
Tayyaba Raja🇵🇰
@tayyabaraja_ • 232,354 subscribers
Between politics and humanity, I choose truth.✨
Shorts
Videos

یہ اب بھاگنے والی قوم نہیں رہ گئی،یہ وہ قوم ہے جس میں شعُورآ گیا ہے۔۔ عمران خان۔🔥
Tayyaba Raja🇵🇰312,742 просмотров • 1 год назад

لو جی۔ اگلی گرفتاری کی خبر دے دی ہے منیب فاروق نے۔ ویسے بڑے ہی کوئی نالائق لوگ رکھے ہوئے ہیں کمپنی نے۔ اور یہ اتنی محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے کیس بنائیں کر کے مجھے بتا دیں کدھر آنا ہے میں آ جاؤُں گی۔ اتنے ڈرامے کرنے کی کوئی ضرورت نہیں عوام کا پیسہ نہ ضائع کریں۔ شکریہ
Tayyaba Raja🇵🇰139,944 просмотров • 9 месяцев назад

خان صاحب کی تصویر بنے مہندی والے ہاتھ والی ٹویٹ پر نُونی ٹُونز کا واویلا اور میرا جواب۔۔
Tayyaba Raja🇵🇰159,301 просмотров • 1 год назад

طیبہ راجہ کو جب پنجاب پولیس کی طرف سے بالوں سے پکڑ کر سڑک پر گھسیٹا گیا تب یہاں سے کوئی نہیں بولا ۔ میری ماں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں میرے گھر کی خواتین شہریار آفریدی کے گھر کی خواتین قاسم سوری کے گھر کی خواتین زرتاج کے گھر کی خواتین کی نا صرف چوڑیاں اتاری گئیں بلکہ ڈوپٹے اور کپڑے اتارے گئے کیا اسد قیصر کی جانب سے چوڑیوں کا ذکر کرنے پر احتجاج کرنے والی خواتین کو احساس ہے کہ ہم لوگ کن حالات سے گزرے ہیں ہم خواتین کو Human rights کا ایشو نہیں ہیں بلکہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں کیونکہ ہم پاکستان کا 52 فیصد ہیں ۔ شاندانہ گلزار شکریہ شاندانہ آپا♥️🇵🇰 ShandanaGulzarKhan
Tayyaba Raja🇵🇰151,661 просмотров • 2 лет назад

اڈیالہ میں پورے ملک کی پولیس موجود ہے۔ پورا سِسٹم ذہنی مریض بن چکا ہے۔
Tayyaba Raja🇵🇰41,702 просмотров • 6 месяцев назад

آج اڈیالہ کے باہر کی گرفتاریوں سے لے کر اب تک کی رہائی تک۔ علیمہ خانم نے کہا ہے کہ کل صبح ہم عدالت جائیں گے کہ آخر کیسے جیل حکام تمام پولیس اور ادارے عدالتوں کا حکم نہیں مانتے۔ اب ہم عدالتوں کا رُخ کارکنان سمیت کریں گے۔ ہم نے علیمہ آپا کو یقین دہانی کروائی کے جہاں آپ کہیں گی کارکن اپنے لیڈر کے لئیے موجود ہونگے۔ شوکت بسرا کی ٹیم اور میری تمام ٹیم اور راولپنڈی کے وکلاء کا بے حد شکریہ۔
Tayyaba Raja🇵🇰77,467 просмотров • 1 год назад

جیل ٹرائل والے دن ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیل لگی ہوئی تھی، سب وکلاء موجود تھے، پرسیکیوشن کے سب لوگ موجود تھے، گواہ موجود تھے، جج صاحب موجود تھے حتی کے ریکارڈ موجود تھا مگر جج صاحب نے اندر والے کمرے میں بیٹھے بیٹھے 5 گھنٹے بعد حکم صادر کیا کہ آج بیل ہئیرنگ نہیں ہوگی، ڈاکٹر یاسمین راشد نے وجہ پُوچھی تو سب ایک دوسرے کا منہ دیکھ رہے تھے کوئی وجہ نہیں بتا پا رہا تھا۔ یہ اس ملک میں حال ہے عدالتوں کا۔
Tayyaba Raja🇵🇰67,225 просмотров • 1 год назад

خواجہ آصف اور مریم نواز پہلے آپس میں بات کر لیں کے کونسے بیانئیے پر چلنا ہے۔ایک نے جلسوں میں کہا گمشدگیاں ہوتی ہیں،اب ایک کا کہنا ہے ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ یہ بیانیہ آپس میں اتنا ہی ملتا ہے جتنا ایک کا والد امیر اور ایک کا والد مزدور والا بیانیہ تھا۔ ن لیگ کے فراڈ کہیں نہیں تھمتے۔
Tayyaba Raja🇵🇰34,393 просмотров • 5 месяцев назад

پولیس نے راستہ بند کر کے کہا آپ آگے نہیں جائیں گے، علیمہ آپا نے ہمیں کہا ہم آج جائیں گے آگے، بس پھر ہم نے بسمِ اللّٰہ پڑھی اور پھر مزاحمت دکھانے ہوئی۔ آج کے دن صاحبزادہ حامد رضا،سہیل آفریدی،نے کارکنان کے ساتھ مل کر بھرپور مزاحمت کی۔ آج ہماری خواتین و حضرات سب نے مزاحمت کی تاریخ لکھی۔۔ شاباش ہے سبکو ، سلام ہے سب کو۔
Tayyaba Raja🇵🇰54,926 просмотров • 1 год назад
