
Tahir Naeem Malik
@TahirNaeemMalik • 27,848 subscribers
Student of Political Science, Political Analyst. https://t.co/pfzLqIcnDR https://t.co/HMPXvI2EjJ
Shorts
Videos

کیا آپ نے کبھی اسلام آباد میں سیلابی صورتحال دیکھی یہ قدرتی آفت نہیں شہر کی تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں سی ڈی اے کی نا اھلی کا شاخسانہ ھے. سیکٹر ڈی بارہ سے آنے والے قدرتی نالہ سکڑتے سکڑتے چند فٹ کا رہ گیا نالے کے اردگرد تعمیرات کی گئیں ۔چند سال قبل حکومت نے تحقیقات کا آرڈر کیا کچھ کاروائی نہ ہوسکی ۔ Capital Development Authority - CDA, Islamabad
Tahir Naeem Malik195,362 次观看 • 22 天前

احمر رشید بھٹی کا تعلق رائے ونڈ سے ھے لاھور اور کینڈا سے اعلی تعلیم حاصل کی واپس آکر سی ایس ایس کیا سول سروس چھوڑ کر سیاست میں آئے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رائے ونڈ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے کل لاھور میں پرامن مظاہرہ پر گرفتار ہوئے ان کے ساتھ پولیس آفیسر کا سلوک اور رکن اسمبلی کی تذلیل ملاحظہ فرمائیں ھمیں نوجوانوں کو سیاسی عمل سے مایوس نہیں کرنا چاھئے ۔
Tahir Naeem Malik310,776 次观看 • 1 个月前

سٹلائٹ ٹاون راولپنڈی کی بربادی کی کہانی شہر کیسے برباد ہوتے ہیں جانئے ۔ رھائشی علاقہ کو کمرشل علاقہ میں تیزی سے تبدیل کیا جارھا ھے یہ وہ گلی ھے جہاں میری پیدائش ہوئی اس گلی بی بلاک میں پرویز رشید بیگم رضیہ خالد ان کے بیٹے جاوید خالد بیگم نجمہ حمید صاحبہ حمید صاحب والد محترم پروفیسر فتح محمد ملک اور کتنوں کے نام لکھوں رھتے تھے اب یہ علاقہ پراپرٹی ڈیلروں کے رحم و کرم پر ھے ۔ طاہر نعیم ملک #satellitetown
Tahir Naeem Malik24,044 次观看 • 2 个月前
没有更多内容可加载