
Major Gen. Dr. Bilal Virk (پنجابی) 🇵🇰
@TheVirkOfficial • 22,156 subscribers
PMLN ❤️🐅❤️
Shorts
Videos

نیازی دور میں پورے گلگت بلتستان کا ووٹ ن لیگ کا تھا جو ہم سے چھینا گیا اور ووٹ اور ووٹر کی تزلیل کی گئ موجودہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ نے اس وقت بھرپور کمپئین چلائ لیکن فیض حمید اور اس کے حواریوں نے ہمارے ووٹ پہ ڈاکہ ڈالا۔ یہ وڈیو گلگتیوں کا ن لیگ سے محبت کا اظہار ہے
Major Gen. Dr. Bilal Virk (پنجابی) 🇵🇰28,531 次观看 • 13 天前

پیرا فورس نے ریڑھی والے کو ۳۰ روپے کلو آلو بیچنے پہ پکڑ لیا لیکن ۔۔۔۔۔🤔 ایک بندہ منڈی سے ۲۰ روپے کلو آلو لے کے آ رہا ۵۰۰ اس نے کرایہ ادا کیا۔ آلو کی پہنچ اسے ۲۵ روپے کلو پڑی شاپر کا خرچہ بھی اس نے پلے سے کیا تو کیا اس کا ۳۰ روپے کلو آلو بیچنا ناجائز ہے ؟ 🤷♂️
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰95,821 次观看 • 3 个月前

اقرار الحسن جو کہ ایک یوتھیا تھا اور اسکی بیویاں یوتھنیں ہیں اسکی بیویاں زمان پارک میں لوگوں کو پائے کے ناشتے کرواتیں تھیں اقرار الحسن ایک دوسرے یوتھیے کیساتھ پوڈ کاسٹ کر رہا دونوں صرف عورتوں کو ڈسکس کر رہے 🤦♂️ سمجھ نئیں لگ رئ لیکن مزہ بہت آ رئیا 😎
Major Gen. Dr. Bilal Virk (پنجابی) 🇵🇰37,712 次观看 • 1 个月前
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پہلے یہ مانگنے والے صرف مکہ اور مدینہ تک محدود تھے۔ اب یہ سعودیہ کے ہر شہر میں پھیل گئے ہیں جدہ اور ریاض میں انہوں نے انی مچائی ہوئ میری ہر پاکستانی سے درخواست ہے کہ جو بھی پاکستانی مانگنے آئے اس کے ساتھ یہی سلوک کیا جائے 🤷♂️ یہ عادی لوگ ہیں اور پاکستان کو بدنام کر رہے 😡
Major Gen. Dr. Bilal Virk (پنجابی) 🇵🇰187,191 次观看 • 1 年前