Tayyba Awan 🌸's banner
Tayyba Awan 🌸's profile picture

Tayyba Awan 🌸

@tayy_ba4,975 subscribers

Master of science in clinical psychology

Shorts

ملیئے عشاء رانا سے جنہوں نے آج تک اپنا چہرہ نہیں دکھایا ٹک ٹاک پر باقی ہر اینگل دکھا چکی ہیں شاید ان کو لگتا ہو کہ پردہ صرف چہرے کا ہے ڈیجیٹل طوائفیں شاید ایسی ہی ہوتی ہیں پاکستان میں یہ سب کچھ زیادہ ہی ہو رہا ہے

Sensitive content

52,220 次观看

لیں جی مارکیٹ میں ایک اور شاہکار آ چکا ہے ڈانس کے نام پہ اچھل کود کرنے کے لیے بہت جلد یہ بھی وائرل ہو جائے گا اور پھر لوگ اس کے بھی فین ہوں گے پھر شاید یہ بھی ڈانس کے فضائل بتانے لگ جائیں خیر جیولری تو بہت ہی کمال کی ہے

32,387 次观看

سارے حقوق ادا ہو گئے لگتا ہے تبھی میڈم خوش ہیں

سارے حقوق ادا ہو گئے لگتا ہے تبھی میڈم خوش ہیں

16,270 次观看

اگر شادی کے بعد مجھے پتا چلا کے میرے والا مجروں کا شوکین ہے تو میرا کیا بنے گا 😭😭😭😭

اگر شادی کے بعد مجھے پتا چلا کے میرے والا مجروں کا شوکین ہے تو میرا کیا بنے گا 😭😭😭😭

15,679 次观看

Videos

tayy_ba's profile picture

اس ویڈیو میں نظر انے والی بچی کی عمر تقریبا 13 یا 14 سال ہے اور اس کی طلاق ہو چکی ہے اس کو بچے کی کسٹڈی ملی ہے کہاں ہے وہ ماہرین وہ عقل والے لوگ جو بار بار کہتے ہیں بچوں کی جلد از جلد شادی کروا دی جائے میرا اپ لوگوں سے ایک سوال ہے اب اس بچی کا فیوچر کیا ہوگا اتنی کم عمری میں یہ ایک ماں بن چکی ہے اور اسے طلاق بھی ہو چکی ہے وہ تمام لوگ جو یہ پروپیگنڈا کرتے ہیں بچوں کی شادی 12 13 14 سال کی عمر میں کی جائے ان کے خلاف قانون بننا چاہیے کم از کم شادی کی عمر 18 سال مقرر ہو اور اس کو لاگو بھی کیا جائے اور جتنے بھی لوگ یہ دلیل دیتے ہیں پہلے وقتوں میں جلدی شادی ہوتی تھی پہلے وقتوں میں لوگوں کی خوراک خالص تھی لوگ میچور ہوتے تھے ایک 15 سال کی بچی اس ٹائم پہ بچی نہیں ہوتی تھی وہ پورا گھر سنبھال لیتی تھی اور مرد بھی مضبوط ہوتے تھے یہ والی جنریشن بہت کمزور ہے فزیکلی اور ایموشنلی براہ کرم اس طرح کے پروپیگنڈے بند کر دیں کہ بچوں کی 12 سال کی 13 سال کی عمر میں شادی کر دی ہے بہت اچھا کیا ہے

Tayyba Awan 🌸

14,326 次观看 • 1 个月前

没有更多内容可加载