
The Khyber Chronicles
@TKCkhyber • 24,139 subscribers
Established by a group of Journalists from KP & Balochistan Pakistan, Reporting exclusively on Terrorism, Crime and Conflict in the region.
Shorts
Videos

تختی خیل قوم کمیٹی کا خوارج کو دوٹوک پیغام: امن، اتحاد اور اپنی سرزمین کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
The Khyber Chronicles12,253 просмотров • 4 дней назад
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨🚨 افغانستان کی سرزمین سے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر وادی تیراہ میدان شلوبر میں داخل ہونے والے تشکیلات کی ایک اور ویڈیو ثبوت سامنے آئی ہے ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی اس تشکیل کی سربراہی دہشت گرد کمانڈر بشیر قاری، کمانڈر ابوبکر اور قاری عثمان کر رہے ہیں
The Khyber Chronicles145,871 просмотров • 3 месяцев назад

🚨بیٹے کی شہادت پر دلیر والد کے تاثرات، مجھے اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے۔ یہ میرے لیے غم کی نہیں بلکہ خوشی کی بات ہے کہ میرا بیٹا اپنے وطن کے لیے شہید ہوا۔ مجھے جب بیٹے کی شہادت کی خبر ملی تو میں نے مسجد جا کر شکرانے کے نوافل ادا کیے کہ میرا بیٹا شہید ہوا ہے۔ فوج کے تمام جوان میرے بیٹے ہیں۔
The Khyber Chronicles12,110 просмотров • 7 дней назад

🚨🚨 دودہ، جموں و کشمیر میں حریت پسندوں نے گھات لگا کر 10 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا
The Khyber Chronicles150,570 просмотров • 4 месяцев назад

🚨🚨 خیبر پختونخوا وزیر کو اب آیا خیال؛ سوال کا جواب اپنے لیڈر، بانی پی ٹی آئی کی زبانی سن لے
The Khyber Chronicles150,568 просмотров • 4 месяцев назад

🚨🚨 افغانستان کے بیغیرت علماء، پی ٹی آئی اور منظور پشتین کے بیغیرت کارکنوں ، قادیانیوں اور یہودیوں کی اولاد آپ نے ہمارے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو شہید کردیا: اللہ کی قسم آپ میں سے کسی کو نہیں چھوڑیں گے، ان کا بدلہ ضرور لیں گے، مولانا محمد ادریس شہید کے شاگرد کا رد عمل
The Khyber Chronicles36,909 просмотров • 29 дней назад

🚨🚨 مذہب کا لبادہ اوڑھ کر بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کی حقیقت
The Khyber Chronicles357,283 просмотров • 1 год назад

🚨🚨 نیوز الرٹ: بنوں میں بڑا آپریشن؛ 146 گھروں کی تلاشی، دہشتگردوں کےلیے جاسوسی میں ملوث دو افراد سمیت 17 مشتبہ گرفتار، دہشتگردوں کے اہم ٹھکانے مسمار: فتح خیل چوکی پر حملے کے بعد دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے پولیس نے ڈومیل، اکبر علی خان کلہ اور سدا خیل وزیر کے علاقوں میں کامیاب سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے علاقے کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لے کر مکمل کلیئر کر دیا آپریشن کا مقصد علاقے میں ریاستی رٹ قائم کرنا، بنوں لنک روڈ کو محفوظ بنانا، دہشتگردوں کی نقل و حرکت روکنا اور ممکنہ خطرات کا خاتمہ تھا۔ پولیس کی پیش قدمی سے قبل دہشتگرد مقابلے کے خوف سے فرار ہو گئے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے زیرِ استعمال ایک گاڑی بھی برآمد کر لی گئی، جسے چند روز قبل شہریوں سے چھینا گیا تھا، جبکہ دیگر سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ دہشتگردوں کے لیے ریکی کرنے والے دو مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دوران 146 گھروں کی تلاشی لی گئی اور 17 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا گرفتار افراد کے قبضے سے 4 پستول بمعہ 46 کارتوس، ایک شارٹ گن، 2 ایس ایم جی میگزین بمعہ 54 کارتوس اور 2 ایم-4 میگزین بمعہ 63 کارتوس برآمد کیے گئے پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں، شرپسند عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
The Khyber Chronicles20,130 просмотров • 15 дней назад

🚨🚨 افغان شہری محمد داود الوکوزائی کا امریکہ میں بم دھماکہ کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی؛ گرفتار افغان شہری نے ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ فورٹ ورتھ علاقے میں حملہ کریگا اور وہ خو د بم بنا سکتا ہے ٹیکساس پبلک سیفٹی اور ایف بی آئی نے بروقت کارروائی کرکے افغان شہری کو گرفتار کرلیا:
The Khyber Chronicles162,681 просмотров • 6 месяцев назад

🚨🚨 کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد ٹک ٹاکر بے نقاب؛ باڑہ اور کاٹلنگ مردان کے بعد عید الفظر کے موقع پر پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر شاپخیل نہر غاڑہ روڈ پر کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر خامیم، کمانڈرعبداللہ اورکمانڈر قریشی نے بھی ویڈیو بنا کر علاقے پر کنٹرول کا تاثر دینے کی ناکام کوشش یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ سیکورٹی فورسز کا نام سنتے ہی ان کا کنٹرول ہی نہیں خود دہشت گرد بھی غائب ہو جاتے ہیں
The Khyber Chronicles68,590 просмотров • 2 месяцев назад

🚨🚨 عسکریت پسندوں کا دیسی ساختہ گیس سلنڈر میزائل؛ جس کے ذریعے کیے جانے والے حملوں کا سب سے زیادہ نقصان بے گناہ شہریوں کو اٹھانا پڑتا ہے شدت پسندوں کے سوشل میڈیا آکاونٹس سے جاری ہونے والی ویڈیو میں عسکریت پسندوں کی ناتجربہ کاری صاف ظاہر ہوتی ہے جس کی قیمت عوام جان و مال کی صورت چکاتے ہیں
The Khyber Chronicles115,851 просмотров • 4 месяцев назад