
Tehseen Qasim
@Tehseenqasim • 6,637 subscribers
Digital Journalist | Sports Freak |Previously worked at @abnnewspk & @humnewspakistan|IR,NDU|
Shorts
Videos

🚨 ڈاکٹر نعمان نیاز کا عمران خان سے بین اسٹوکس کا موازنہ!! راشد لطیف: عمران خان اور بین اسٹوکس میں زمین آسمان کا فرق ہے عمران خان کی بیٹنگ اوسط 37 کی ہے جبکہ اسٹوکس کی 34 کی اور باؤلنگ میں عمران خان کی88میچز میں362 وکٹس ہیں جبکہ اسٹوکس کی 121 میچز 246 وکٹس ہیں۔ #BenStokes
Tehseen Qasim49,931 görüntüleme • 22 gün önce

🚨 دلچسپ!! راشد لطیف: مائک ہیسن کو کون لایا؟ نعمان نیاز: کرکٹ بورڈ راشد لطیف: کرکٹ بورڈ کون چلا رہا ہے؟ نعمان نیاز: محسن نقوی راشد لطیف:جیسن گلیسپی،گیری کرسٹن کو کس نے نکالا؟ نعمان نیاز: عاقب جاوید راشد لطیف: نہیں کر سکتے شو تو مت کیا کرو #PAKvsAUS #PAKvsAUS
Tehseen Qasim85,201 görüntüleme • 1 ay önce

🚨 سابق کرکٹرز اور اینکرز نے جو بھی گھٹیا پن اور غلاظت میرے اور میری فیملی کے خلاف دکھائی ہے وہ ایک دن ان کے پاس لوٹ کر آئے گی،علی یونس ہم لوگ تو برداشت کر جائیں گے لیکن جب یہ گھٹیا پن اور غلاظت آپ کے گھر تک پہنچے گی تو آپ سے برداشت نہیں ہوگا! #AliyaRiaz #PakistanCricket
Tehseen Qasim41,755 görüntüleme • 26 gün önce

🚨 Tanveer Ahmed compares Babar Azam's PSL and Virat Kohli's IPL stats and claims that Babar Azam has more runs and more centuries in T20 Cricket than Virat Kohli,Virat is retired while Babar is still playing and will break all the records. #PakistanCricket #PAKvsAUS
Tehseen Qasim43,932 görüntüleme • 1 ay önce

🚨 باسط علی کی کمنٹیٹر سکندر بخت پر سخت تنقید! رضوان کا حسن علی کو پہلی بال پر سنگل دینا غلط نہیں تھا دونوں پروفیشنل کرکٹرز ہیں، کچھ لوگ جنہوں نے کبھی بیٹ نہیں پکڑا اور صرف اچھی انگلش کی وجہ سے اس فیلڈ میں میں آ گئے انہیں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے #PakistanCricket #PAKvBAN
Tehseen Qasim46,609 görüntüleme • 2 ay önce

🚨 اُس شخص کا کیا کرنا ہے جس نے چلتے ٹورنامنٹ میں کہا تھا بابر اعظم دس اوورز کے بعد نہیں کھیل سکتا، سلمان بٹ یہ موسمی باتیں ہیں کہ بابر اعظم کو یہ کر دو، وہ کر دو، بابر اعظم کو چلانے کے لیے اوپر اور نیچے پلیئرز چاہیے جو سیچویشن کے حساب سے کھیلیں #PSLFinal #BabarAzam #PSL11
Tehseen Qasim33,030 görüntüleme • 2 ay önce

نجم سیٹھی، زکا اشرف اور رمیز راجہ کے دور میں سارا قصور چیئرمین کا ہوتا تھا لیکن اب سکندر بخت ہو یا باسط علی ہو یا کوئی اور سابق کرکٹر سمجھتے ہیں کہ ٹیم کی کارکردگی کے پیچھے قصور چیئرمین کا نہیں بلکے اُنکے ارد گرد لوگوں کا ہے۔۔ثناء اللہ خان #PakistanCricket #HBLPSL11 #PSL2026
Tehseen Qasim30,810 görüntüleme • 3 ay önce

🚨 صفیان مقیم پی ایس ایل کی تاریخ کے پہلے سپنر ہیں جنہیں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ملا ہے, مظہر ارشد پہلے اگر کسی کو ملا ہے تو ال راؤنڈرز کو ملا ہے جیسے شاداب خان،بولرز کو ہمیشہ کم ہی ایوارڈز ملتے ہیں کیوں کہ لوگوں کا جھکاؤ زیادہ تر بیٹرز کی طرف ہوتا ہے۔ #HBLPSL11 #PSLFinal #PSL11
Tehseen Qasim17,362 görüntüleme • 2 ay önce

I've never seen Dr. Nauman Niaz this angry! #PAKvsBAN #PakistanCricket
Tehseen Qasim23,482 görüntüleme • 4 ay önce

🚨 یونس خان وہ بندہ ہے جو اس ٹیم کی کارکردگی اچھی کر سکتا ہے اور اس ٹیم کو لگام لگا سکتا ہے،باسط علی ان کھلاڑیوں کو صرف یونس خان سیدھا کر سکتا ہے یہ سب سیاستدان بن چکے ہیں پانچ کپتان ایک ٹیم میں کھیل رہے ہیں انہیں مرہم کی نہیں لگام لگانے کی ضرورت ہے #PakistanCricket #PAKvBAN
Tehseen Qasim10,142 görüntüleme • 2 ay önce

ایک طرف ہم معمولی سی فوٹیج پر فخر زمان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں دوسری طرف بی سی سی آئی نے سریش رائنا کو آئی پی ایل میں ہیلمٹ میں موبائل چھپانے پر بھی بچا لیا تھا، ہم کیا مثال سیٹ کر رہے ہیں اور کچھ نہیں بس اپنےکھلاڑیوں کو بدنام کر رہے ہیں۔۔ #HBLPSL11 #FakharZaman #PSL2026
Tehseen Qasim11,482 görüntüleme • 3 ay önce
Daha fazla içerik yok.