Bilal Khan Afridi's banner
Bilal Khan Afridi's profile picture

Bilal Khan Afridi

@TirahWalMama6,186 subscribers

Human Rights Activist From a War Torn Side of The world , Born in War Raise in War ,PTM ✌️

Shorts

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملے میں شہید ہونے والے اسکول پرنسپل کی لاش کو سام بریگیڈ روڈ پر دفن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مظاہرین کی جانب سے بریگیڈ روڈ پر قبر کی کھدائی جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، دھرنا جاری رہے گا۔ ان کے مطابق اگر مطالبات منظور نہ ہوئے تو ڈرون حملے میں شہید ہونے والے اسکول پرنسپل کو سام بریگیڈ روڈ پر ہی دفن کیا جائے گا۔!

26,475 görüntüleme

خان ولی آفریدی کو تیراہ کی ایک چیک پوسٹ سے ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیاگیا۔واحد سیاسی ورکر تھا جو تیراہ میدان کے لوگوں میں جاکر انکے مسائل پر بات کر رہا تھا۔ ایف سی اور فوج کی پالیسی واضح ہے پرامن شہری گرفتار کرکے نامعلوم جگہ منتقل کردو ۔دہشتگرد آزاد رہنے دو

75,904 görüntüleme

پاکستانی فوج نے ہمیں تیراہ سے یہ کہہ کر بے دخل کیا کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ہوگا، مگر جب ہم وہاں تھے تو روزانہ مارٹر شیلنگ اور کواڈکاپٹر بمباری میں ہمارے بچے، بوڑھے اور عورتیں نشانہ بنتے رہے۔ جیسے ہی ہم نکلے، سب کچھ خاموش ہو گیا—نہ کوئی شیلنگ، نہ کوئی آپریشن، نہ کوئی دہشتگرد مارا گیا۔ اب ویڈیوز گواہ بن کر ارہی ہیں کہ ہمارے جنگلات، زمینیں اور پھلدار درخت بے دردی سے تباہ کیے جا رہے ہیں ۔۔اتنا ظلم وہ بھی اپنے لوگوں کے ساتھ

52,818 görüntüleme

پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کا اپنے ساتھیوں کے حق میں خاموش احتجاج۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلائے گئے جرگے سے واپسی پر یونیورسٹی کے دو طلبہ اور ان کے ساتھ پشتون تحفظ موومنٹ کے ساتھیوں کو نامعلوم افراد نے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، جن کا آج تک کوئی سراغ نہیں

60,756 görüntüleme

اس پولیس والے کو یہ اختیار کس نے دیا کہ وہ بیچ سڑک ایک غریب انسان کی تذلیل کرے اور تھپڑ مار کر اس کی آواز دبائے؟ مان لیا کہ اس سے کوئی جرم سرزد ہوا ہو، لیکن کیا قانون ہاتھ اٹھانے کی اجازت دیتا ہے؟

11,799 görüntüleme

مشر کو پتہ تھا کہ ہوسکتا ہے دن زیادہ گزارنے پڑے اس لیے اپنا بہت کچھ بریفکیس میں بندوبست کرکے جرگے پر نکلے ۔۔۔ #PashtunNationalCourt110ctober

36,831 görüntüleme

تیراہ آج صرف خالی نہیں ہو رہا، تیراہ کو توڑا جا رہا ہے ، بوڑھے دعاؤں سمیت خیموں میں پھینک دیے جا رہے ہیں ۔ یہ ہجرت نہیں ،یہ ایک قوم کو بار بار کچلنے کا منصوبہ ہے۔ نسلوں کا مستقبل جلایا جا رہا ہے ، زمیدار ریاست پاکستان اور اسکے ادارے ہے

10,144 görüntüleme

Videos