
The Thursday Times
@thursday_times • 32,421 subscribers
We don't break the news. We make the news. Our international policy magazine: @ttWESTLINE
Shorts
Videos

Aleema Khan has publicly endorsed Imran Khan’s old remarks on denuclearising Pakistan.
The Thursday Times232,170 views • 3 months ago

ایران نے صرف 40 دنوں میں امارات پر 2,800 سے زائد میزائل اور ڈرون حملے کیے، کیونکہ امارات خوشحالی، کشادگی اور ذمہ دار عالمی کردار کی ایک نمایاں مثال بن چکا ہے۔ ان کے مطابق یو اے ای نے ایک مضبوط معاشی قوت اور بااعتماد بین الاقوامی حیثیت قائم کی، جبکہ ایران نے اس ماڈل کو کمزور کرنے کی کوشش کی مگر امارات کے عزم کو کم سمجھا۔ متحدہ عرب امارات کی وزیرِ مملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم الہاشمی via: ABC News
The Thursday Times77,658 views • 1 month ago

Dignity and professionalism: Pakistani forces captured Afghan TTA Posts 1 and 2, impounding TTA vehicles. The TTA flag was taken down and the Pakistani flag was raised. In keeping with their discipline and religious values, the soldiers removed the TTA flag respectfully due to the Kalima.
The Thursday Times134,127 views • 3 months ago

اسلام آباد کے ایوانِ صدر پر تو کوئی ڈرون نہیں چلا، لیکن ہم نے مودی کے گھر پر ڈرون ضرور چلا دیے۔ جب بھارت کے آٹھ جہاز گرائے گئے تو اسے اندازہ ہوا کہ پاکستان کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں، وہ اپنے گھر بیٹھ کر بھی ان کے جہاز گرا سکتا ہے۔ ہم چاہتے تو ان کے چالیس جہاز بھی گرا سکتے تھے۔ صدر آصف علی زرداری
The Thursday Times15,428 views • 12 days ago

British PM Keir Starmer: I reiterate my thanks to Pakistan for its role in the US-Iran talks. I spoke to Pakistan’s Prime Minister on Friday ahead of the weekend talks, while the Foreign Secretary spoke to her counterpart this afternoon. We must back this process, push it forward, and prevent escalation.
The Thursday Times57,346 views • 1 month ago

28 فروری متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا ایک فیصلہ کن دن تھا۔ پہلی بار متحدہ عرب امارات کو خلیج کے پار سے میزائلوں اور ڈرونز کی یلغار کا سامنا کرنا پڑا، ایک ایسے ملک (ایران) کی جانب سے جس کے ساتھ تعاون کی امید رکھی جاتی تھی۔ صرف پہلے دن 137 میزائل داغے گئے۔ 40 دنوں میں 2,800 سے زائد میزائل اور ڈرون حملوں میں استعمال ہوئے۔ امن، شراکت داری اور سلامتی پر قائم ملک کیلئے یہ ایک تاریخی آزمائش تھی۔ مگر 200 قومیتوں پر مشتمل اس کے عوام ثابت قدم رہے اور متحد ہو کر سامنے آئے۔ ریم الہاشمی، وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون، متحدہ عرب امارات
The Thursday Times39,134 views • 1 month ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ؛ ہم نے ایران کو ”ایک موقع“ پاکستان کی ان شخصیات کی درخواست پر دیا، جن کا ہم بہت احترام کرتے ہیں۔ پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم بہت شاندار رہے ہیں۔ انہوں نے ہم سے کہا کہ جنگ کو کچھ دیر کے لیے روک دیا جائے، اور ہم نے ایسا ہی کیا۔ پاکستان کی سفارتی اور ثالثی کوششیں ایک بار پھر مرکزِ توجہ بن گئیں۔
The Thursday Times15,386 views • 14 days ago

متحدہ عرب امارات کا چھ تہوں پر مشتمل فضائی دفاعی نظام نہایت مؤثر انداز میں دیگر متعدد دفاعی نظاموں کے ساتھ مربوط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یو اے ای نے اپنے طرزِ زندگی کے تحفظ اور بقا کو یقینی بنایا ہے، اور گزشتہ دو ہفتوں کے دوران اپنے عوام اور یہاں مقیم تقریباً دو سو مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ایک محفوظ، مستحکم اور پُرامن ماحول برقرار رکھنے میں قابلِ ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔ ریم الہاشمی، وزیر برائے بین الاقوامی تعاون متحدہ عرب امارات via: ABC News
The Thursday Times71,176 views • 2 months ago
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نریندر مودی نیتن یاہو کی سستی کاپی اور اسکا ٹیمو ورژن ہے۔ بلاول بھٹو زرداری
The Thursday Times243,916 views • 1 year ago

متحدہ عرب امارات میں رہنے والوں، کام کرنے والوں اور آنے والے تمام افراد کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم اپنی حفاظت اور دفاع کو یقینی بنانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، اور ہم اس کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ ریِم الہاشمی، وزیرِ مملکت برائے بین الاقوامی تعاون، وزارتِ خارجہ متحدہ عرب امارات via: CNN
The Thursday Times76,221 views • 3 months ago

Pakistan is the only Muslim-majority nuclear power, and is now trying to turn that strategic weight into influence, casting itself as a regional power broker while drawing closer to China and sharpening its position against India. Much is at stake for Islamabad, it is ready to host a second round of talks, but Iran for now appears unwilling to come. via: Sky News
The Thursday Times40,365 views • 1 month ago

ٹی ٹی پی افغان سرزمین کو پاکستان پر حملوں کے لیے استعمال کررہی ہے۔ تقریباً چھ ہزار جنگجوؤں پر مشتمل یہ گروہ خطے کے لیے تیزی سے بڑھتا ہوا سنگین خطرہ بن چکا ہے، جسے افغان حکومت کی لاجسٹک اور عملی سہولت کاری بھی حاصل ہے۔ ٹی ٹی پی نے افغان سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں متعدد ہائی پروفائل حملے کیے ہیں۔ ڈنمارک کا اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں بیان
The Thursday Times133,771 views • 6 months ago

مارکو روبیو کی پاکستان کے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے واشنگٹن میں ملاقات۔ صدر ٹرمپ ایران سے متعلق حتمی فیصلہ کرنے کے لیے سچویشن روم میں اپنی ٹیم کے ساتھ اجلاس کر رہے ہیں، جبکہ اسی اہم سفارتی لمحے پر پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار واشنگٹن میں سیکریٹری روبیو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
The Thursday Times11,283 views • 12 days ago

ایران کی جانب سے بھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے محفوظ گزرگاہ دی جائے گی، کیونکہ بھارت ہمارا دوست ہے۔ ایران اور بھارت کے مشترک مفادات ہیں اور ہمارا ایک مشترک عقیدہ بھی ہے۔ جنگ کے بعد بھارتی حکومت مختلف شعبوں میں ایران کی مدد کریگی۔ بھارت میں ایرانی سفیر محمد فتحلی
The Thursday Times62,843 views • 2 months ago

جب ہم نے ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کو مار دیا تو اُس وقت کے پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے مجھے بتایا کہ یہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا واقعہ تھا، قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر عمران خان اپنا دفتر چھوڑ کر گھر چلے گئے اور ایک ہفتہ تک وہاں تنہائی میں رہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
The Thursday Times204,768 views • 1 year ago

اسرائیل تہران کی جانب پیشقدمی کر رہا ہے، ہمارے پائلٹس تہران کی فضاؤں میں ایسے وار کریں گے جن کا ایرانی حکومت تصور بھی نہیں کر سکتی۔ اطلاعات ہیں کہ ایرانی اعلیٰ قیادت اپنا سامان باندھ کر بھاگنے کی تیاری کررہی ہے کیونکہ وہ جان چکی ہے کہ کیا آنے والا ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو
The Thursday Times203,817 views • 1 year ago