
Tayyba Awan 🌸
@tayy_ba • 4,975 subscribers
Master of science in clinical psychology
Shorts
Videos

کیا فاطمہ جتوئی کو جانتے ہیں؟ اج سے کچھ مہینے پہلے اس کی والدہ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ بار بار کہہ رہی تھی ماشاءاللہ میری فاطمہ کو دو شیر ملے ہیں ٹک ٹاک لائف پہ انہی دنوں کچھ ماہرین نے یہ پیشن گوئی کر دی تھی کہ بہت جلد یہ لڑکی دبئی میں پائی جائے گی اور اس کی ترقی کے راستے کھل جائیں گے اور وہی ہوا اس لڑکی کی پہلے کی ویڈیوز اور سب کی ویڈیوز جو ٹک ٹاک پہ ا رہی ہیں ان میں واضح فرق ہے اور ایک سال سے بھی کم عرصے میں اس لڑکی نے اپنے لیے ایک لگژری کار خرید لی ہے یہ سکسیس سٹوری کیا سکھاۓ گی کچھ نہ کرو بس ٹک ٹاک لائیو کرو اور بے تحاشا پیسے 💰💸 کما لو
Tayyba Awan 🌸443,559 views • 1 month ago

سبسکرائبر ز کی دعائیں اور دبئ کی ہوائیں رنگ لے آئی ہیں پیارے دوستو 😂😂
Tayyba Awan 🌸159,812 views • 1 month ago

اب یہ ملاحظہ کر لیں ٹک ٹاک کے کارستانیو کو اج یہ لڑکی دوپٹہ کر کے ڈانس کر رہی ہے لیکن جیسے ہی تو اس سے تھوڑا سا فیم ملے گا باقی لڑکیوں کی طرح اس کا بھی بولڈ کرکٹر سامنے ائے گا یہ نہ تو کوئ ڈانسرز ہیں نہ ہی کوئی ایکٹریس یہ عام گھر کی بچی ہے اور اس کی والدہ بھی پاس کھڑی افسوس ناک بات تو یہ ہے۔ کتنے افسوس کی بات ہے کہ اب مائیں اپنی بیٹیوں کو اس طرح خود ٹک ٹاک پہ نشوا رہی ہیں چند پیسوں اور عیاشی کا سوچ کے پاکستان کا کیا حال ہو گا؟
Tayyba Awan 🌸140,720 views • 1 month ago
0:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ج*** گوار ڈاکٹر کب بنا؟ اس کو تو ڈاکٹر کی سپیلنگ بھی نہیں اتی ہوگی اور یہ لڑکی سے بار بار ڈاکٹر کہہ کے بلا رہی ہے تقریبا ہر تیسرا بلاگر ہی خود کو ڈاکٹر کہلواتا ہے سسٹرولوجی کی اقرا کنول بھی خود کو ڈاکٹر کہتی ہے یہ بھی خود کو ڈاکٹر کہلوا رہا ہے اور جو اصلی ڈاکٹر ہیں وہ مزدور بنے بیٹھے ہیں 😢
Tayyba Awan 🌸54,108 views • 1 month ago
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ہندی فلم نہیں بلکہ پاکستان کے ایک ڈرامے کا سین ہے نہ فکر نہ شرم نہ لحاظ ایک بار آیا ہے🫣
Tayyba Awan 🌸35,595 views • 1 month ago

اس ویڈیو میں نظر انے والی بچی کی عمر تقریبا 13 یا 14 سال ہے اور اس کی طلاق ہو چکی ہے اس کو بچے کی کسٹڈی ملی ہے کہاں ہے وہ ماہرین وہ عقل والے لوگ جو بار بار کہتے ہیں بچوں کی جلد از جلد شادی کروا دی جائے میرا اپ لوگوں سے ایک سوال ہے اب اس بچی کا فیوچر کیا ہوگا اتنی کم عمری میں یہ ایک ماں بن چکی ہے اور اسے طلاق بھی ہو چکی ہے وہ تمام لوگ جو یہ پروپیگنڈا کرتے ہیں بچوں کی شادی 12 13 14 سال کی عمر میں کی جائے ان کے خلاف قانون بننا چاہیے کم از کم شادی کی عمر 18 سال مقرر ہو اور اس کو لاگو بھی کیا جائے اور جتنے بھی لوگ یہ دلیل دیتے ہیں پہلے وقتوں میں جلدی شادی ہوتی تھی پہلے وقتوں میں لوگوں کی خوراک خالص تھی لوگ میچور ہوتے تھے ایک 15 سال کی بچی اس ٹائم پہ بچی نہیں ہوتی تھی وہ پورا گھر سنبھال لیتی تھی اور مرد بھی مضبوط ہوتے تھے یہ والی جنریشن بہت کمزور ہے فزیکلی اور ایموشنلی براہ کرم اس طرح کے پروپیگنڈے بند کر دیں کہ بچوں کی 12 سال کی 13 سال کی عمر میں شادی کر دی ہے بہت اچھا کیا ہے
Tayyba Awan 🌸14,326 views • 1 month ago
No more content to load