
Tehseen Qasim
@Tehseenqasim • 6,651 subscribers
Digital Journalist | Sports Freak |Previously worked at @abnnewspk & @humnewspakistan|IR,NDU|
Shorts
Videos

🚨 ڈاکٹر نعمان نیاز کا عمران خان سے بین اسٹوکس کا موازنہ!! راشد لطیف: عمران خان اور بین اسٹوکس میں زمین آسمان کا فرق ہے عمران خان کی بیٹنگ اوسط 37 کی ہے جبکہ اسٹوکس کی 34 کی اور باؤلنگ میں عمران خان کی88میچز میں362 وکٹس ہیں جبکہ اسٹوکس کی 121 میچز 246 وکٹس ہیں۔ #BenStokes
Tehseen Qasim49,931 views • 2 months ago

🚨 سابق کرکٹرز اور اینکرز نے جو بھی گھٹیا پن اور غلاظت میرے اور میری فیملی کے خلاف دکھائی ہے وہ ایک دن ان کے پاس لوٹ کر آئے گی،علی یونس ہم لوگ تو برداشت کر جائیں گے لیکن جب یہ گھٹیا پن اور غلاظت آپ کے گھر تک پہنچے گی تو آپ سے برداشت نہیں ہوگا! #AliyaRiaz #PakistanCricket
Tehseen Qasim41,784 views • 2 months ago

🚨 Tanveer Ahmed compares Babar Azam's PSL and Virat Kohli's IPL stats and claims that Babar Azam has more runs and more centuries in T20 Cricket than Virat Kohli,Virat is retired while Babar is still playing and will break all the records. #PakistanCricket #PAKvsAUS
Tehseen Qasim43,950 views • 3 months ago

🚨 باسط علی کی کمنٹیٹر سکندر بخت پر سخت تنقید! رضوان کا حسن علی کو پہلی بال پر سنگل دینا غلط نہیں تھا دونوں پروفیشنل کرکٹرز ہیں، کچھ لوگ جنہوں نے کبھی بیٹ نہیں پکڑا اور صرف اچھی انگلش کی وجہ سے اس فیلڈ میں میں آ گئے انہیں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے #PakistanCricket #PAKvBAN
Tehseen Qasim46,609 views • 3 months ago

🚨 ایسے لوگوں کو بیالیس توپوں کی سلامی جنہوں نے محمد عباس کو ڈراپ کر دیا،راشد لطیف محمد عباس جس فارم میں ہیں وہ نا ٹینس نا ٹیپ بال سے نا ہی کسی ٹیم سے ڈراپ نہیں ہوتے ہیں اور وہ ٹیم جو مسلسل ہار رہی ہے اس نے اپنے پرفارمر محمد عباس کو ہی ڈراپ کر دیا #WIvPAK #PakistanCricket
Tehseen Qasim14,628 views • 1 month ago

🚨 اُس شخص کا کیا کرنا ہے جس نے چلتے ٹورنامنٹ میں کہا تھا بابر اعظم دس اوورز کے بعد نہیں کھیل سکتا، سلمان بٹ یہ موسمی باتیں ہیں کہ بابر اعظم کو یہ کر دو، وہ کر دو، بابر اعظم کو چلانے کے لیے اوپر اور نیچے پلیئرز چاہیے جو سیچویشن کے حساب سے کھیلیں #PSLFinal #BabarAzam #PSL11
Tehseen Qasim33,030 views • 4 months ago

نجم سیٹھی، زکا اشرف اور رمیز راجہ کے دور میں سارا قصور چیئرمین کا ہوتا تھا لیکن اب سکندر بخت ہو یا باسط علی ہو یا کوئی اور سابق کرکٹر سمجھتے ہیں کہ ٹیم کی کارکردگی کے پیچھے قصور چیئرمین کا نہیں بلکے اُنکے ارد گرد لوگوں کا ہے۔۔ثناء اللہ خان #PakistanCricket #HBLPSL11 #PSL2026
Tehseen Qasim30,810 views • 4 months ago

I've never seen Dr. Nauman Niaz this angry! #PAKvsBAN #PakistanCricket
Tehseen Qasim23,482 views • 5 months ago

🚨 صفیان مقیم پی ایس ایل کی تاریخ کے پہلے سپنر ہیں جنہیں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ملا ہے, مظہر ارشد پہلے اگر کسی کو ملا ہے تو ال راؤنڈرز کو ملا ہے جیسے شاداب خان،بولرز کو ہمیشہ کم ہی ایوارڈز ملتے ہیں کیوں کہ لوگوں کا جھکاؤ زیادہ تر بیٹرز کی طرف ہوتا ہے۔ #HBLPSL11 #PSLFinal #PSL11
Tehseen Qasim17,362 views • 4 months ago

🚨 یونس خان وہ بندہ ہے جو اس ٹیم کی کارکردگی اچھی کر سکتا ہے اور اس ٹیم کو لگام لگا سکتا ہے،باسط علی ان کھلاڑیوں کو صرف یونس خان سیدھا کر سکتا ہے یہ سب سیاستدان بن چکے ہیں پانچ کپتان ایک ٹیم میں کھیل رہے ہیں انہیں مرہم کی نہیں لگام لگانے کی ضرورت ہے #PakistanCricket #PAKvBAN
Tehseen Qasim10,145 views • 3 months ago