Tayyaba Raja🇵🇰's banner
Tayyaba Raja🇵🇰's profile picture

Tayyaba Raja🇵🇰

@tayyabaraja_233,139 subscribers

Between politics and humanity, I choose truth.✨

Shorts

میں نے پوچھا کچرا کیُوں اٹھا رہے کہتا باجی خان آئے گا تو اسے یہ سب دیکھ کر دُکھ ہوگا اِس لئیے صاف کر رہا ہوں۔✌🏻♥️ ایسی محبت کی ہے خان سے ہم نے۔✌🏻♥️

375,249 Aufrufe

جیل کے ساتھی اب گرؤنڈ پر بھی ایک ساتھ۔ آج ہم نے ایک ساتھ علیمہ خانم عظمی خانم کے گرد حصار بنائے رکھا، دھکے اور ماریں بھی کھا لیں ، ہمارے پیروں اور بازوؤں پر چوٹیں آئیں۔ نہ خان کا نظریہ چھوڑا ہے نہ عمران خان۔ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد۔

153,038 Aufrufe

واٹر کینن کے بارے میں پولیس والے کہہ رہے تھے آج کیمیکل زیادہ ملایا ہے ، ہم واٹر کینن سے کچھ حد تک بچنے کا انتظام کر کے بیٹھے ، آپا نے کہا آج ایسا نہ ہو وہ ہمارا انتظام دیکھ کر ارادہ بدل دیں۔ اور پھر ایسا ہی ہُوا😂

71,185 Aufrufe

ہم لوگ ابھی تک اڈیالہ ہیں اور اڈیالہ میں نفری بڑھ چکی ہے۔

39,616 Aufrufe

آج اے ٹی سی راولپنڈی میں ہم سب علیمہ خان کے ساتھ موجود تھے اور اڈیالہ والے کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کروائی۔ کل انشاء اللّٰہ اڈیالہ سورہ یٰسین پڑھی جائیگی۔ سب شرکت کریں۔

30,375 Aufrufe

۹ مئی ۲۰۲۳ راحت بیکری چوک لاہور۔ #9thMayFalseFlag

73,979 Aufrufe

ہم صنفِ نازک نہیں ، اصل صنفِ آہن ہیں، ہم تمہیں بتائیں گے ہم ہی اصل ریاست ہیں۔

29,446 Aufrufe

ارشاد بھٹی ۔۔♥️👏🏻👏🏻

ارشاد بھٹی ۔۔♥️👏🏻👏🏻

33,544 Aufrufe

اور گیند باؤُنڈری سے باہر ☄️

اور گیند باؤُنڈری سے باہر ☄️

21,639 Aufrufe

پھلے سال آج کی رات میں نے ڈی چوک میں خان صاحب کی سالگرہ کے تین کیک کاٹے تھے۔ خان صاحب اللّٰہ رب العزت آپکو لمبی صحت والی،آزادی والی زندگی عطا کریں آمین۔♥️🇵🇰

20,062 Aufrufe

Videos