
Syed Zaighum Kazmi
@syedzaighum110 • 18,282 subscribers
Truth seeker | deep interest in religious discussion and political debates|🇬🇧🇵🇰Gilgit Baltistan| social activist|Hussaini| #shiagenocide
Shorts
Videos

Mowlana Abubakar Muawiyah from Deoband school of thought and active member of banned outfit Sipah e Sahaba caught red handed while rapping a 12 year boy from his own Madrasa, during the holy month of Ramzan Punjab police will further investigate and present evidence in the court.
Syed Zaighum Kazmi525,164 次观看 • 2 年前

مجاہد ملت قاری ابوبکر معاویہ آف فیصل آباد رمضان المبارک میں مسجد کے حجرے میں معصوم بچے سے بدفعلی میں گرفتار ہوئے تھے اب علماء کرائم کی کوششوں سے بچے کے والد مدعی مقدمہ پر دباو ڈال صلح کرکے جیل سے رہائی بعد گفتگو فرما رہے ہیں کہ وہ اس معرکہ حق و باطل میں سرخرو ہوکر نکلے ہیں اور وہ دفاع صحابہ کامشن جاری رکھیں گے۔ یہ ہے کُل ملا کر ان پاکستانی فرقہ پرستوں کا "اُموی اسلام"
Syed Zaighum Kazmi240,876 次观看 • 2 年前

یہ بنو امیہ کا نظریہ اگر ایسے ہے تو حضرت ابرہیم نے نمرود کے خلاف قیام کیا وہ غلط تھا؟ حضرت موسیٰ نے فرعون کے خلاف قیام کیا وہ غلط تھا؟ حضرت طالوت نے جالوت کے خلاف قیام کیا وہ غلط تھا؟ رسول اللہ نے ابو جہل ابو لہب و ابو سفیان کے خلاف قیام کیا وہ غلط تھا؟ کیوں کہ اس وقت یہ مضبوط پوزیشن میں تھے امام حسین علیہ السلام نے بھی اسی طرح یزید کے خلاف قیام کیا!
Syed Zaighum Kazmi126,649 次观看 • 1 年前

Now Shias can’t recite Majlis even within the boundaries of Bargah. Islamabad Police forcefully tried to stop a ladies Majlis-e-Aza on the Shahadat of Syed Sajjad “as” in G-7 sector. Remember the same police were threatened by the wife of Molvi Abdul Aziz (Molvi Burkha) on day of Ashura just few days ago, officer was listening to her as if she were reciting a holy text.
Syed Zaighum Kazmi56,114 次观看 • 1 年前

The youth from the mountainous region of Gilgit Baltistan are observing fasts while also lighting up the heights in honor of Imam Hassan'sع birth anniversary. They have pledged their allegiance to their Imam and vowed to elevate the name of Ahlulbaitع as high as possible . May Allah bless them with success in this endeavor. Willadat Mubbrak to all Momineen 💚
Syed Zaighum Kazmi65,144 次观看 • 3 年前
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Today, the most rapidly growing region in the world is Shia Islam and the main reason behind this is our fiqh, which never contradicts with human nature. Recently, you might have noticed issues such as human milk banks, divorce in dramas, or verbal divorce. Fiqh-e-Ahlulbait offers the most reasonable explanations for these issues, which attracts youth towards our fiqh. ~ Allama Arif Kazmi
Syed Zaighum Kazmi30,538 次观看 • 1 年前

17 مئی سانحہ 1988 گلگت شیعان علی پر لشکر کشی کے 36 سال مکمل۔۔! گلگت 1988 میں ملعون ضیاء الحق کی سرپرستی میں گلگت کے مومنین پر ہزاروں طالبان دہشت گردوں نے لشکر کشی کر کے متعدد مساجد و امام بارگاہوں کو شہید اور قرآن پاک کو جلایا گیا۔ اس معرقہ میں 100 سے زائد مومنین شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ امام زماں عج کی مدد سے مومنین نے ثابت قدمی سے مقابلہ کرتے ہوئے سپاہ یذید کے حملوں کو پسپا کر کے واپس باگنے پر مجبور کر دیا۔ 17 سے 26 مئی 1988ء تک کے خون آشام واقعات میں شت نالہ، بٹکور، جلال آباد، بونجی، سئی جگلوٹ، شیر قلعہ، ھوپر شکیوٹ، سکوار اور مناور کے شیعہ اکثریتی علاقے مکمل تاراج ہوئے۔ اس دوران سب سے زیادہ تباہی اور ظلم و ستم جلال آباد میں ہوا۔ شہیدوں کی اس سرزمین میں 50 سے زائد افراد نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ 1230 گھرانے جلائے گئے۔ 24 مساجد اور 4 امام بارگاہ جلائے گئے اور 2000 سے زائد قرآن مجید کے نسخے نذر آتش کئے گئے۔ آنسو ٹپک پڑے در و دیوار دیکھ کر، ان لشکریوں نے اسلام کے خلاف ایسا جہاد کیا کہ کربلا میں اپنے آبا و اجداد کے کیے گئے مظالم یاد دلائے۔ لاشیں بے گور و کفن پڑی رہیں، لاشوں پر گھوڑے تو نہیں دوڑائے گئے مگر شناخت کے قابل بھی تو نہ چھوڑا ۔ لاشوں پر لکڑیاں ڈال کرجلا دیا گیا یا تیزاب اور بھاری پتھروں سے مسخ کیا گیا، جو حملہ آوروں کے ہتھے چڑھ گئے انہیں پہلے نہایت سفاکی سے شہید کیا گیا، پھر چھریوں سے انکے بدن کا گوشت کاٹ کاٹ کر صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ تحفہ کے طور پر چھوڑ دیا۔ اک قیامت کی گھڑی تھی آل احمد ص کے مدح خوانوں پر، یا خدا، قہر کی بجلی گرا دو ان ظلم کے ایوانوں پر التماس سورہ فاتحہ شہدائے سانحہ 1988!
Syed Zaighum Kazmi21,889 次观看 • 2 年前