
The Thursday Times
@thursday_times • 32,602 subscribers
We don't break the news. We make the news. Our international policy magazine: @ttWESTLINE
Shorts
Videos

Aleema Khan has publicly endorsed Imran Khan’s old remarks on denuclearising Pakistan.
The Thursday Times232,602 views • 6 months ago

Tehran: India was represented by only a small, low-level delegation at the funeral ceremonies, while Pakistan’s high-level delegation attended the event. Pakistan's delegation included Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir, Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar, National Assembly Speaker Ayaz Sadiq, Interior Minister Mohsin Naqvi, Information Minister Attaullah Tarar and PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari.
The Thursday Times75,253 views • 2 months ago

حکومت نے عمران خان کے علاج کیلئے پمز ہاسپٹل میں اعلیٰ سہولیات فراہم کیں۔ لیکن اگر عمران خان شفاء ہاسپٹل میں علاج کروانا چاہتے ہیں تو کوئی بُری بات نہیں۔ یہ عمران خان ہی جانتے ہیں کہ اُنہیں کیا مسئلہ ہے۔ اللّٰه کرے عمران خان ٹھیک ہو جائیں۔ راہنما مسلم لیگ (ن) سینیٹر عابد شیر علی کی ”تھرسڈے ٹائمز“ کے ساتھ خصوصی گفتگو #TTExclusive
The Thursday Times27,042 views • 24 days ago

امریکا نے گزارش کی کہ ہمیں مذاکرات کیلئے اسلام آباد بہت دور پڑتا ہے، کسی یورپی مُلک کا انتخاب کریں۔ ہم نے جنیوا (سوئٹزرلینڈ) کا انتخاب کیا۔ مگر پھر قطر نے درخواست کی کہ اُنکی جگہ (برگن سٹاک) رکھ لیں۔ دوست ممالک کے درمیان ایسی باتیں ہوتی ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار
The Thursday Times61,019 views • 2 months ago

Dignity and professionalism: Pakistani forces captured Afghan TTA Posts 1 and 2, impounding TTA vehicles. The TTA flag was taken down and the Pakistani flag was raised. In keeping with their discipline and religious values, the soldiers removed the TTA flag respectfully due to the Kalima.
The Thursday Times134,530 views • 6 months ago

شیخہ ہِند بنتِ حمد آل ثانی نے اپنے مرحوم والد، قطر کے فادر امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی، کو سوشل میڈیا پر خاندانی تصاویر اور یادگار ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ شیخہ ہِند بنتِ حمد آل ثانی نے لکھا: ”آپ نے قطر کیلئے عزت و وقار کی راہ ہموار کی اور ہمارا ہاتھ تھام کر ہمیں اُس روشن مستقبل تک پہنچایا جس سے آج ہم فیض یاب ہیں۔ آپ ہمیشہ ہمارے دِلوں میں ایک مینارِ نور بن کر ہمیں خیر اور درست راستے کی راہنمائی کرتے رہیں گے۔“
The Thursday Times45,960 views • 1 month ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ترکیہ کو ایف 35 کی فروخت پر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی مخالفت سے متعلق سوال پر جواب: “کوئی مُجھے نہیں بتا سکتا کہ ہمیں کیا فروخت کرنا چاہیے اور کیا نہیں، ترکیہ ہمارا بہت اچھا اتحادی ہے، وہ (ترک صدر رجب طیب اردوغان) میرے دوست ہیں اور اُنہوں نے شام میں زبردست کردار ادا کیا ہے۔“ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا: ”ترکیہ اسرائیل اور نیتن یاہو کو پسند نہیں کرتا، لیکن ترکیہ میرے لیے بہت اچھا ہے اور وہ بہت طاقتور مُلک ہے جس کے پاس زبردست فوج ہے۔“
The Thursday Times32,626 views • 1 month ago

جب ہم نے ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کو مار دیا تو اُس وقت کے پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے مجھے بتایا کہ یہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا واقعہ تھا، قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر عمران خان اپنا دفتر چھوڑ کر گھر چلے گئے اور ایک ہفتہ تک وہاں تنہائی میں رہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
The Thursday Times206,603 views • 1 year ago

ایران نے صرف 40 دنوں میں امارات پر 2,800 سے زائد میزائل اور ڈرون حملے کیے، کیونکہ امارات خوشحالی، کشادگی اور ذمہ دار عالمی کردار کی ایک نمایاں مثال بن چکا ہے۔ ان کے مطابق یو اے ای نے ایک مضبوط معاشی قوت اور بااعتماد بین الاقوامی حیثیت قائم کی، جبکہ ایران نے اس ماڈل کو کمزور کرنے کی کوشش کی مگر امارات کے عزم کو کم سمجھا۔ متحدہ عرب امارات کی وزیرِ مملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم الہاشمی via: ABC News
The Thursday Times77,680 views • 4 months ago

اسرائیل تہران کی جانب پیشقدمی کر رہا ہے، ہمارے پائلٹس تہران کی فضاؤں میں ایسے وار کریں گے جن کا ایرانی حکومت تصور بھی نہیں کر سکتی۔ اطلاعات ہیں کہ ایرانی اعلیٰ قیادت اپنا سامان باندھ کر بھاگنے کی تیاری کررہی ہے کیونکہ وہ جان چکی ہے کہ کیا آنے والا ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو
The Thursday Times203,819 views • 1 year ago

ٹی ٹی پی افغان سرزمین کو پاکستان پر حملوں کے لیے استعمال کررہی ہے۔ تقریباً چھ ہزار جنگجوؤں پر مشتمل یہ گروہ خطے کے لیے تیزی سے بڑھتا ہوا سنگین خطرہ بن چکا ہے، جسے افغان حکومت کی لاجسٹک اور عملی سہولت کاری بھی حاصل ہے۔ ٹی ٹی پی نے افغان سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں متعدد ہائی پروفائل حملے کیے ہیں۔ ڈنمارک کا اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں بیان
The Thursday Times134,019 views • 9 months ago

جب پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلا رہے تھے تو یہاں پر کھڑے ہوکر کہا گیا ہمارے پاس تو جہاز اڑانے کیلئے تیل نہیں ہے، ہم نے سارا اسلحہ یوکرین کو بھیج دیا ہے۔ آج ان سے پوچھا جائے کہ وہ کون سا تیل پانی تھا جو ہمارے جہازوں نے استعمال کیا اور بھارتی رافیل مارگرائے۔ شاید انکے ذہنوں میں تھا کہ شاید باہر سے پاکستان کو مار پڑے اور انکا فائدہ ہوجائے۔ انکو بتانا چاہتا ہوں پاکستان کل بھی اور آج بھی مکمل لیس ہے اور اس مٹی کی حفاظت کیلئے ہمارے فوجی جوان مکم لیس اور تیار ہیں انکو کسی تیل اسلحلہ کی کمی نہیں ہے، البتہ جو خواب یہ دیکھ رہے تھے وہ تمام ملیا میٹ ہوگئے۔ وزیردفاع خواجہ آصف
The Thursday Times178,441 views • 1 year ago

اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کو جواب! آپ 9 مئی نہ کرتے تو مسائل حل ہو سکتے تھے۔ مجھے مفاہمت کیلئے جانا جاتا ہے، مگر آپ نے میرے ہاتھ باندھ دیئے۔ میں نے 2014 دھرنے سمیت کئی بار مفاہمتی راہ نکالی۔ آپ جی ایچ کیو، کور کمانڈر ہاؤس، دفاعی تنصیبات پر حملے کریں تو میں کیا کروں؟
The Thursday Times40,941 views • 2 months ago