
Tayyba Awan 🌸
@tayy_ba • 3,376 subscribers
Master of science in clinical psychology
Shorts
Videos

کیا فاطمہ جتوئی کو جانتے ہیں؟ اج سے کچھ مہینے پہلے اس کی والدہ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ بار بار کہہ رہی تھی ماشاءاللہ میری فاطمہ کو دو شیر ملے ہیں ٹک ٹاک لائف پہ انہی دنوں کچھ ماہرین نے یہ پیشن گوئی کر دی تھی کہ بہت جلد یہ لڑکی دبئی میں پائی جائے گی اور اس کی ترقی کے راستے کھل جائیں گے اور وہی ہوا اس لڑکی کی پہلے کی ویڈیوز اور سب کی ویڈیوز جو ٹک ٹاک پہ ا رہی ہیں ان میں واضح فرق ہے اور ایک سال سے بھی کم عرصے میں اس لڑکی نے اپنے لیے ایک لگژری کار خرید لی ہے یہ سکسیس سٹوری کیا سکھاۓ گی کچھ نہ کرو بس ٹک ٹاک لائیو کرو اور بے تحاشا پیسے 💰💸 کما لو
Tayyba Awan 🌸106,559 Aufrufe • vor 12 Stunden
Keine weiteren Inhalte verfügbar
