سید عدنان بادشاہ 🇵🇰's banner
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰's profile picture

سید عدنان بادشاہ 🇵🇰

@syed_bacha46,937 subscribers

May the eyes of cowards never sleep. A rebellious soul, will fight till the end for my beloved 🇵🇰. Account withheld in India🏅Part of operation بنیان مرصوص

Shorts

جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں اور گنتے جائیں پاکستان نے کتنے جگہوں پر دشمن کو گھس کر مارا ہے۔۔۔۔ ویڈیو ثبوت انڈیا سے آنا شروع #Banyan_Al_Marsus

681,601 görüntüleme

آزاد کشمیر کی عوام نے تاریخ رقم کردی، مودی کے یاروں کےخفیہ ٹھکانے نکال نکال کر پولیس اور سکیورٹی اداروں کو بتائے، عوامی ایکشن کمیٹی کے سینکڑوں کی تعداد میں انتشاری گرفتار

32,341 görüntüleme

ڈی جی آئی ایس پی آر کے پریس کانفرنس کے بعد تالی بان شوری کے رئیس شیخ دین محمد نے افطاری کے بعد پاکستان کے لئے خصوصی دعا کی ویڈیو وائرل یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما پاکستان ایک ایٹمی ملک اور اسلامی ممالک کا سردار ہے یا اللہ اس کی حفاظت فرما: تمام افغانیوں کو عید مبارک 🥳

50,341 görüntüleme

میرے ملک کی فوج کیسی ہے؟ کیا یہ فوج اپنے عوام پر گولی چلا سکتے ہیں ؟ جو اپنی عوام سے بے تحاشا پیار کرتے ہیں۔ جو انکو بچانے کے لئے اپنی جانیں قربان کرتے ہیں۔ یقینا نہیں۔ ہمارے صفوں میں پی ٹی آئی کے روپ میں ملک دشمن آگئے ہیں جو ایک طرف عوام کو ماررہے ہیں اور دوسری طرف فوج کو بدنام کرہے ہیں۔ پی ٹی آئی عسکری ونگ پاکستان اور عوام کی دشمن۔۔۔ پاک فوج اس ملک کی ضمانت ہے۔۔۔۔ لو یو جوانوں ❤️

117,736 görüntüleme

جنگل کی آگ کی طرح پھیلائیں ۔۔۔۔نام نریندر کام سرینڈر🤣 انڈیا کی جنتا مودی جی کی لیتے ہوئے ۔۔۔ مودی جی دیش میں شیر بنتے ہیں مگر پاکستان کے سامنے مٹی کا شیر ثابت ہوا:

119,501 görüntüleme

افغانستان کی طرف سے جو خود کُش بمبار آتے ہیں وہ سارے ڈرگ ایڈکٹس ہوتے ہیں، میں یہ نہیں کہہ رہا کے ہر ڈرگ ایڈکٹ سوسائڈ بمبار ہوتا ہے مگر ہر خود کش بمبار ڈرگ ایڈکٹ ضرور ہوتا ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ Attaullah Tarar

41,068 görüntüleme

انشاللہ پاکستان امریکہ اور ایران میں ثالثی کروائے گا جبکہ چھپن انچ چھاتی والے خودساختہ وشو گرو اسی محفل میں چائے پلانے اور ڈانس شو کے لیے مرا جا رہا ہے

31,544 görüntüleme

بشیر زیب نے وڈیو بنائی اور سورمچار بیجھے کہ شاید جھنڈے گاڑ کر آئیں گے لیکن وہ اپنی ہی پھڑوا بیٹھے

39,112 görüntüleme

مارخور نے حرام خور کو گردن سے دبوچ لیا🚨🚨 👈سیکیورٹی فورسز نے افغان دہشت گرد صافی جان ولد روزی جان، جو جانداد کلے کا رہائشی ہے، کو گرفتار کر لیا جب وہ افغانستان سے پاکستان میں چمن سیکٹر کے راستے دراندازی کی کوشش کر رہا تھا۔ صافی جان افغان طالبان کے لیے ‘تشکیل’ (مسلح گروپس یا یونٹس) کا گائیڈ کام کرتا ہے اور گروپس کو افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

31,551 görüntüleme

جو کہتے ہیں کیڑا صرف امرود میں ہوتا ہے وہ یہ ویڈیو لازمی دیکھیں 👇👇👇

75,337 görüntüleme

مودی پھٹ پڑا۔ مجھے چین میں صرف پیوٹن کی گاڑی چلوانے اور شی چنگ کے بوٹ پالش کرنے بلوایا تھا۔ ساڈے واسطے سادی چاہ وی نہیں تے پاکستان واسطے دودھ پتیاں

Sensitive content

مودی پھٹ پڑا۔ مجھے چین میں صرف پیوٹن کی گاڑی چلوانے اور شی چنگ کے بوٹ پالش کرنے بلوایا تھا۔ ساڈے واسطے سادی چاہ وی نہیں تے پاکستان واسطے دودھ پتیاں

43,307 görüntüleme

عمران خان کی عاشق خاتون ویڈیو میں ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھی! 👈علی محمد خان صاحب سے درخواست ہے اسے دوبارہ کلمہ پڑھائیں 👈ترجمہ: عمران خان نشے کی گولی ہے۔ ہم نماز پڑھنے سے پہلے عمران خان کا نام لیتے ہیں پھر نماز کی نیت باندھتے ہیں ہم قرآن پاک کھولنے سے پہلے عمران خان کا نام لیتے ہیں پھر قرآن پاک کھولتے ہیں۔ 👈یا اللہ اس فتنہ پارٹی کی وجہ ہمیں یا اس ملک کو عذاب میں مبتلا نہ کرنا 🙏 Ali Muhammad Khan

24,393 görüntüleme

خان صاحب کو مروانے میں سب سے بڑا ہاتھ یوتھیوں کا ہے۔۔۔

47,507 görüntüleme

انگلینڈ میں نئے سال کا آغاز کیسے ہوا؟؟؟ انگلینڈ میں عمران خان کی ایڈورٹائرمنٹ ٹرک تباہ۔ ایک غیرت مند پٹھان نے ٹھیک 12:01 منٹس پر عمران خان کا منہ کالا کرکے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا👏👏 اب تو اوورسیز پاکستانیوں کو بھی یقین ہوگیا کہ آڈیالہ جیل میں پڑا منحوس پاکستان کے ترقی کا دشمن ہے

28,410 görüntüleme

یہ اڈیالہ ذہنی مریض نیازی کو چھڑوانے جاتے ہیں یا ہولی کھیلنے۔ گھسیٹم گھسیٹ گھسیٹیاں نچن آلیاں ہمیشہ بیغیرتی کیتیاں

27,559 görüntüleme

یہ ہے نام نہاد بلوچ پروٹیسٹ‼️‼️ گن کے دس باندر اور سب کے سب کرائے کے ٹٹو ایک کہتا ہے اسے تو بلوچستان کا پتہ ہی نہیں جبکہ دوسرا صدیوں سے بلوچستان گیا ہی نہیں۔ جب پتہ نہیں تو احتجاج امی کی جوتی گم ہونا کا کر رہے ہیں۔ را کے مسٹر شرما نے مودی کو پھدو لگا دیا، دس ہزار پاؤنڈ لے کر آگے صرف دو سو میں بندے اکھٹے کیے

31,300 görüntüleme

ان تینوں میں سے کس کو نماز آتی ہے ؟؟؟

ان تینوں میں سے کس کو نماز آتی ہے ؟؟؟

70,955 görüntüleme

جی او سی سیالکوٹ کا چاروہا سیکٹر سیالکوٹ کا دورہ!! ماؤں کی دعا تمہارے ساتھ ہے مجاہدو پاکستان زندہ باد

42,731 görüntüleme

Videos

syed_bacha's profile picture

میں بحیثیت پٹھان، کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ پٹھان تم سے اور تمہارے لب و لہجہ سے نفرت کرتے ہیں۔ ایک حلقے میں چند ووٹوں کی برتری سے جیت کر نمائندگی کے سوا تمہیں خیبر پختونخوا میں کوئی گھاس تک نہیں ڈالتا۔ تمہاری شکست اور مسترد ہونے کے لیے یہ بات کافی ہے کہ تمہاری جماعت کو پٹھانوں نے کبھی نمائندگی نہیں دی۔ ‼️محمود خان اچکزئی نے ہمیشہ پاکستان سے مراعات لیں۔ اپنے خاندان کو روزِ اول سے اقتدار کے ایوانوں تک پہنچایا، مگر محمود خان اچکزئی کی ترجیحات روزِ اول سے افغانستان اور انڈیا کے مفادات رہی ہیں۔ اس شخص نے کبھی پاکستان کی بات نہیں کی۔ یہاں تک کہ پاکستان کے جھنڈے کو بھی تسلیم نہیں کرتا اور نہ ہی “پاکستان زندہ باد” کا نعرہ لگاتا ہے، کیونکہ وہ کہتا ہے کہ میں افغان ہوں۔ محمود خان اچکزئی کے منہ سے آپ نے دہشت گردوں کے خلاف کبھی ایک لفظ بھی نہیں سنا ہوگا۔ نہ کبھی ان کی مذمت سنی ہوگی، نہ ہی بلوچستان میں شہید پختون اور بلوچ سیکیورٹی فورسز کے جنازوں میں شرکت کرتے دیکھا ہوگا یا ان کے خاندانوں کی عیادت کرتے۔ محمود خان اچکزئی پاکستان کی سرزمین پر خارجیوں کا ترجمان، افغانوں کا ترجمان اور انڈیا کا سہولت کار ہے۔ پختونوں کو بہانوں بہانوں سے بھڑکانا اس بڑھے شیطان کی عادت ہے۔ پٹھان ایک بات روزِ اول سے جانتے ہیں کہ جو پٹھان غیرت مند ہوگا، وہ اس پاک سرزمین پاکستان کا وفادار ہوگا۔ اور جو غدار ہوگا، وہ پٹھان ہی نہیں! محمود خان اچکزئی! بہتر ہوگا کہ شیطان کا راستہ چھوڑ کر رحمان کے راستے پر آ جاؤ، تاکہ تمہاری دنیا و آخرت سنور جائے۔ پاکستان میں بیٹھ کر احسان فراموشی نہ کرو۔ فتنۂ خوارج، فتنۂ ہندوستان اور کافروں کی سہولت کاری چھوڑ دو۔ یہ لب و لہجہ تمہیں زیب نہیں دیتا۔ Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan Mehmood Khan Achakzai

سید عدنان بادشاہ 🇵🇰

28,613 görüntüleme • 5 gün önce