
Tayyaba Raja🇵🇰
@tayyabaraja_ • 232,354 subscribers
Between politics and humanity, I choose truth.✨
Shorts
Videos

یہ اب بھاگنے والی قوم نہیں رہ گئی،یہ وہ قوم ہے جس میں شعُورآ گیا ہے۔۔ عمران خان۔🔥
Tayyaba Raja🇵🇰312,742 Aufrufe • vor 1 Jahr

لو جی۔ اگلی گرفتاری کی خبر دے دی ہے منیب فاروق نے۔ ویسے بڑے ہی کوئی نالائق لوگ رکھے ہوئے ہیں کمپنی نے۔ اور یہ اتنی محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے کیس بنائیں کر کے مجھے بتا دیں کدھر آنا ہے میں آ جاؤُں گی۔ اتنے ڈرامے کرنے کی کوئی ضرورت نہیں عوام کا پیسہ نہ ضائع کریں۔ شکریہ
Tayyaba Raja🇵🇰139,944 Aufrufe • vor 8 Monaten

یہ ویڈیو ثبوت ہے کہ مرد پولیس اہلکار کیسے نجم کو پکڑنے کے لئیے خواتین کو بیچ میں گھسیٹ رہے تھے مار رہے تھے۔ ہماری نجم کو بچانے کے لئیے ایس ایچ اور اعزاز کو لگائی گئی آوازیں کہ اعزاز نجم کو چھوڑو ،اعزاز مت مارو یہ سب وہاں ہر ایک نے دیکھا ہر ایک نے سنا۔ کاش دنیا بھر میں پاکستانی آج دیکھ سکتے کہ اپنے ایک نوجوان کو بچانے کے لئیے وہاں کھڑی مائیں بہنیں کیسے پولیس والوں سے مار کھا کر بھی پیچھے نہیں ہٹیں۔
Tayyaba Raja🇵🇰74,306 Aufrufe • vor 4 Monaten

خان صاحب کی تصویر بنے مہندی والے ہاتھ والی ٹویٹ پر نُونی ٹُونز کا واویلا اور میرا جواب۔۔
Tayyaba Raja🇵🇰159,301 Aufrufe • vor 1 Jahr
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہم نے بشری بی بی سے کہا تھا کہ اگر آپ چاہیں تو ہم اسے درخواست وغیرہ دے کر یا آپکو کے پی کے رکھ کر اس سزا کو کچھ وقت کے لئیے موخر کروا سکتے ہیں، جس پر انہوں نے کہا کے میں پچھلے دس دن سے جب بھی جیل آتی ہُوں گاڑی میں اپنا جیل چلے جانے والا سارا سامان ساتھ لے کر آتی ہُوں۔۔ ♥️
Tayyaba Raja🇵🇰154,522 Aufrufe • vor 1 Jahr

اڈیالہ میں پورے ملک کی پولیس موجود ہے۔ پورا سِسٹم ذہنی مریض بن چکا ہے۔
Tayyaba Raja🇵🇰41,702 Aufrufe • vor 4 Monaten

طیبہ راجہ کو جب پنجاب پولیس کی طرف سے بالوں سے پکڑ کر سڑک پر گھسیٹا گیا تب یہاں سے کوئی نہیں بولا ۔ میری ماں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں میرے گھر کی خواتین شہریار آفریدی کے گھر کی خواتین قاسم سوری کے گھر کی خواتین زرتاج کے گھر کی خواتین کی نا صرف چوڑیاں اتاری گئیں بلکہ ڈوپٹے اور کپڑے اتارے گئے کیا اسد قیصر کی جانب سے چوڑیوں کا ذکر کرنے پر احتجاج کرنے والی خواتین کو احساس ہے کہ ہم لوگ کن حالات سے گزرے ہیں ہم خواتین کو Human rights کا ایشو نہیں ہیں بلکہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں کیونکہ ہم پاکستان کا 52 فیصد ہیں ۔ شاندانہ گلزار شکریہ شاندانہ آپا♥️🇵🇰 ShandanaGulzarKhan
Tayyaba Raja🇵🇰151,661 Aufrufe • vor 1 Jahr

میڈیا کو بھی جان بوجھ کر پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات میں دلچسپی رکھنے پر لگا دیا گیا ہے جبکہ سوال اس بات پر اٹھانا بنتا ہے کہ عمران خان کی فیملی جو کیوں مارا گیا؟ کیوں ڈاکٹر یاسمین راشد ابھی تک جیل میں ہیں؟ کیوں اس ملک میں دو خاندانوں کی عورتوں کے علاوہ کسی عورت کی عزت نہیں۔۔!
Tayyaba Raja🇵🇰51,148 Aufrufe • vor 6 Monaten

خواجہ آصف اور مریم نواز پہلے آپس میں بات کر لیں کے کونسے بیانئیے پر چلنا ہے۔ایک نے جلسوں میں کہا گمشدگیاں ہوتی ہیں،اب ایک کا کہنا ہے ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ یہ بیانیہ آپس میں اتنا ہی ملتا ہے جتنا ایک کا والد امیر اور ایک کا والد مزدور والا بیانیہ تھا۔ ن لیگ کے فراڈ کہیں نہیں تھمتے۔
Tayyaba Raja🇵🇰34,393 Aufrufe • vor 4 Monaten

منہ کے ساتھ ساتھ شاید دماغ بھی تبدیل کیا گیا ہے۔ اس لئیے یاداشت کا مسئلہ ہو گیا ہے۔
Tayyaba Raja🇵🇰36,068 Aufrufe • vor 4 Monaten

آج اڈیالہ کے باہر کی گرفتاریوں سے لے کر اب تک کی رہائی تک۔ علیمہ خانم نے کہا ہے کہ کل صبح ہم عدالت جائیں گے کہ آخر کیسے جیل حکام تمام پولیس اور ادارے عدالتوں کا حکم نہیں مانتے۔ اب ہم عدالتوں کا رُخ کارکنان سمیت کریں گے۔ ہم نے علیمہ آپا کو یقین دہانی کروائی کے جہاں آپ کہیں گی کارکن اپنے لیڈر کے لئیے موجود ہونگے۔ شوکت بسرا کی ٹیم اور میری تمام ٹیم اور راولپنڈی کے وکلاء کا بے حد شکریہ۔
Tayyaba Raja🇵🇰77,467 Aufrufe • vor 1 Jahr

