت ہے ؟ کیا اس صوبے میں قانون نہیں جرگہ سسٹم نہیں۔ علمائے کرام نہیں ؟ پھر انکی وجہ سے سارے پٹھانوں کو بدنام کیا جاتا ہے۔ کوئی پٹھان کے ساتھ کاروبار نہیں کرتا لین دین نہیں کرتا۔ جہاں دیکھتا ہے جاہل کہہ کر پکارتا ہے۔ وجہ صرف یہی ہے ہمارے اعمال اور جہالت کی وجہ سے سارے پٹھان بدنام ہورہے ہیں۔ امید ہے جلد آپکی سافٹ وئیر آپڈیٹ ہوگی۔ KP Police Dr. Mian Saeed Capital City Police Lahore
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰226,933 просмотров • 11 месяцев назад

یہ شخص بھی تالی بان رہنما تھا ۔ جو ملا عمر کے بہت قریبی ساتھی تھے: ویڈیو کلپ پراناہے مگر بیان لازمی سنیں 📌ترجمہ 👈میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں پاکستان سے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میں قسم کھاتا ہوں کہ ہمارے افغانستان کے تمام معزز شیخ علمائے کرام اور مولانا پاکستان کی وجہ سے آج زندہ ہیں، ان کی برکت اور وجود اسی ملک سے ہے ۔ پاکستان کی مدد سے ہم نے روس اور امریکہ، دونوں کو شکست دی۔ اگر پاکستان نہ ہوتا تو نہ روس ہارتا اور نہ امریکہ۔ ہمارے افغان کہتے ہیں ہیں پاکستان ہم بغض رکھتا ہے مگر میں کہتا ہوں تمہاری نسلیں پاکستان کے احسان مند ہیں
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰40,510 просмотров • 1 месяц назад