
The Thursday Times
@thursday_times • 33,173 subscribers
The Thursday Times is dangerous to those who trade in lies.
Shorts
Videos

مودی حکومت کی ناقد بھارتی گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور کی ویڈیو وائرل! ایک بھارتی ٹی وی چینل نے خبر چلائی کہ نیہا کا ایک ہاسٹل ہے جہاں جنسی کاروبار ہوتا ہے۔ نیہا نے چینل کے ایڈیٹر کو فون کر کے الزامات مسترد کیے اور پوچھا کہ اس ہاسٹل کا نام بتایا جائے۔ کال ختم ہوتے ہی نیہا راٹھور آبدیدہ ہوگئیں۔ چینل نے ایکس پر معافی مانگ لی، مگر نیہا نے معافی قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا مجھے معافی نہیں انصاف چاہیے۔
The Thursday Times75,274 Aufrufe • vor 24 Tagen

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران اور اس کے حمایت یافتہ گروہوں کو 27 اکتوبر کے اسرائیلی انتخابات میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے حملوں سے خبردار کر دیا: ’’ہمیں آزمانے کی کوشش نہ کرنا، ورنہ تمہیں ایسی کاری ضربیں لگیں گی جو تمہاری سوچ سے کہیں زیادہ شدید ہوں گی۔‘‘
The Thursday Times31,279 Aufrufe • vor 16 Tagen

میں مسلمان ہوں، مُجھے بھارت میں گھس بیٹھیا، نکسل وادی اور پاکستانی کہا جاتا ہے۔ میرے دادا اور نانا ریلوے میں ملازمت کرتے تھے، والد بھی ریلوے میں ملازم ہیں، آپ کی ہمت کیسے ہوئی آپ نے کیوں کہا کہ پاکستان چلی جاؤ؟ وزیراعظم نریندر مودی کہتے ہیں کہ یہ آپ کا سندور اور منگل سوتر چوری کر لیں گے، انوراگ ٹھاکر کہتے ہیں کہ دیش کے غداروں کو گولی مارو۔ آپ کو ہم سے اتنی نفرت ہے تو ہر سال لال قلعہ پر چڑھ کر تقریر کیوں کرتے ہیں؟ لال قلعہ، تاج محل اور قطب مینار سمیت مغلوں کی بنائی ہوئی تمام عمارتیں مسمار کر دو، لیکن پھر انگریزوں کے ساتھ دوستی کرنا بھی بند کرو۔ بھارت میں مودی سرکار اور دیگر عناصر کی جانب سے مسلم مخالف جذبات اور الزامات سے متعلق ایک مسلم طالبہ کے تاثرات
The Thursday Times63,538 Aufrufe • vor 1 Monat

چینی صدر شی جن پنگ کے بھارت میں برکس سربراہی اجلاس کے دوران غیر معمولی لمحات: گروپ فوٹو کے موقع پر بھارتی وزیراعظم مودی، شی جن پنگ کا ہاتھ اپنی جانب کھینچتے دکھائی دیے، جبکہ بعد میں چینی صدر نے مودی کی جانب سے دیے گئے گالا ڈنر میں شرکت نہیں کی اور شام شروع ہونے سے پہلے اپنے ہوٹل واپس چلے گئے۔
The Thursday Times74,795 Aufrufe • vor 1 Monat

Aleema Khan has publicly endorsed Imran Khan’s old remarks on denuclearising Pakistan.
The Thursday Times232,954 Aufrufe • vor 8 Monaten

بھارتی اینکر: کیا آپ اسرائیل کے حماس کے خلاف اقدامات کو دہشتگردی سمجھتے ہیں؟ ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم: جی ہاں، یہ دہشتگردی ہے۔ اینکر: اسی معیار کے تحت، کیا آپ کشمیر اور بھارت کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو ریاستی دہشتگردی قرار دیں گے؟ ملائیشین وزیراعظم: نہیں، میں ایسا نہیں کہوں گا۔ مجھے معلوم ہے کہ بھارت میں یہ بات کہنا حساس ہے، مگر میری انٹیلیجنس کو ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا جس سے یہ ثابت ہو کہ یہ ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی تھی۔ اینکر: پھر آپ دہشتگردی کے معاملے پر پاکستان کی براہِ راست مذمت کیوں نہیں کرتے؟ ملائیشین وزیراعظم: کیونکہ ایسے الزامات کیلئے ثبوت درکار ہوتے ہیں، محض مفروضے نہیں۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ کچھ نہیں ہوا، مگر اسے ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی قرار دینے کیلئے واضح شواہد ضروری ہیں۔ ہم پاکستان کے ساتھ بات چیت اور مصالحت کو ترجیح دیں گے۔ video: NDTV
The Thursday Times62,131 Aufrufe • vor 1 Monat

Dignity and professionalism: Pakistani forces captured Afghan TTA Posts 1 and 2, impounding TTA vehicles. The TTA flag was taken down and the Pakistani flag was raised. In keeping with their discipline and religious values, the soldiers removed the TTA flag respectfully due to the Kalima.
The Thursday Times134,637 Aufrufe • vor 8 Monaten

Tehran: India was represented by only a small, low-level delegation at the funeral ceremonies, while Pakistan’s high-level delegation attended the event. Pakistan's delegation included Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir, Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar, National Assembly Speaker Ayaz Sadiq, Interior Minister Mohsin Naqvi, Information Minister Attaullah Tarar and PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari.
The Thursday Times75,253 Aufrufe • vor 4 Monaten

جب ہم نے ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کو مار دیا تو اُس وقت کے پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے مجھے بتایا کہ یہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا واقعہ تھا، قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر عمران خان اپنا دفتر چھوڑ کر گھر چلے گئے اور ایک ہفتہ تک وہاں تنہائی میں رہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
The Thursday Times206,892 Aufrufe • vor 1 Jahr

اسرائیل تہران کی جانب پیشقدمی کر رہا ہے، ہمارے پائلٹس تہران کی فضاؤں میں ایسے وار کریں گے جن کا ایرانی حکومت تصور بھی نہیں کر سکتی۔ اطلاعات ہیں کہ ایرانی اعلیٰ قیادت اپنا سامان باندھ کر بھاگنے کی تیاری کررہی ہے کیونکہ وہ جان چکی ہے کہ کیا آنے والا ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو
The Thursday Times203,822 Aufrufe • vor 1 Jahr

”پولیس اہلکاروں نے مُجھے سڑک پر گھسیٹا، مُجھے تہہ خانے میں لے گئے، مُجھے مُکّے مارے اور گال پر تھپڑ مارا۔ اُنہوں نے میرے نازک اعضاء اور پیٹ کے اوپری حصے پر بھی مارا۔ اُنہوں نے میرے ساتھ عورت تو کیا، انسان جیسا سلوک بھی نہیں کیا۔“ ”جب ہمیں حراست میں لیا گیا تو بس میں کوئی خاتون پولیس اہلکار موجود نہیں تھی، ہم نے خاتون کانسٹیبل کا مطالبہ کیا لیکن اُنہوں نے بس چلا دی۔“ دہلی یونیورسٹی کی طالبہ مبینہ طور پر بھارتی پولیس اہلکاروں کے تشدد کے باعث ایک کان کی سماعت سے محروم ہو گئی۔
The Thursday Times16,119 Aufrufe • vor 28 Tagen

امریکا نے گزارش کی کہ ہمیں مذاکرات کیلئے اسلام آباد بہت دور پڑتا ہے، کسی یورپی مُلک کا انتخاب کریں۔ ہم نے جنیوا (سوئٹزرلینڈ) کا انتخاب کیا۔ مگر پھر قطر نے درخواست کی کہ اُنکی جگہ (برگن سٹاک) رکھ لیں۔ دوست ممالک کے درمیان ایسی باتیں ہوتی ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار
The Thursday Times61,019 Aufrufe • vor 4 Monaten

ٹی ٹی پی افغان سرزمین کو پاکستان پر حملوں کے لیے استعمال کررہی ہے۔ تقریباً چھ ہزار جنگجوؤں پر مشتمل یہ گروہ خطے کے لیے تیزی سے بڑھتا ہوا سنگین خطرہ بن چکا ہے، جسے افغان حکومت کی لاجسٹک اور عملی سہولت کاری بھی حاصل ہے۔ ٹی ٹی پی نے افغان سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں متعدد ہائی پروفائل حملے کیے ہیں۔ ڈنمارک کا اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں بیان
The Thursday Times134,079 Aufrufe • vor 11 Monaten

جب پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلا رہے تھے تو یہاں پر کھڑے ہوکر کہا گیا ہمارے پاس تو جہاز اڑانے کیلئے تیل نہیں ہے، ہم نے سارا اسلحہ یوکرین کو بھیج دیا ہے۔ آج ان سے پوچھا جائے کہ وہ کون سا تیل پانی تھا جو ہمارے جہازوں نے استعمال کیا اور بھارتی رافیل مارگرائے۔ شاید انکے ذہنوں میں تھا کہ شاید باہر سے پاکستان کو مار پڑے اور انکا فائدہ ہوجائے۔ انکو بتانا چاہتا ہوں پاکستان کل بھی اور آج بھی مکمل لیس ہے اور اس مٹی کی حفاظت کیلئے ہمارے فوجی جوان مکم لیس اور تیار ہیں انکو کسی تیل اسلحلہ کی کمی نہیں ہے، البتہ جو خواب یہ دیکھ رہے تھے وہ تمام ملیا میٹ ہوگئے۔ وزیردفاع خواجہ آصف
The Thursday Times178,464 Aufrufe • vor 1 Jahr